Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 7 اگست 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: امر پورہ میں بچے بارش کے پانی میں نہار ہے ہیں۔
راولپنڈی: امر پورہ میں بچے بارش کے پانی میں نہار ہے ہیں۔
منگل
7
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پانی
بارشیں
منگل
7
اگست
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ثاقب ظفر میو ہسپتال میں ساؤتھ میڈیکل وارڈ کی تزئین و آرائش کے بعد وارڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ثاقب ظفر میو ہسپتال میں ساؤتھ میڈیکل وارڈ کی تزئین و آرائش کے بعد وارڈ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: عوامی مسلم لیگ کے چیئرمین شیخ رشید احمد مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: 5ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان پشاور، ویمن چیمبر اور ٹورازم کارپوریشن کے باہمی اشتراک سے شروع ہونے والے تجارتی میلے میں خاتون ثقافتی لباس دیکھ رہی ہیں۔
پشاور:5ویں انٹرپرینیو خواتین تجارتی میلے میں سجائے گئے سٹالز پر مختلف اقسام کی بیڈ شیٹ اور دیگر اشیاء کی خریداری کرنے میں مصروف ہیں۔
کراچی: آئی کیپ آئی سی ایم اے کے تحت نجی ہوٹل میں منعقدہ بیسٹ کارپوریٹ اینڈ سسٹین ایبلٹی رپورٹ2017ء ایوارڈز کے ونرز کا صدر آئی سی ایم اے پی پاکستان ضیاء المصطفیٰ، صدر آئی کیپ ریاض چامڈیا اور دیگر کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو۔
پشاور:5ویں انٹرپرینیو خواتین تجارتی میلے میں ٹورازم انفارمیشن ڈیسک پر خواتین سیاحتی مقامات بارے براؤشرز دیکھ رہی ہیں۔
پشاور:5ویں انٹرپرینیو خواتین تجارتی میلے میں خواتین ہاتھوں سے بنی اینٹیک اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
کراچی: جسٹس کی20کپ کے موقع پر مہمان خصوصی جسٹس عقیل عباسی فاتح ٹیم کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر مظہر علی ناصر ممبر کسٹم زاہد کھوکھر کو فیڈریشن کی روائتی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: فلم”لوڈ ویڈنگ“ کا نیا گانا ”منڈے لاہور دے“ کی ریلیز کے موقع پر لی گئی تصویر۔
کراچی: فلم”لوڈ ویڈنگ“ کا نیا گانا ”منڈے لاہور دے“ کی ریلیز کے موقع پر لی گئی تصویر۔
کراچی: فلم”لوڈ ویڈنگ“ کا نیا گانا ”منڈے لاہور دے“ کی ریلیز کے موقع پر لی گئی تصویر۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے سرمایہ کاروں کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ریاض روشن ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شدید بارش کے باعث کرتارپور میں واقع ایک گھر کی چھت گری ہوئی ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد کرتارپور کے ایک گھر میں داخل ہونے والے پانی کے باعث چارپائی پانی میں ڈوبی دکھائی دے رہی ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد کرتارپور کے ایک گھر میں بارش کا پانی داخل ہونے کے بعد سامان پانی میں ڈوبا دکھائی دے رہا ہے۔
سرگودھا: قصبہ فاروقہ کے قریب تارکول اور تیل کے ذخیرے میں آگی لگی ہوئی ہے۔
حیدر آباد: گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ جشن آزادی ریلی میں سٹوڈنٹس شریک ہیں۔

حیدر آباد: عید قربا ں کی آمد کے سلسلہ میں بیوپاری خوبصورت گائے فروخت کے لیے باندھ رہا ہے۔
لاہور: پریس کلب کے سامنے احتجاج کے لیے آنیوالے نجی ہاؤسنگ سکیم کے متاثرین کے بچے بس کی چھت پر سوار ہو کر واپس جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: نجی ہاؤسنگ سکیم کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پھلرواں گاؤں میں فائرنگ سے پانچ افراد کی ہلاکت کیخلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کے دوران دو بزرگ ٹریکٹر پر بیٹھے باتیں کر رہے ہیں۔
لاہور: پھلرواں گاؤں میں مخالف گروپ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے پانچ افراد کے لواحقین کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
لاہور: پھلرواں گاؤں میں مخالف گروپ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے پانچ افرادکی میتیں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کے بعد واپس لیجائی جا رہی ہیں۔
لاہور: پھلرواں گاؤں میں مخالف گروپ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے پانچ افراد کے لواحقین پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کے دوران شدت غم سے نڈھال ہیں۔

لاہور: پھلرواں گاؤں میں مخالف گروپ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے لواحقین میتیں پنجاب اسمبلی کے سامنے رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: نگران وزیر زراعت پنجاب سردار تنویر الیاس خان ڈیم فنڈد کے لیے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کو20ملین کی چیک دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: جشن آزادی کے سلسلے مں ی بچے آبپارہ مارکیٹ سے خریداری کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جشن آزادی کے سلسلے مں ی بچے آبپارہ مارکیٹ سے خریداری کر رہے ہیں۔
اٹک: دکاندار آم سجائے گاہکوں کا انتظار کررہا ہے۔
اٹک: جشن آزادی کے سلسلے میں شہری ایک سٹال سے جھنڈے پسند کر رہے ہیں۔
اٹک: دکاندار جشن آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ کی نیل پالش دکھا رہا ہے۔
کوئٹہ: جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق صوبائی دفتر میں لیاقت بلوچ ، مولانا عبدالحق ہاشمی کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نگران صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نگران صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نگران صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان: فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ ملتان برانچ میں ٹرانس جینڈر کا پہلا اکاؤنٹ کھولے جانے کے بعد خواجہ سراء بینک آفیسر سے اپنی چیک بک وصول کر رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامر کے صدر ملک طاہر جاوید اور سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید امریکی قونصل جنرل الیزبتھ کینڈی ٹرودیو کو یادگاری شیل پیش کر رہے ہیں، نائب صدر ذیشان خلیل اور ایگزیکٹو کمیٹی ممبرز بھی موجود ہیں۔
لاہور: دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی بزم نعیمیہ کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب لاہور آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔

مری: جشن آزادی کے سلسلہ میں جھیکا گلی کے سیاحتی مقام پر پی ایچ اے کی طرف سے مینار پاکستان کا ماڈل تنصیب کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے باعث گھر میں داخل ہونیوالے بارش کے پانی سے متاثرہ برتن صاف کئے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے دوران پاک فوج کے جوان کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے دوران پاک فوج کے جوان کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد مری روڈ پر جمع ہونیوالے بارش کے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ریائے سواں میں پانی کی سطح بلند دکھائی دے رہی ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ریائے سواں میں پانی کی سطح بلند دکھائی دے رہی ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ڈھوک کھبہ میں جمع ہونیواہے بارش کے پانی میں ایک گاڑی ڈوبی ہوئی نظر آرہی ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ڈھوک کھبہ میں ایک شہری اپنے بچوں کا ہاتھ تھامے پانی سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے دوران مری روڈ پر جمع ہونیوالے بارش کے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد ڈھوک کھبہ میں ایک شہری پانی کے تیز بہاؤ کے سبب بچے کا ہاتھ پکڑے پانی سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ڈھوک کھبہ روڈ تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے، بچے پانی سے گزرر ہے ہیں۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ڈھوک کھبہ روڈ سے گاڑیاں بارش کے پانی سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ڈھوک کھبہ میں گاڑی بارش کے پانی میں ڈوبی دکھائی دے رہی ہے۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد ڈھوک کھبہ روڈ تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے جبکہ شہری ہاتھ تھامے سیلابی پانی سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شدید بارش کے بعد کمیٹی چوک انڈر پاس میں بارش کا پانی جمع ہے۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے باعث کالج روڈ سے بہہ جانیوالی گاڑی برساتی نالے میں پڑی ہے۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے باعث کالج روڈ سے بہہ جانیوالی گاڑی برساتی نالے میں پڑی ہے۔
راولپنڈی: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد ریسکیو اہلکار نالہ لئی پل پر الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی:شہری موسلا دھار بارش کے سبب بن ہونیوالا موٹر سائیکل دھکیل کر لیجا رہا ہے۔
مری: جھیکا گلی میں14اگست کے حوالے سے پی ایچ اے کی طرف سے ثقافتی ماڈل لگائے گئے ہیں۔
راولپنڈی: شہر میں ہونے والی بارش کے دوران خواتین بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔