Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 28 اگست 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی مرکزی پولیو ..
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی مرکزی پولیو سینٹر کے دورہ کے موقع پر پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
منگل
28
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیو
منگل
28
اگست
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
تڑاکھل: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سینئر سیاستدان سابق ممبر اسمبلی سردار خان بہادر خان کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر بو رڈ آف گورنر جہانگیر منہاس پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے کارکن قائد کی پیشی کے موقع پر نعرے بازی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اسلامی جمعیت طلباء پاکستان کی مرکزی شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پاکپتن میں بابا فرید الدین گنج شکر (رح) کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کے دورہ کے موقع پر ایک بزرگ مریز کی بات غور سے سن رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، ہیلمٹ پر سخت پابندی کے باوجود شہری بغیر ہیلمٹ مری روڈسے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، ہیلمٹ پر سخت پابندی کے باوجود شہری بغیر ہیلمٹ مری روڈسے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ اور لیاقت رو ڈ کی بے ہنگم ٹریفک کی پرواہ کئے بغیر ٹریفک پولیس اہلکار کھڑے گپ شپ میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: سخت دھوپ اور گرمی میں مزدور ہتھ ریڑھے پربھاری سامان لادھے گنجمنڈی روڈ سے گزر ہے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ البراق نے نالہ لئی کنارے کچرا جمع کر رکھا ہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں شہری بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔
لاہور: حادثے کا شکار گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر ورکشاپ لیجایا جارہا ہے۔
لاہور: ایک شخص بھاٹی چوک میں سڑک کنارے عارضی دکان سجائے شہری کی شیو کر رہاہے۔
لاہور: وائس چانسلرپروفیسر نیاز احمد پنجاب یونیورسٹی کے الحاق شدہ کالجز کے پرنسپلز اور نمائندگان کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام ڈرائیور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف بابا صابو انٹر چینج کے سامنے رکشے کو نذر آتش کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وائس چانسلرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر شاہد صدیقی نیشنل گریجوایٹ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: کھنہ پل سگنل فری ایکسپریس کا کام سست روی کا شکار ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل سگنل فری ایکسپریس کا کام سست روی کا شکار ہے۔
اسلام آباد: کسان ایکشن کمیٹی موہریاں و طمہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: کسان ایکشن کمیٹی موہریاں و طمہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش ستارہ مارکیٹ روڈ کنارے درخت کے نیچے پھل فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: محنت کش ستارہ مارکیٹ روڈ کنارے درخت کے نیچے پھل فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: جناح ایونیو مین روڈ پر پارکنگ کی گئی گاڑیاں مثالی ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ محرم الحرام انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان محکمہ بلدیات کے بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی سردار محسن خان لغاری کو سیکرٹری آبپاشی کیپٹن (ر) شیر عالم محسود بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انڈسٹری میاں اسلم اقبال محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ثاقب ظفر اور سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر علی بہادر قاضی محکمانہ امور بارے بریفنگ دیر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ سموگ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری ماحولیات ظفر نصر اللہ بھی موجو دہیں۔
لاہور: قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی میر دوست محمد مزاری اپنے چیمبر میں آبائی علاقہ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: بھاٹی چوک میں سڑک کنارے لگی دکان سے ایک نوجوان انگوٹھیاں پسند کر رہا ہے۔
لاہور: ہال روڈ کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹریک پر کام جاری ہے۔
لاہور: ہال روڈ کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹریک پر کام جاری ہے۔
لاہور: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑی سائیکل پر رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: باغبانپورہ کے رہائشی ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کی بحالی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: انجمن طلباء اسلام کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور: فتح گڑھ کے رہائشی پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا سیکرٹری اطلاعات بلال احمد بٹ اور دیگر افسران کے ساتھ اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ایم این اے رومنہ خورشید عالم ایک سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: خانہ بدوش بچہ ہتھ ریڑھی پر کا آمد گتا اور کاغذ وغیرہ رکھے لیجا رہا ہے۔
اسلام آباد: مقامی پارک کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں معمر محنت کش خاتون گھر کی کفالت کے لیے ددھوپ سے بچائے والی عینکیں فروخت کر رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ فروٹ سجا رہا ہے۔
پشاور: ڈی ای او صفیہ تبسم بیگم شہاب الدین سکول میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کی پوزیشن ہولڈد طالبات کو سرٹیفکیٹس دے رہی ہیں۔
پشاور: بیگم شہاب الدین سکول میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
پشاور: بیگم شہاب الدین سکول میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
پشاور: بیگم شہاب الدین سکول میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران طالبات ٹیبلو پیش کررہی ہیں۔
لاڑکانہ: مزدور گدھا ریڑھیوں پر اینٹیں لوڈ کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: مزدور بھٹہ پر اینٹیں بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی اے اہلکار ٹریکٹر کی مدد سے گھاس کاٹ رہا ہے۔
راولپنڈی: شادی بیاہ کے لیے استعمال کی جانے والی رواتی بگھیاں سڑک کنارے پارک کی گئی ہیں۔
راولپنڈی: شاہین چوک پر نصب کیا گیا چیل کا ماڈل چوک کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔
حیدر آباد: سڑک کنارے لگے بجلی کے کھمبے گرنے کی وجہ سے کوئی حادثہ رنما ہو سکتا ہے متعلقہ ادارے کی توجہ کی ضرورت ہے۔
حیدر آباد: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خاتون اور بچے کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔