لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی اور خورشید احمد شاہ ملاقات کر رہے ہیں، خواجہ محمد آصف، سردار ایاز صادق، سعد رفیق اور تنویر حسین بھی موجود ہیں۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے مرکزی ..

ہفتہ 11 اگست 2018

ہفتہ 11 اگست 2018 کی مزید تصاویر