Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 17 اگست 2018 کی تصاویر
کراچی: ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے نبی پاکﷺ کے گستاخانہ ..
کراچی: ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے نبی پاکﷺ کے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کروانے کے اعلان کے خلاف اہل سنت والجماعت کی جانب سے ناگن چورنگ پر احتجاجی مظاہرے سے علامہ رب نواز حنفی خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
17
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ہالینڈ
جمعہ
17
اگست
2018
کی مزید تصاویر
کراچی: سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری مرکز اہلسنت پر مرکزی رابطہ کمیٹی، ،ضلعی کمیٹی اور سیکٹری کنوینئر کے اہم اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: ایم ڈی واٹر بورڈ خالد محمود شیخ واٹر بورڈ کے دفتر میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
کراچی: ایم ڈی واٹر بورڈ خالد محمود شیخ واٹر بورڈ کے دفتر میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: ایم ڈی واٹر بورڈ خالد محمود شیخ پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: ایچ ای جی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کا وفد فارنزک ڈویژن سندھ کے افسران کے ہمراہ سندھ سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر مختلف شعبوں کا دورہ کرر ہا ہے۔
کراچی: ایچ ای جی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کا وفد فارنزک ڈویژن سندھ کے افسران کے ہمراہ سندھ سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر مختلف شعبوں کا دورہ کرر ہا ہے۔
کراچی: ایچ ای جی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کا وفد فارنزک ڈویژن سندھ کے افسران کے ہمراہ سندھ سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر مختلف شعبوں کا دورہ کرر ہا ہے۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور کے ہمراہ جہانگیر روڈ کی استرکاری کے کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور کے ہمراہ جہانگیر روڈ کی استرکاری کے کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور کے ہمراہ اختر محمود حسین روڈ کے تعمیراتی کام کامعائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: نیشنل فوڈز لمیٹڈ کے ہیڈ آفس میں71ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی جا رہی ہے۔
کراچی: ٹمبر مارکیٹ مرچنٹ گروپ کی جانب سے کراچی چیمبر کے بزنس مین گروپ کے عہدیداروں کے اعزاز میں دیئے گئے عصرانے کے موقع پر گروپ سربراہ اے کیو خلیل، صدر چیمبر مفسر عطا ملک، امیدوار برائے صدر جنید ماکڈا، صدر ٹمبر مرچنٹ گروپ سلیمان سومرو و دیگر کا گروپ فوٹو۔
کراچی: چیئرمین سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ ناہید میمن بو رڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
کراچی: ہمدرد یونیورسٹی میں یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شعیب الحسن، اساتذہ، طلبہ اور والدین کیک کاٹ رہے ہیں۔
کراچی: ہمدرد یونیورسٹی میں یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شعیب الحسن، اساتذہ، طلبہ اور والدین کا گروپ فوٹو۔
کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈ کے ہاتھوں پکڑا گیا اسمگلنگ کا سامان ٹرک سے اتارا جا رہا ہے۔
کراچی: انڈونیشیا کے قونصل جنرل ٹوٹوک پریانماتو کا انڈونیشیا کے73ویں یوم آزادی کے موقع پر کراچی قونصلیٹ میں منعقدہ تریب میں ان کی اہلیہ، انڈونیشیا کے سفارتی حکام اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
کراچی: کراچی میں انڈونیشین قونصلیٹ میں انڈونیشیا کے73ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی جا رہی ہے، اس موقع پرانڈونیشیا کے قونصل جنرل ٹوٹوک پریانماتو ان کی اہلیہ، انڈونیشیا کے سفارتی حکام اور دیگر بھی موجود ہیں۔
لاڑکانہ: جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام لاڑکانہ پریس کلب کے باہر گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی: نیدر لینڈ میں ہونیوالے نبی پاکﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے خلاف مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے ذمہ داران و کارکنان احتجامی مظاہرے میں نعرے لگا رہے ہیں۔
کراچی: نیدر لینڈ میں ہونیوالے نبی پاکﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے خلاف مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے کے ناظم عمومی ملک اشتیاق احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: نیدر لینڈ میں ہونیوالے نبی پاکﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے خلاف مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے کے ناظم احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عید الاضحی کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار ٹوکہ تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: پرنسپل ماڈل کالج فار گرلز نسرین رفیق یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد:ماڈل کالج فار گرلز میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران طالبات پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہی ہیں۔
اسلام آباد:ماڈل کالج فار گرلز میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران طالبات خصوصی تصویروں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
اسلام آباد: پرنسپل ماڈل کالج فار گرلز نسرین رفیق یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران تقریری مقابلوں کی پوزیشن ہولڈر طالبہ کو انعام دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: پرنسپل ماڈل کالج فار گرلز نسرین رفیق یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران تقریری مقابلوں کی پوزیشن ہولڈر طالبہ کو انعام دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: ماڈل کالج فار گرلز میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ تقریر کر رہی ہے۔
اسلام آباد: ماڈل کالج فار گرلز میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ ملی نغمہ سنا رہی ہے۔
لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر شہری ایک دکان سے چھڑیاں خرید رہے ہیں۔
لاڑکانہ: کوے مردہ جانور کا گوشت کھا رہے ہیں۔
حیدر آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں خریداروں کے رش کا منظر۔
حیدر آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر شہری مویشی منڈی قربانی کے لیے گائے خریدپک اپ میں لوڈ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے مسافر ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
حیدر آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر شہری قربانی کے لیے گائے خرید کر لیجا رہے ہیں۔
حیدر آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر موٹر سائیکل سوار قربانی کے لیے بکرا خرید کر لیجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محنت کش خاتون گلی گلی گھوم کر چادریں فروخت کر رہی ہے۔
اسلام آباد : دکاندار قربانی کے جانوروں کی سجاوٹ کا سامان اپنی دکان کے باہر سجانے میں مصروف ہے۔
مری: ملکہ کوہستان کو جانیوالی سڑک پر چھائی دھند کا ایک منظر۔
مری: ملکہ کوہستان کو جانیوالی سڑک پر چھائی دھند کا ایک منظر۔
مری: بارش کے باعث پھسلن اور کسی حادثے کی پروا ئے بغیر مسافر گاڑی پر لٹک کر سفر کر رہے ہیں۔
مری: ایوبیہ روڈ کنارے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ایک شخص نے کالین فروخت کے لیے رکھے ہیں۔
مری: ایوبیہ روڈ کنارے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ایک شخص چھتریاں فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
مری: ایوبیہ روڈ کنارے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ایک شخص چھتریاں فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی اطراف کا ایک خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: کمسن بچہ تنگدستی و غربت کے باعث دو وقت کی روٹتی کمانے کے لیے چھابے میں کھانے کی اشیاء بری امام لوہے دندی روڈ پر فروخت کر رہا ہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کی حلف برداری تقریب کے موقع پر خواتین ممبران کا ایک گروپ فوٹو۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کی حلف برداری تقریب کے موقع پر گونر انجینئر اقبال ظفر جھگڑا ، وزیراعلیٰ محمود خان اچکزئی اور دیگر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کی حلف برداری تقریب کے موقع پر سپیکر مشتاق احمد غنی اور دیگر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ بورڈ کے سامنے موٹر سائیکل کھڑی کئے موبائل فون میں مصروف ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار نوجوان چارپائی لئے جا رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری عیدالاضحی پر قربانی کا گوشت تیار کرنے کے لیے ٹوکہ پسند کر رہا ہے۔
لاہور: ایک شہری عیدالاضحی پر قربانی کا گوشت تیار کرنے کے لیے چھری پسند کر رہاہے۔
لاہور:شہری عیدالاضحی پر قربانی کا گوشت تیار کرنے کے لیے چھریاں دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار سال پر ٹوکہ تیز کر رہاہے۔
لاہور: ایک کاریگر موٹر سائیکل کے وہیل میں تاریں ڈال رہا ہے۔
لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: عید قربان کی تیاریوں میں مصروف شہریوں کا باڑہ مارکیٹ میں رش کا منظر۔
راولپنڈی: عید قربان کی تیاریوں میں مصروف شہریوں کا باڑہ مارکیٹ میں رش کا منظر۔
راولپنڈی: عید قربان کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید قربان کی تیاریوں میں مصروف شہری پرانہ قلعہ سے چھریاں و دیگر سامان خرید رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب ثاقب ظفر سے جائیکا کے ماہرین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ علماء کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: ایڈیشنل ڈائریکٹر ریجنل سروسز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی احسن شکور اور اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر چوہدری غلام حسین شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور: کرن ویلفیئر اور سعادت علی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودا لگایا جا رہا ہے۔
لاہور: کرن ویلفیئر فاؤنڈیشن کی صدر روبی ہاشم، ڈاکٹر ثانیہ کھیڑا اور عافیہ علی شجرکاری مہم کے حوالے سے پودا لگا رہی ہیں۔
راولپنڈی: موتی بازار میں ایک دکاندار چوڑیاں فروخت کے لیے سجا رہاہے۔
راولپنڈی: پرانا قلعہ میں ایک دکاندار نے عید قربان کے لیے چھریاں فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری میں ریسرچ لیب کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر ہاسٹلز سے منسلک گراؤنڈ میں دو کلو میٹر جاگنگ ٹریک کا افتتاح رکر ہے ہیں۔
لاہور: مسلم ٹاؤن میں سڑک کنارے ایک شہری حجام سے شیو بنوا رہے ہیں۔
لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام گستاخانہ خاتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: ایک شہری عید الاضحی پر قربانی کے لیے اونٹ خرید کر لیجا رہا ہے۔