Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 30 جولائی 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ..
اسلام آباد: صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سیاسی پارٹیوں کے رہنما شریک ہیں۔
پیر
30
جولائی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
پیر
30
جولائی
2018
کی مزید تصاویر
اٹک: پی ایس او کے آڈیٹر نثار محمد خان کے صاحبزادے محمد فاروق کی شادی کے موقع پر قاضی آباد گاؤں میں ساتھیوں کے ہمراہ دولہا کا گروپ فوٹو۔
اٹک: یورپی یونین الیکشن آبزرور مشن پاکستان کرسٹا ایف ملر نے اپنی14صفحات پر مشتمل ابتدائی رپورٹ کی کاپی چیئرمین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ ندیم رضا خان کو پیش کر نے کے موقع پر ان سے ملاقات کر رہی ہیں۔
سرگودھا: خوشاب سے نو منتخب ایم این اے ملک عمر اسلم اعوان اور ایم پی اے ملک فتح خالق بندیال بارش سے متاثرہ وادی سون کے علاقہ کا دورہ کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی مولانا فصل الرحمان سے گفتگو کرہے ہیں، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف بھی موجو دہیں۔
اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے آنیوالے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا استقبال صدر مسلم لیگ ن شہبام شریف کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق، اے ان پی کے میاں افتخار پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ اور امیرمقام محو گفتگو ہیں۔
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن، سید نوید قمر آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے سردار ایاز صادق کی رہائشگاہ پر موجود ہیں۔
راولپنڈی: ملک عشرت باری مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کے مشترکہ نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی راجہ بشارت کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان فوجی فاؤنڈیشن ٹیچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: سڑک کنارے فروخت کے لیے بندھے قربانی کے جانور چارہ کھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: بیوپاری نالہ لئی کنارے قربانی کے جانوروں کو نہلا رہے ہیں۔
راولپنڈی:14اگست کے حوالے سے شہری ایک دکان سے خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ایک دکاندار نے14اگست کے حوالے سے اشیاء سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی:14اگست کے حوالے سے ایک شہری قومی پرچم پسند کر رہا ہے۔
راولپنڈی:14اگست کے حوالے سے ایک شہری قومی پرچم پسند کر رہا ہے۔
راولپنڈی: گلاس فیکٹری چوک میں سلنڈر دھماکہ کے بعد متاثرہ دکان کا منظر۔
راولپنڈی: گلاس فیکٹری چوک میں سلنڈر دھماکہ کے بعد متاثرہ دکان کا منظر۔
راولپنڈی: گلاس فیکٹری چوک میں سلنڈر دھماکہ کے بعد متاثرہ دکان کا منظر۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آل پاکستان فوجی فاؤنڈیشن ٹیچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: آل پاکستان فوجی فاؤنڈیشن ٹیچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: آل پاکستان فوجی فاؤنڈیشن ٹیچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: آل پاکستان فوجی فاؤنڈیشن ٹیچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: پھیری لگا کر اناریل کی گری فروخت کرنے والا محنت کش گری کو فروخت سے پہلے دھو رہا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھجوریں سجا رہا ہے۔
اسلام آباد:جشن آزاد کی کی آمد کے حوالے سے دکاندار پاکستانی جھنڈیاں اور بیج وغیرہ فروخت کے لیے سجائے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد:جشن آزاد کی کی آمد کے حوالے سے دکاندار پاکستانی پرچم کی پینٹنگ والے کپڑے فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آبا د: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار سڑک کنارے پاکستانی پرچم فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان کو شجر کاری کے حوالے سے بریفنگ دی جارہی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: اے پی کے کارکنان ڈیرہ پریس کلب کے سامنے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
بنوں: پاکستان جونیئر والی بال ٹیم بنوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی واپس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بنوں: عوامی نیشنل پارٹی کے ضلع صدر حاجی عبدالصمد خان انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: ضلع جنوبی وزیرستان کے حلقہ این اے49میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکن احتجاج کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس راجہ اکرم خان قائمقام جسٹس آزاد کشمیر کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
پلندری: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود حان کے سب کیمپس پلندری کے افتتاح کے موقع پر فیتا کاٹ رہے ہیں۔
پلندری: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان مسٹ کے سب کیمپس پلندری کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سیاسی پارٹیوں کے رہنما شریک ہیں۔
راولپنڈی: مسجد روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے باعث ٹریفک کو مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: اردو بازار سے ایک بچہ پاکستانی پرچم والے ماسک خرید رہا ہے۔
راولپنڈی:14اگست کی تیاریوں کے حوالے سے ایک دکاندار پاکستانی پرچم سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: شہری عید قربان کے حوالے سے دور دراز سے لائے گئے جانور پسند کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر ساجد ظفر ڈار خواجہ سراؤں کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر ساجد ظفر ڈار کا خواجہ سراؤں کی تربیتی ورکشاپ کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: آئی جی پنجاب سید کلیم امام پی ٹی آ:ی کے نو منتخب رکن اسمبلی ندیم عباس بار اوری ان کے حامیوں کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او ہنجر وال کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے دورہ کے موقع پر چیف سکرٹری پنجاب اکبر درانی کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر مدثر حمید قریشی بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے دورہ کے موقع پر چیف سکرٹری پنجاب اکبر درانی زیر علاج مریض کے ساتھ ٹیبل ٹینس کھیل رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے دورہ کے موقع پر چیف سیکرٹری اکبر درانی کو زیر علاج مریض اپنی تیار کردہ پیٹنگ کا تحفہ پیش کررہا ہے۔
قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد ڈی سی کمپلیکس کے لان میں پلکن کا پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چوہدری محمد ارشد حضرت بابا کمال چشتی (رح) کے عرس مبارک کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہوٹل موٹر سائیکل مارکیٹ کے تاجر گزشتہ دنوں ڈکیتی کی وارداتوں پر مقامی پولیس کیخلاف موٹر سائیکل کو آگ لگا کر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہوٹل موٹر سائیکل مارکیٹ کے تاجر گزشتہ دنوں ڈکیتی کی وارداتوں پر مقامی پولیس کیخلاف موٹر سائیکل کو آگ لگا کر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ، فرید احمد پراچہ سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: ڈپٹی پرازیکیوٹر جنرل نیب لاہور سٹیٹ لائف انشورنس ہاؤسنگ سوسائٹی کرپشن کیس میں ملزان سے برآمد شدہ37لاکھ83ہزار مالیت کا پہلا چیک سوسائٹی حکام کے حوالے کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک طاہر جاوید سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق خواجہ سراؤں کے نادرا کارڈ کے اجراء کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی بہادر قاضی ہیلتھ سیکرٹریٹ میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگا رہے ہیں۔