Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 2 اگست 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نیشنل انسٹی ..
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کا دورہ کر رہے ہیں۔
جمعرات
2
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ناصر الملک
جمعرات
2
اگست
2018
کی مزید تصاویر
ملتان: ایک شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی کے پائپ سے نہا رہا ہے۔
ملتان: دو موٹر سائیکل سوار سریا لیجا رہے ہیں ، جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
ملتان: کارپینٹر مشین کی مدد سے لکڑی پر ڈیزائننگ کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: خانہ بدوش بچے کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: ماہی گیر نہر سے جال کے ذریعے مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: پرندہ نہر سے مچھلی کا شکار رکر رہا ہے۔
راولپنڈی: جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں چیئرمین گرین ٹاسک فورس ڈاکٹر جمال ناصر، ناہید منظور اور ڈائریکٹر وقار احمد کے ہمراہ آرٹس کونسل میں شجرکاری مہم کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
کراچی:39ویں کاروپتھ اور پہلی پاک کورنیا کانفرنس2018ء کے سلسلے میں آپتھلمولوجی سوسائٹی آف پاکستان اور ہاشمانیز اسپتال کے اشتراک سے کلفٹن برانج میں منعقدہ پری کانفرنس ورکشاپ کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: داؤدی بوہرہ جماعت نارتھ ناظم آبا کی جانب سے پی ٹی آئی کے نو منتخب اراکین و صوبائی اسمبلی ایم این اے نجیب ہارون، ایم پی اے ریاض حیدر و دیگر کا لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: پرویز عباسی اوپن شوٹنگ چمپئن شپ کے ڈائریکٹر کمو ڈور غضنفر عباسی منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر ضلع شرقی میں واقع مختلف برساتی نالوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر ضلع شرقی میں واقع مختلف برساتی نالوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل خان اور سردار یاسین ملک جامعہ کراچی کے تعمیر ہونے والے اسکول کے تعمیری کام کا افتتاح کرر ہے ہیں۔
کراچی: زونگ4Gکے گریجوایٹ ٹرینی پروگرام2018ء کے تحت منتخب شدہ گریجوایٹس کا کمپنی میں شمولیت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
حیدر آباد: نوجوان دکاندار یوم آزادی کی مناسبت سے قومی پرچم اور جھنڈیاں وغیرہ فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: ماہی گیر جال کے ذریعے مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کپڑا مارکیٹ میں سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
کراچی: پینٹر ڈیکوریشن پیس کو پینٹ کر رہا ہے۔
ملتان: خانہ بدوش افراد آم کی گٹکیں خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہے ہیں۔
ملتان: پانی کی کمی کے باعث دیائے چناب خشک پڑا ہے۔
اسلام آباد: جشن آزادی کے حوالے سے شہری اپنی چھت پر سبز ہلالی پرچم لگا رہاہے۔
ایبٹ آباد: ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان یوم شہداء پولیس کے حولے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں کو تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں کو تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں کو تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں کو تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا کے ہمراہ مردان چیمبر آف کامرس کے وفد کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: خواتین سٹال سے جشن آزادی کے لیے بچوں کے کپڑے پسند کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: کھنہ پل میں بارشوں کے کھڑے پانی سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا ہے۔
اسلام آباد: مزدور کھنہ پل سگنل فری ایکسپریس وے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: مزدور کھنہ پل سگنل فری ایکسپریس وے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے علامہ راجہ ناصر عباسی کی سربراہی میں مجلس وحدت المسلمین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے علامہ راجہ ناصر عباس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیر برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری میاں مصباح الرحمن ایکسپو2020کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کا نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے دورہ کے موقع پر وزیر برائے نیشنل ہیلتھ محمد یوسف شیخ استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
سرگودھا: یوم آزادی کے حوالے سے لگائے گئے سٹال سے خواتین اور بچے قومی پرچم اور مختلف اشیاء پسند کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: مقامی کالج میں سپورٹس ایونٹ کے دوران بینڈ بجایا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور میٹرو بس روڈ پراجیکٹ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محنت کش پھیری لگا کر تازہ کھجوریں فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد:یوم آزادی کی آمد کے موقع پر بچے سڑک کنارے لگے سٹال سے مختلف اشیاء پسند کر رہے ہیں۔
کراچی: معمر خانہ بدوش شخص کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
لاہور: عید قربان کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار نے جانوروں کے بناؤ سنگھار کی اشیاء فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
لاہور: عید قربان کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار نے جانوروں کے بناؤ سنگھار کی اشیاء فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار نے قومی پرچم والی ٹی شرٹس فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
لاہور: سبزہ زار کے علاقہ میں گندا نالہ کچرے سے بھرا ہوا ہے انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
چنیوٹ: یوم آزادی کی آمد کے سلسلے میں ایک دکاندار مختلف اشیاء فروخت کے لیے سجا رہاہے۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مختلف اقسام کے کی چین سجا رہا ہے۔
پشاور: یوم آزاد ی کی آمد کے موقع پر ایک بچہ سٹال سے پریشر ہارن خرید رہا ہے۔
پشاور: دکاندار روایتی پشاوری فالودہ فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک دکاندار سڑک کنارے قومی پرچم فروخت کے لیے سجائے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک بچہ قومی پرچم خرید کر لیجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک دکاندار سڑک کنارے قومی پرچم فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک دکاندار سڑک کنارے قومی پرچم فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات سی ڈی اے جویریہ مقبول جوبلی پارک میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ریڈیو پاکستان کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرر ہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڈیو پاکستان کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرر ہے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، مری روڈ پر کھلا مین ہول جو اپنی مدد آپ بند کیا گیا ہے کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: خواتین نے دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
راولپنڈی: موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد طالبات کالج سے نکل رہی ہیں۔
فیصل آباد: پولیس بھرتی کے لیے آنے والے امیدواروں کے لئے سرکاری پارکنگ کمپنی کے اہلکاروں نے پولیس لائنز کی دیوار کے ساتھ سڑک کے درمیان پارکنگ اسٹینڈ بنا رکھا ہے۔
لاہور: ایک خاتون گاڑی واے سے بھیک مانگ رہی ہے۔
لاہور: ٹریفک وارڈن قانون کی خلاف ورزی پر پک اپ کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہاہے۔
لاہور: ایک دکاندار نے یوم آزادی کی مناسبت سے بچوں کے ملبوسات فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
لاہور: کارخانے میں لوڈ شیڈنگ کے باعث چھپائی کی میشنیں بند پڑی ہیں جبکہ کاریگر جھنڈیوں کی ترتیب لگار ہاہے۔
لاہور: کارخانے میں یوم آزادی کی مناسبت سے جھنڈیاں تیار کی جار ہی ہیں۔
لاہور: ایبک روڈ پر کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رشید احمد مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رشید احمد مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب اپنے آفس کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچر سائنسز کے لان میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق عیدالاضحی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے نگران صوبائی وزیر خزانہ و قانون ضیاء حیدر رضوی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے نگران صوبائی وزیر خزانہ و قانون ضیاء حیدر رضوی ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی ایس پی حسن ابدال تنویر احمد ملک5سالہ مار نور فاطمہ اور ڈیڑھ سالہ حیدر عباسی کی بازیابی اور اغواء کار ملزمہ انعام کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: خوشاب کے حلقہ پی پی83سے آزاد رکن اسمبلی ملک غلام رسول سنگھا پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر جہانگیر ترین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے آزاد رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ پارٹی میں شمولیت کے لیے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آزاد رکن صوبائی اسمبلی محسن عطاء کھوسی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر عمران خان سے ملاقات کے لیے بنی گالہ موجود ہیں، جہانگیر ترین اور شاہ محمود بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے خوشاب کے حلقہ پی پی83سے آزاد رکن اسمبلی ملک غلام رسول سنگھا ملاقات کر رہے ہیں۔