Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 11 اگست 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: شہری سڑک کنارے موسمی فروٹ کھانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: شہری سڑک کنارے موسمی فروٹ کھانے میں مصروف ہیں۔
ہفتہ
11
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سڑک
ہفتہ
11
اگست
2018
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: مقامی سکول کے بچے یوم جشن آزادی کی آمد کے سلسلہ میں منعقدہ ریلی میں شریک ہیں۔
فیصل آباد: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر ضلع کونسل کی دیوار پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
چاغی: سیکیورٹی اہلکار بم دھماکہ کی جگہ سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا بیرسٹر خاور قریشی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے بچوں کے کھلونے فروخت کے لیے سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: جشن یوم آزادی کی آمد کے سلسلہ میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر قومی پرچم اور دیگر اشیاء فروخت کے لیے سٹال لگائے گئے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور کھنہ پل انٹر چینج کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے دوھوپ سے بچائے کے لیے عینکوں کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد:دکاندار جشن یوم آزادی کی آمد کے حوالے سے قومی پرچم فروخت کر لیے سجائے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر اسلام آباد ایکسپریس وے پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے موٹر سائیکل کے ٹائر کوپنکچر لگا رہا ہے۔
اسلام آباد: مختلف یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات شجر کاری مہم کے دوران پودے لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: مختلف یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات شجر کاری مہم کے دوران پودے لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: مختلف یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات شجر کاری مہم کے دوران پودے لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: مختلف یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات شجر کاری مہم کے دوران پودے لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان سبزی سجائے گاہکوں کا انتظار کررہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پھیری لگا کر پلاسٹک کے سوئمنگ پول فروخت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے سلسلے میں تیار ایک بچہ خوبصورت پوز بناتے ہوئے۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے سلسلے میں تیار ایک بچی خوبصورت پوز بناتے ہوئے۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے سلسلے میں بچوں نے کپڑے پہن رکھے ہیں۔
راولپنڈی:14اگست کے سلسلے میں لوگ جشن آز ادی والے غبارے خرید رہے ہیں۔
مظفر آباد: وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر کلیم عباسی انٹر یونیورسٹی تقریری مقابلہ میں پوزیشن ہولڈرز کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے گورن سٹیٹ بنک آف پاکستان طارق باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان یوم آزادی کے سلسلے میں لگائے گئے سٹال سے پرچم خرید رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ماڈل ٹاؤن آمد پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ اور یوسف رضا گیلانی کا استقبال کر رہے ہیں، سردار ایاز صادق بھی موجود ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی اور خورشید احمد شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی اور خورشید احمد شاہ ملاقات کر رہے ہیں، خواجہ محمد آصف، سردار ایاز صادق، سعد رفیق اور تنویر حسین بھی موجود ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی اور خورشید احمد شاہ ملاقات کر رہے ہیں، خواجہ محمد آصف، سردار ایاز صادق، سعد رفیق اور تنویر حسین بھی موجود ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں لیڈی ایچی سن کی ایم ایس ڈاکٹر فوزیہ سید اور دیگر شریک ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے ٹاؤن ہال کی عمارت پر کی گئی لائٹنگ کا خوبصورت منظر۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے استنبول چوک میں کی گئی لائٹنگ کا خوبصورت منظر۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے ٹاؤن ہال میں قومی پرچم آویزاں ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں کوے شدید گرمی میں پیاس بجھانے کے لیے پانی پی رہے ہیں۔
لاہور: مزنگ میں ایک لڑکی سٹال سے یوم آزادی کی مناسبت سے اشیاء خرید رہی ہے۔
لاہور: ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ کل جماعتی کانفرنس سے علامہ ممتاز اعوان خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نواز شریف ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف کے زیر اہتمام یوم آزادی کا کیک کاٹا رہا ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) نورالحق ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول دوبارہ کھلنے پر طالبات چھٹی کے بعد اپنے والد کے ہمراہ واپس گھر جار ہی ہیں۔
لاہور: موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول دوبارہ کھلنے پر طالبات چھٹی کے بعد باہر آر ہی ہیں۔
لاہور: موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول دوبارہ کھلنے پر طالبات چھٹی کے بعد باہر آر ہی ہیں۔
لاہور: موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول دوبارہ کھلنے پر طالبات چھٹی کے بعد باہر آر ہی ہیں۔
لاہور: موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول دوبارہ کھلنے پر طالبات چھٹی کے بعد باہر آر ہی ہیں۔
لاہور: ایک ٹریفک وارڈن گاڑی پر قومی پرچم لگا رہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کی عمارت پر یوم آزادی کی مناسبت سے لائٹنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر مسافر پلیٹ فارم پر ٹرین کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص پیاس بجھانے کے لیے پانی پی رہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے اپنے سر پر پانی ڈال رہا ہے۔
لاہور: ریلوے ملازمین ٹریک کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور:مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) لاہور مینارٹی ونگ کے زیراہتمام اقلیتوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے نو منتخب رکن قومی اسمبلی پرویز ملک خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) مینارٹی ونگ کے زیراہتمام اقلیتوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر، مبشر جاوید، شوکت لعل، سلیم شاکر و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: مغلپورہ روڈپر کاٹے گئے درخت سڑک کنارے پڑے ہیں۔