Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 19 جولائی 2018 کی تصاویر
لاہور: نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں انجم نثار سے آل ..
لاہور: نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں انجم نثار سے آل پاکستان ڈرائی پورٹ ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
جمعرات
19
جولائی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
جمعرات
19
جولائی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان تاجر برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ایس ایس پی ٹریفک یاسر آفریدی کمرشل گاڑیوں بارے آگاہی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ایس ایس پی ٹریفک یاسر آفریدی کمرشل گاڑیوں بارے آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
پشاور:PK-73سے امیدوار تیمور کمال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان سیکرٹری ایکسائز پنجاب بابر شفیع کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آمد پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے حلقہ این اے127سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ پی ٹی آئی کی خواتین پولنگ ایجنٹس سے خطاب کر رہے ہیں، ڈاکٹر نوشین حامد، مسرت جمشید چیمہ، آجاسم شریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد باغبانپورہ کے علاقے میں ایک گلی ندی کا منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور: شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد باغبانپورہ کے علاقے میں ایک گلی ندی کا منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور: شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد باغبانپورہ کے علاقے میں ایک گلی ندی کا منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور: شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد گڑھی شاہو چوک میں پانی جمع ہے۔
لاہور: شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد گڑھی شاہو چوک میں جمع پانی میں گاڑیوں کی لمبی قطار لگی ہے۔
لاہور: شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد واپڈا ہاؤس کے باہر پانی جمع ہے۔
لاہور: تحریک لبیک اسلام کے چیئرمین ڈاکٹر اشرف آصف جلالی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ادارہ کلاس کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ کے موقع پر ڈائریکٹر جوزف فرانسس، مس شمائلہ اور مس گلناز کے ساتھ شرکاء کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر انجینئر سید علی ظفر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر انجینئر سید علی ظفر سے جنرل الیکشن2018 کے حوالے سے یورپی یونین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: جنرل الیکشن2018 کے کے سلسلے میں روڈ پر مختلف سیاسی جماعت کے بینرز آویزاں ہیں۔
راولپنڈی: پانی کے قلت کے باعث شہری دور دراز سے پینے کے لیے پانی لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک میں کھلا مین ہول جس کے اورپ لکڑی کے پھٹے رکھے گئے ہیں انتظامیہ کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
راولپنڈی: ایک فیملی گھر کا چولہا جلانے کے لیے روف سیلنگ شیٹس تیار کر رہی ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کے اہلکار سیاسی جماعتوں کی جانب سے لگائے گئے بینرز اور فلیکسز اتا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی کار کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کے اہلکار سیاسی جماعتوں کی جانب سے لگائے گئے بینرز اور فلیکسز اتا رہے ہیں۔
لاہور: پرنٹنگ پریس میں ووٹرز کا ڈیٹا پرنٹ کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کا اہلکار جنرل الیکشن2018کے سلسلے میں لگایا گیا بینر اتار رہا ہے۔
اسلام آباد: سستا بازار میں آگ سے متاثرہ سٹالز کا منظر۔
اسلام آباد: مزدور ٹرک سے گرمے اتار رہے ہیں۔
پشاور: واپڈا اہلکار ٹرانسفارمر مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
پشاور: کار پینٹر اپنی ورکشاپ میں چارپائیوں کے پائے تیار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سٹیٹ آف پاکستانی سٹیز رپورٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر لگائے گئے سٹالز میں شہری دلچسپی لیتے ہوئے۔
اسلام آباد: سٹیٹ آف پاکستانی سٹیز رپورٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر لگائے گئے سٹالز میں شہری دلچسپی لیتے ہوئے۔
اسلام آباد:نگران وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی محمد یوسف شیخ دیگر کے ہمراہ سٹیٹ آف پاکستانی سٹیز رپورٹ میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
اسلام آباد:نگران وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی محمد یوسف شیخ سٹیٹ آف پاکستانی سٹیز رپورٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سٹیٹ آف پاکستانی سٹیز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے آنے والی مسلم لیگی خواتین جیل کے باہر نواز شریف کے حق میں نعرے لگا رہی ہیں۔
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے آنے والی مسلم لیگی خواتین جیل کے باہر نواز شریف کے حق میں نعرے لگا رہی ہیں۔
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے آنے والے مسلم لیگی جیل کے باہر نواز شریف کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے آنے والی مسلم لیگی خواتین جیل کے باہر نواز شریف کے حق میں نعرے لگا رہی ہیں۔
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے آنے والے مسلم لیگی وکلاء ملاقات کے انتظار میں کھڑے ہیں۔

لاہور: جنرل ہسپتال کے شعبہ سرجیکل میں ڈاکٹرز اور عملی کی ہم آہنگی پر منعقدہ ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر سید کلیم امام سینٹرل پولیس آفس میں اسٹیشن کمانڈر نیوی لاہور ڈاکٹر ایس ایم شہزاد کو یادگاری سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے گورنر ہاؤس لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے کرنل (ر) طاہر مشہدی (ن) لیگ میں شمولیت کے موقع پر ملاقات کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ: ریسکیو اہلکار نبی پورہ سٹاپ لاہور رڈو پر نالا نکی ڈیک میں تیز رفتار بس الٹنے سے زخمی ہونیوالے شخص کو طبی امداد کے لیے لیجا رہے ہیں۔
لاہور: گڑھی شاہو چوک میں ایک شخص خطرناک طریقے سے ٹرٹ میں سیڑھی لگا کر سیاسی جماعت کا بینرج لگا رہا ہے جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتا ہے۔
قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد ملیریا کنٹرول کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا سٹاف عملہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں قائداعظم محمد علی جناح (رح) کی یادگار تصاویر دیکھ رہا ہے۔
لاہور: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں لگائے گئے سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے حلقہ اے127سے امیدوار علی پرویز پارٹی رہنماؤں چوہدری عامر صدیق، میاں عثمان اور دیگر سے انتخابی مہم اور پولنگ ڈے کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں بارش کا پانی جمع ہے جبکہ منچلے نوجوان جھولوں پر موج مستی کر رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد باغ جناح میں پانی جمع ہے۔
لاہور: شہرمیں موسلا دھار بارش کے بعد باغ جناح میں واقع قائداعظم لائبریری کے سامنے پانی جمع ہے۔
لاہور: شہری موسلا دھار بارش کے بعد مال روڈ پر جمع پانی سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں ”کشمیر حق خود ارادیت“ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں ”کشمیر حق خود ارادیت“ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق شجر کاری مہم کے سلسلے میں ڈی سی آفس میں پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر داخلہ شوکت جاوید ایوان اقبال میں لاہور لیڈر یونیورسٹی کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر طلباء و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹرٹی پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی بہادر قاضی ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور کے اچانک دورہ کے موقع پرڈینگی کاؤنٹر پر مریضوں کے بارے معلومات لے رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹرٹی پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی بہادر قاضی ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور کے اچانک دورہ کے موقع پر شعبہ ایمر جنسی میں مریض کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹرٹی پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی بہادر قاضی ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور کے اچانک دورہ کے موقع پر شعبہ ایمر جنسی میں مریض کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری ہائر ایجوکیشن خالد سلیم لاہور بورڈ کے کمیٹی روم میں ڈائریکٹر کالجز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض کلچرل ایوارڈز تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق داتا دربار کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے تقریب میں شرکت کے لیے مقامی ہوٹل آمد پر حلقہ این اے127سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں گرینڈ ٹریڈرز الائنس کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔