Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 20 اگست 2018 کی تصاویر
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری ریشم بازار سے خرید ..
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری ریشم بازار سے خرید و فروخت میں مصروف ہیں۔
پیر
20
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
پیر
20
اگست
2018
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: ہلال احمر چوک میں گذشتہ3ماہ قبل شرع کیا جانیوالا آرائشی فوارہ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔
لاہور: عید الاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے آبائی علاقوں کو جانیوالی خواتین ٹرین میں رش کے باعدج فرش پر بیٹھی ہیں۔

لاہور: ریلوے اسٹیشن پر لوگ کولر سے ٹھنڈا پانی بھررہے ہیں۔

لاہور: سگیاں کے قریب قائم مویشی منڈی کا منظر۔
لاہور: مویشی منڈی میں ایک شخص قربانی کے جانور کے لیے چارہ خرید رہا ہے۔
لاہور: ایک فیملی عیدالاضحی پر قربانی کے لیے چھترا پسند کر رہی ہے۔
لاہور: شہری عیدالاضحی پر قربانی کے لیے چھترا پسند کر رہے ہیں۔
لاہور: عیدالاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے جانیوالے پردیسی بس میں سوار ہو رہے ہیں۔

لاہور: عیدالاضحی اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے پردیسی ٹرین میں سوار ہو کر آبائی علاقوں کو روانہ ہو رہے ہیں۔

لاہور: مویشی منڈی میں ایک بچہ قربانی کے جانوروں کی سجاوٹ کا سامان فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: مویشی منڈی میں ایک شحص قربانی کے جانوروں کی سجاوٹ کا سامان فروخت کر رہا ہے۔

لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی لائے گئے قربانی کے جانور۔
لاہور: مویشی منڈی میں ایک شحص قربانی کے جانوروں کی سجاوٹ کا سامان فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: مویشی منڈی میں ایک بیوپاری اپنے اونٹ کو چارہ کھلا رہا ہے۔

لاہور: گورنر ہاؤس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تقریب حلف برداری میں شریک تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کا ساتھ اراکین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار چھریاں تیز کر رہا ہے۔
لاہور: قائمقام گورنر پنجاب چودھری پرویز الٰہی نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے اکرام درانی، لطیف الرحمن اور مولانا صلاح الدین ملاقات کر رہے ہیں، سردار ایاز صادق بھی موجود ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدپریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک بچے ون ویلنگ کر رہا ہے۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر بچے قربانی کے لیے خریدے گئے بکرے کو گھما رہے ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف ایک خاتون جیولری پسند کر رہی ہے۔
حیدر آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دکاندار سال پر ٹوکہ تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ہیلتھ سروسز عامر محمد کیانی کو سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز کیپٹن (ر) زاہد سعید بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پروفیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ شفقت محمود کو منسٹری آف فیڈرل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو میڈیکل کالجز کے وفد کی جانب سے ڈیم فنڈ پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

سرگودھا: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ایک خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ ٹرین پر سوار ہو رہی ہے۔
سرگودھا: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے شہری ٹرین پرسوار ہو رہے ہیں۔
فیصل آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر شہری قربانی کے لیے گائے خرید کر سوزوکی پک اپ میں لوڈ کر رہا ہے۔
فیصل آباد: راج باغ روڈ چناب چوک میں کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
پشاور: خواجہ سراں اپنے حقوق کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل فیملی سوار عید الاضحی کی آمد کے موقع پر قربانی کے لیے اونٹ خرید کر لیجا رہی ہے۔
فیصل آباد: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے بس اڈے پر مسافروں کے رش کا منظر۔
فیصل آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مڈھیاں سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بچے فٹبال کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر بیوپاری بکرے فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔
لاڑکانہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اپنی کابینہ کے ہمراہ شہید بے نظیر بھٹو کی قبر پر پھول ڈال رہے ہیں۔
لاڑکانہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اپنی کابینہ کے ہمراہ شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاڑکانہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: گجومتہ میں شہری صاف پانی کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
لاہور:شہری دکاندار سے قیمہ بنانے والی مشین پسند کر رہا ہے۔
لاہور:شہری دکاندار سے گوشت بنانے کے لیے مڈی پسند کر رہا ہے۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تکے کباب بنانے والی انگیٹھیاں سجا رہا ہے۔
لاہور:شہری دکاندار سے قیمہ بنانے والی مشین پسند کر رہا ہے۔
لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دکاندار سال پر ٹوکہ بنا رہا ہے۔
پشاور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈیں میں قربانی کے جانور ٹرک سے اتارے جا رہے ہیں۔
پشاور: نوجوان مویشی منڈی میں لگے سٹال سے جانوروں کے بناؤ سنگھار کی اشیاء خرید رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا پاکستان تحریک انصاف کے دیگر ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

اسلام آباد: وفاقی زیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اپنے دفتر میں۔
اسلام آباد: وفاقی زیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: دن کے وقت راولپنڈی میں ہونے والی موسلا دھار بارش کا منظر۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سواروں کی بڑی تعداد بارش سے بچنے کے لیے میٹرو بس پل کے نیچے جمع ہیں۔
راولپنڈی: عید اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے دور دراز جانے والے مسافر ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث بس کے چھت پر بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کابینہ کے نومنتخب ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔