Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 18 اگست 2018 کی تصاویر
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی تیزبارش کے دوران ..
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی تیزبارش کے دوران موٹر سائیکل سوار اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
ہفتہ
18
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
18
اگست
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر شہری قربانی کے لیے اونٹ خرید کر لیجا رہا ہے۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پرقربانی کے لیے خریدی گئی گائے کو سوزوکی پک اپ میں چڑھایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پردکاندار فروخت کے لیے چھریاں اورٹوکے بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: بارش کے جمع پانی میں بچے نہا رہے ہیں۔
فیصل آباد: جی ٹی ایس روڈ پر لگے درختوں کا ٹی ایم اے کی جانب سے شجرکاری کے موسم میں بے دردی سے قتل عام لمحہ فکریہ ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف خواتین لبرٹی میں عمران خان کے وزیراعظم بننے پر وکٹری کا نشان بنائے خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وزیراعظم بننے کی خوشی میں جشن کے موقع پر خواتین سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وزیراعظم بننے کی خوشی میں کارکنان لبرٹی میں جشن منا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وزیراعظم بننے کی خوشی میں کارکنان لبرٹی میں جشن منا رہے ہیں۔
لاہور: لبرٹی چوک کا رات کے وقت خوبصورت منظر۔
لاہور: تحریک انصاف کی طرف سے نامزد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور نامزد وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر بیوپاری قربانی کے جانوروں پر سپرے پینٹ کے ذریعے ڈیزائن بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر بیوپاری سڑک کنارے قربانی کے جانور فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر بیوپاری قربانی کی گائے کے دانت دکھا رہا ہے۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پرمویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
اسلام آباد: دکاندار قربانی کے جانوروں کے لیے چارہ فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار قربانی کے جانوروں کے لیے چارہ کاٹ رہا ہے۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دکاندار ٹوکہ بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر نوجوان قربانی کے لیے اونٹ خرید کر لیجار ہا ہے۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر بیچے قربانی کے لیے اونٹ خرید کر لیجار ہے ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر بیوپاری بکرے فروخت کے لیے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
چاغی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر شہری قربانی کے لیے بکرے پسند کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نالہ لئی کنارے بیوپاریوں نے قربانی کے جانورفں کو باندھ رکھا ہے۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار میں آمد کے موقع پر جسٹس مامون رشید شیخ وکلا لائرز لاؤنج کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے جڑواں شہروں میں مقیم پردیسی لاری اڈے میں گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے جڑواں شہروں میں مقیم پردیسی سیٹ نہ ملنے پر چھت کی بس پر سوار ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے جڑواں شہروں میں مقیم پردیسی سیٹ نہ ملنے پر چھت کی بس پر سوار ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے جڑواں شہروں میں مقیم پردیسی لاری اڈا جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے جڑواں شہروں میں مقیم پردیسی لاری اڈے میں گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے جڑواں شہروں میں مقیم پردیسی لاری اڈے میں گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے جڑواں شہروں میں مقیم پردیسی لاری اڈے میں گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ حلف برداری تقریب میں شرکت کے لیے ایوان صدر پہنچنے پر۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا حلف برداری تقریب سے قبل اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا حلف برداری تقریب سے قبل اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایکسپو سینٹر لاہور میں دفاعی اشیاء کی نمائش کے تیسرے روز شہری ایک سٹال پر رکھی گئی اشیاء دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سینٹر لاہور میں دفاعی اشیاء کی نمائش کے تیسرے روز شہری ایک سٹال پر رکھی گئی اشیاء دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس محمد عام ذوالفقار خان (NH & NP) کے بچوں کو میٹرک کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر میرٹ ایواڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس محمد عام ذوالفقار خان (NH & NP) ملازمین کے بچوں کو میٹرک کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر میرٹ ایواڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس محمد عام ذوالفقار خان(NH & NP) ملازمین کے بچوں کو میٹرک کے امتحانات میں نمایاں کامیابی پر انعامات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: سکول سے چھٹی کے بعد موٹر سائیکل پر سوار طالبعلم دوران بارش گھروں کو جا رہے ہیں۔
ملتان: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
حیدر آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر سڑک کنارے بندھے اونٹ سے بچے پیار کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: لطیف آباد کے علاقے میں سیوریج کا پانی انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
حیدر آباد: شہری ٹی وی پر نو منتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان گارڈ آف آنر کا معائنہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نو منتخب وزیراعظم عمران خان سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نو منتخب وزیراعظم عمران خان سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اٹک: سی ای او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف ایم سی بوائز پرائمری سکول نمبر3اٹک شہر میں کلاس اول کے بچوں کا داخلہ کرنے کے بعد ان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: باڑا بازار میں خواتین عید کی خریداری کر رہی ہیں۔
لاہور: واسا ملازمین پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: فاؤنٹین ہاؤس میں جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ڈی ایس پی ٹریفک محمد اقبال، ظہیر بابر، قمر عباس مقصود چغتائی و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سردار عثمان بزدار سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص قربانی کے جانور کے لیے چارہ خرید رہا ہے۔
لاہور: گڑھی شاہو میں ایک موچی جوتے مرمت کر رہا ہے۔
لاہور: گڑھی شاہو کے قریب ایک آرٹسٹ ہاتھ سے تصویر بنا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان قومی مسیحا پارٹی حقیقی گروپ کے کارکنان چیف آف آرمی سٹاف سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف علماء مشائخ ونگ کے کارکنان وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت ہونیوالی تیزبارش کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت ہونیوالی تیزبارش کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی تیزبارش کے دوران موٹر سائیکل سوار اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی تیزبارش کے دوران موٹر سائیکل سوار اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر خواتین خریداری میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی تیاریوں میں مصروف خواتین خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: عیدالاضحی کی تیاریوں میں مصروف خواتین جیولری خرید رہی ہیں۔