Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 29 اگست 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یو اے ای کے سفیر ..
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
29
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شاہ محمود قریشی
بدھ
29
اگست
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے امریکی قونصل جنرل کولین الزبتھ کوینویلگی ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مرادراس لاہور ڈویژن کے سی سی اوز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچے کھلے آسمان تلے کھیل رہے ہیں۔
لاہور: مختلف محکموں کے ملازمین ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے اعلان کے خلاف احتجاج کے دوران نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خواجہ عمران نذیر پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری متروکہ وقف املاک بورڈ آفس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک بھٹارن گاہکوں کے انتظار میں بیٹھی ہے۔
پشاور: ایس سی سی آئی کے صدر زاہد اللہ شنواری وومن ڈسپلے سنٹر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور:قائمقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور:قائمقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی نو منتخب ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
پشاور:قائمقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری پروڈکشن اینڈ انویسٹمنٹ عبداللہ رزاق داؤود پی بی سی کے وفد کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری پروڈکشن اینڈ انویسٹمنٹ عبداللہ رزاق داؤود ، ورلڈ بینک کے نائب صدر کے ہمراہ میٹنگ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وزیر تعلیم شفقت محمود سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر تعلیم شفقت محمود سے ترکی کے سفیر ایچ اے مصطفی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سابق ایم ڈی پی ٹی وی یوسف بیگ مرزا ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: سول سوائٹی کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی نکالی جا رہی ہے۔
ملتان: سول سوائٹی کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی کے شرکاء اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔
پشاور: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
پشاور: محنت کش ٹرک کی تزئین و آرائش کے کام میں مصروف ہے۔
پشاور: محنت کش ٹال پر لکڑیاں کاٹ رہے ہیں۔
فیصل آباد: مزدور رکشے سے برف اتار رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک شخص چنگچی رکشے پر اوور لوڈنگ کئے جارہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
فیصل آباد: کسان روایتی انداز سے کھیت کو فصل کے لیے تیار کر رہا ہے۔
فیصل آباد: خواتین گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔
فیصل آباد: کوا گرمی اور پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے پانی پی رہا ہے۔
فیصل آباد: معمر محنت کش پیاز فروخت کے لیے چھانٹی کر رہا ہے۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کے رکشہ یونین اور ایل پی جی ایسوسی ایشن سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔
سرگودھا: ٹی ایم اے کی بے حسی اور نا اہلی کے بدولت اقبال کالونی میں جگہ جگہ ابلتے گٹروں اور گندے پانی کی وجہ سہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
سرگودھا: ٹی ایم اے کی بے حسی اور نا اہلی کے بدولت اقبال کالونی میں جگہ جگہ ابلتے گٹروں اور گندے پانی کی وجہ سہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کی عمارت کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے کارکن علامہ ممتاز اعوان کی قیادت میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے اعلان کیخلاف جامعہ نعیمیہ کے زیر اہتمام ”تحفظ ناموس رسالتﷺ“ کے دوران ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی کی قیادت میں کارکن نعرے بازی کر رہے ہیں۔
راولا کوٹ: صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان دوتھان راولا کوٹ کے مقام پر یوم شہداء دوتھان کی یاد میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آبادذ: گستاخانہ خاکوں کی ہالینڈ میں نمائش پر ایوب ریسرچ میں ہونے والے مظاہرے کے شرکاء ہالینڈ صدر کے پتلے کو آگ لگا کر جوتیا ں مار رہے ہیں۔
فیصل آباد: میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات گستاخانہ خاکوں کی نمائش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں شریک ہیں۔
فیصل آباد: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کے زیر اہتمام سرکاری ملازمین ایوب ریسرچ میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک سے لی گئی تصویر میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں لگے فوارے خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئے نوجوان تصاویر بنا رہے ہیں۔
لاہور: شہری شام کے وقت جیلانی پارک میں سیرو تفریح سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں لڑکیاں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ کے ارکان حلف اٹھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش نے روڈ کنارے ریڑھے پر مٹی کے برتن فروخت کے لیے سجارکھے ہیں۔
راولپنڈی: خاتون کسی خطرے کی پرواہ کئے بغیر ریلوے ٹریک کے قریب سے گزر رہی ہے۔
اسلام آباد: ضیاء مسجد روڈ پر تجاوزات کا منظر جو سی ڈی اے کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
اسلام آباد: چائلڈ لیبر پر پابندی کے باوجود کمسن بچہ دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے کھنہ پل پر گنے کا جوس فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: بلیو ایریا روڈ پر نو پارکنگ بورڈ آویزاں ہونے کے باوجود کھڑی گاڑیاں مثالی ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نامزد صدارتی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: شہرام خان ترکئی وزیر بلدیات کی حیثیت سے حلف اٹھا رہے ہیں۔
پشاور: قائمقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی صوبائی کابینہ کے ارکان سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا وفد سیکرٹری جنرل سید سرمد علی کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے امریکی قونصل جنرل کولین الزبتھ کوینویلگی ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ڈگری کالج برائے خواتین رحمت آباد میں حدیجہ فاؤنڈیشن کی طرف سے لگائے جانے والے میڈیکل کیمپ میں پرنسپل فرح دیبا، و طالبات چیک اپ کروا رہی ہیں۔
لاہور: وزیر پنجاب بلدیات عبدالعلیم خان کو مبارکباد دینے کے موقع پر کارکانا پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر پنجاب بلدیات عبدالعلیم خان کو مبارکباد دینے کے موقع پر کارکانا پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا کے قائمقام گونر اور وزیر علیٰ صوبائی کابینہ کی حلف برداری تقریب کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی یوسف بیگ مرزا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ:محنت کش گلی گلی پھیری لگا کر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کر رہاہے۔
لاڑکانہ: دکاندار فروخت کے لیے پکوڑے فرائی کر رہاہے۔
سرگودھا: مزدور لکڑی کے ویئر ہاؤس میں روزہ مرہ کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت فہمیدہ مرزا پاکستان سپورٹ بورڈ میں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے جنوبی ایشیاء میں ورلڈ بینک کے نائب صدر ہارٹونگ شیفر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیف ایگزیکٹر ہیلتھ ڈاکٹر خالد محمود خیابان سر سید میں ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی کے سلسلہ میں سپرے کیا جار ہا ہے۔