Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 23 جولائی 2018 کی تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کے حلقہ این اے127سے امیدوار جمشید اقبال ..
لاہور: تحریک انصاف کے حلقہ این اے127سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ گھوڑے پر بیٹھ کر انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔
پیر
23
جولائی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان تحریک انصاف
عام انتخابات 2018
پیر
23
جولائی
2018
کی مزید تصاویر
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں معروف صنعت کار مرزا اشیاق بیگ کی قیادت میں آنے والے11رکنی وفد کا ملاقات کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے گورنر ہاؤس میں معروف صنعت کار مرزا اشیاق بیگ کی قیادت میں آنے والا11رکنی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی: پاکستان راہ حق پارٹی کے نامزد امیداور این اے238علامہ اورنگزیب فاروقی قذافی ٹاؤن میں انتخابی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: ڈائریکٹر سپورٹس شہزاد پرویز بھٹی اور دیگر سٹاف کا ڈائریکٹریٹ کے سی او محمد عاصم کی دعوت ولیمہ کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: عام انتخابات کے متعلق اہم اجلاس سندھ سیکرٹریٹ میں چیف سیکریٹری سندھ میجر ریٹائر اعظم سلیمان خان کی صدارت میں ہو رہا ہے۔
کراچی: عام انتخابات کے متعلق اہم اجلاس سندھ سیکرٹریٹ میں چیف سیکریٹری سندھ میجر ریٹائر اعظم سلیمان خان کی صدارت میں ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہن ایران بہرام کیان، ناہید منظور، ڈائریکٹر وقار احمد، معصومہ زہرہ اور دیگر آرٹس کونسل میں تصویری نمائش ”زیر سایہ خورشید“ دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: قومی اسمبلی حلقہ این اے61سے آزاد امیدوار راجہ جہانداد خان اپنی الیکشن مہم کے سلسلے میں ایک ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
صوابی: ڈی پی او صوابی سید خالد ہمدانی اور صوابی سیشن جج محمد عادل خان کا الیکشن میٹرئل تقسیم کرنے کی جگہ اور جوڈیشل کمپلیکس کی داخلی و خارجی راستوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے حلقہ این اے127سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ گھوڑے پر بیٹھ کر انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری آصف خان، کمپین انچار حلقہ این اے254سید سہیل عابدی، حمید میمن کو الیکشن2018ء کے انتخابی منشور کی کاپی پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن ، پی ٹی آئی اور مروت گروپ سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں عہدیداران و کارکنان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر و مجلس عمل کے حلقہ این اے250کے نامزد امیدوار حافظ نعیم الرحمن ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پاکستان پیپلز پارٹی این اے247کے امیدوار عبدالعزیز میمن پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پاکستان پیپلز پارٹی این اے247کے امیدوار عبدالعزیز میمن پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے چیئرمین رضوان احمد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کر کے دیا مربھاشا اور مہمند ڈیم کے تعمیراتی فنڈ میں20ملین روپے عطیے کا چیک پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے تحت انتخابات کی مانیٹرنگ کی منصوبہ بندی کے لیے ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس صدر انتخابات عالم سوری کی صدارت میں ہو رہا ہے۔
کراچی: جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی جنرل سیکرٹری دردانہ صدیقی کراچی میں صحافت سے وابستہ خواتین اور متحدہ مجلس عمل کی امیدواران کے ہمراہ تقریب بہر ملاقات کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: آئی جی سندھ پولیس امجد جاوید سلیمی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز میں صنعتکاروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: آئی جی سندھ پولیس امجد جاوید سلیمی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز میں صنعتکاروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز کی جانب سے آئی جی سندھ پولیس امجد جاوید سلیمی کو یادگاری شیلڈ پیش کی جار ہی ہے۔
کراچی: پاکستان مسلم لیگ کے نامزد امیدوار برائے حلقہ248سلمان خان علاقے کے دورے کے موقع پر ورکرز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی جارہی ہے۔

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان، اسلامی نظریاتی کونسل آزاد جموں و کشمیر کے97ویں اجلاس کے دوسرے سیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم لیگ(ن) این اے266، پی بی30کے امیدوار محمد یونس بلوچ اور آزاد امیدوار نوابزادہ شیر محمد مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پی بی اور جمعیت علماء اسلام (س) کی مشترکہ پریس کانفرنس سے منظور احمد کاکڑ، مفتی عبدالواحد بازئی اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان بکرا منڈی ایسوسی ایشن کے صدر حبیب اللہ عرف سفری و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایم ایم اے266سے نامزد امیدوار حافظ حسین احمد مسلم اتحاد کالونی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے ہیں۔
کوئٹہ: ایم ایم اے266سے نامزد امیدوار حافظ حسین احمد ممتاز سماجی شخصیت شیخ الحدیث مولانا شیخ عبدالرزاق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل اور پی بی32کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری بادیزئی ٹاؤن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کررہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی کی مشترکہ پریس کانفرنس سے ساجد ترین ایڈووکیٹ، حافظ ابراہیم لہڑی خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پشتونخوا اور نیشنل پارٹی کی مشترکہ پریس کانفرنس سے صدیق پانیزئی، قادر آغا خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی چیئرمین یوسفزئی قومی اتحاد بخت منیر یوسفزئی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایپکا پاپولیشن ویلفیئر یونٹ کی جانب سے ملازمین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پی ایس پی کے امیدوار علی خان سلمانخیل کی باے ا پی پی بی27کے امیدوار حاجی ولی محمد نورزئی کے حق میں دستبردار ہونے کے موقع پر مرکزی رہنماء ملک خدا بخش لانگو، حسین ہاشمی، ڈاکٹر رقیہ ہاشمی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کی خواتین ونگ کی رہنماء ثناء درانی، بشرہ رند اور دیگر خواتین پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
ہنگو: ڈی پی او ہنگو پیر شہاب انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے حوالے سے افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔
ہنگو: ڈی پی او ہنگو پیر شہاب اپنے دفتر میں پولیس افسران و اہلکاروں سے انتخابات میں غیر جانبدار رہنے کا حلف لے رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او اسد علوی پولیس افسران کے ساتھ الیکشن کے دوران امن و امان برقرار رکھنے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے سابق امیدوار اسمبلی راجہ افتخار ایوب کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: گزشتہ رات ہونے والی بارش کے بعد راجہ بازار چوک تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: گزشتہ رات ہونے والی بارش کے بعد راجہ بازار چوک تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: گزشتہ رات ہونے والی بارش کے بعد امام باڑہ چوک تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: گزشتہ رات ہونے والی بارش کے بعد جامعہ مسجد روڈ پر شہری بار ش کے پانی سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صوبائی امیدوار میاں مجتبیٰ شجا الرحمن حلقہ پی پی147میں شوکت لعل اور دیگر کے ہمراہ انتخابی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر شاہدرہ کی رہائشی سکھ فیملی داد رسی کے لیے کھڑی ہے۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر داد رسی کے لیے آئے برکی روڈ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر داد رسی کے لیے آئے برکی روڈ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر داد رسی کے لیے آئیباغبانپورہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر داد رسی کے لیے آئی نشتر کالونی کی رہائشی خواتین پلے کارڈ اٹھائے کھڑی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر داد رسی کے لیے آئی نشتر کالونی کی رہائشی خواتین پلے کارڈ اٹھائے کھڑی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر داد رسی کے لیے آئے یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء کے طلبہ اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینیٹر چوہدری محمد سرور دیگر کے ہمراہ رپریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن کے ترجمان آئی اے جے رحمن پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کو سزا ہونے پر فیصلے کے خلاف بوہڑ بازار کے تاجروں نے دکانے بند کرر کھی ہیں۔
راولپنڈی: الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیاقت باغ چوک میں سیاسی بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔
راولپنڈی: الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیاقت باغ میں سیاسی پارٹی کے جلسہ کے لیے روڈ کنٹینر لگا کر راستہ بند کر دیا گیا ہے جس کے باعث گزرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیاقت باغ میں سیاسی پارٹی کے جلسہ کے لیے روڈ کنٹینر لگا کر راستہ بند کر دیا گیا ہے جس کے باعث گزرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیو الی بارش کے بعد باغ جناح میں بچوں کے لیے مختص پارک میں پانی کھڑا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت پر چھائے بادلوں کا منظر۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں لگائے گئے سمر کیمپ میں طالبات سلائی سیکھ رہی ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں لگئے گئے سمر کیمپ میں بچی پینٹنگ کر رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف این اے130کے امیدوار شفقت محمود انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان روشن خورشید بروجہ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر داد رسی کے لیے آنے والے لوگ باہر جمع ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر داد رسی کے لیے آئی ایک فیملی باہر فٹ پاتھ پر بیٹھی ہے۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر دایک شخص اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہاہے۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں موجودگی کے باعث پولیس اہلکار داخلی راستے پر تعینات ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے داتا دربار کے باہر جلسے سے خطاب کے لیے اسٹیج تیار کیا جار ہاہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے داتا دربار کے باہر جلسے سے خطاب کے لیے اسٹیج تیار کیا جار ہاہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی بارش کے دوران مال روڈ پر ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: شہر میں ہونے والی بارش کے دوران ایک ٹریفک وارڈن چھتری تانے اوور لوڈنگ پر رکشے کا چالان کر رہاہے۔
لاہور: داتا دربار کے قریب پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
سیالکوٹ: چیئرمین پی سی آئی ایس آر ڈاکٹر شہزاد عالم شرجیل ایسوسی ایشن میں چیئرمین چوہدری قیصر محمود گروپ لیڈر جہانگیر باجوہ کے ہمراہ برآمد کنندگان کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: گزشتہ روزہ ہونے والی بارش کا پانی جڑانوالہ روڈ پر تالاب بنے ہوئے واسا کے دعوؤں کا منہ چڑا رہا ہے۔
فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے امیداور این اے108عابد شیر علی ناظم آباد میں انتخابی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے امیداور این اے108عابد شیر علی ناظم آباد میں انتخابی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق مقامی ہوٹل میں معروف سیاسی شخصیات ضیا نورانی اور ڈاکٹر محمد نعیم کی طرف سے اپنی حمایت پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، آ پی او، سی پی او، سی ٹی او، و دیگر پولیس افسران شہید ٹریفک اسسٹنٹ اصغر بٹ کی نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، آ پی او، سی پی او، سی ٹی او، و دیگر پولیس افسران شہید ٹریفک اسسٹنٹ اصغر بٹ کی نمازہ جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صبح سویرے ہونے والی بارش کے بعد نالہ لئی کی سطحی بلند دکھائی دے رہی ہے۔