
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 21 اگست 2018 کی تصاویر
- راولپنڈی: قائمقام مجسٹریٹ عظیم شوکت اعوان بنی چوک تا اصغر ..
راولپنڈی: قائمقام مجسٹریٹ عظیم شوکت اعوان بنی چوک تا اصغر مال چوک عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کی الائشوں سے شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے صفائی آگاہی مہم واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
منگل 21 اگست 2018 کی مزید تصاویر

لاڑکانہ: محنت کش خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر چوڑیاں فروخت کر رہی ہے۔