Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 30 اگست 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی روز مرہ کام میں ..
راولپنڈی: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی روز مرہ کام میں مصروف ہیں۔
جمعرات
30
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صادق سنجرانی
جمعرات
30
اگست
2018
کی مزید تصاویر
پشاور: پاسبان کے زیر اہتمام کارکنان گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مداری گھر کا چولہا جلانے کے لیے بند ر کا تماشا دکھا رہا ہے۔
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایشین ترقیاتی بینک کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف کا اسلام آبادائیرپورٹ پر استقبال کیا جار ہا ہے۔
پشاور:معمر محنت کش گدھا ریڑھی پر سامان رکھے اپنے منزل کی جانب رواں ہے۔
پشاور: چرواہا بھیر بکریوں کا ریوڑ چرانے کے لیے لیجا رہا ہے۔
ملتان: محنت کش خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے دھوپ سے بچاؤ والی عینکیں فروخت کر رہی ہے۔
ملتان: خانہ بدوش خو اتین گھوڑا ریڑھے پر بیٹھی اپنی منزل کی جانب رواں ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: پاکستانی کمشنر فار انڈس واٹر (PCIW)سید محمد مہر علی شاہ انڈین انڈس واٹر کمیشنر پردیپ کمار سکسینا اور دیگر کے ہمراہ میٹنگ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام این ٹی سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صوبائی وزیر فہمیدہ مرزا ایک اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی افیئر بابر اعوان سے اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر جاوید اکبر شاہ دیگر کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات مختلف پراجیکٹس بارے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات مختلف پراجیکٹس بارے بات چیت کر رہے ہیں۔
پشاور: قائمقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی کا ڈسٹرکٹ بار ایبٹ آباد کے وفد کے ہمراہ ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
پشاور: قائمقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی سے چینی قونصلر چن وئی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: قائمقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی سے ایم این اے علی خان جدون ملاقات کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ڈائریکٹر(NAVTAC)عفرانواز وزیراعظم یوتھ سکل پروگرام کے تحت پوزیشن ہولڈر طالبات میں انعات تقسیم کر رہی ہیں۔
سرگودھا: صنعت زار سرگودھا کی طالبات وزیراعظم یوتھ سکل پروگرام کے تحت امتحانات کے دوران اپنا کام دکھا رہی ہیں۔
سرگودھا: صنعت زار سرگودھا کی طالبات وزیراعظم یوتھ سکل پروگرام کے تحت امتحانات میں شریک ہیں۔
سرگودھا: صنعت زار سرگودھا کی طالبات وزیراعظم یوتھ سکل پروگرام کے تحت امتحانات میں شریک ہیں۔
فیصل آباد: الفتح سپورٹس کمپلیکس میں نوجوان والی بال کھیل رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایم پی اے محمد لطیف نظر اور ڈویژنل سپورٹس آفیسر طارق نظیر کا سکواش کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: انڈر10-19میل ، فی میل سکواش چمپئن شپ2018کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
فیصل آباد: انڈر10-19میل ، فی میل سکواش چمپئن شپ2018کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
راولپنڈی: شہری ہینڈ پمپ سے پینے کے لیے پانی بھر رہا ہے۔
راولپنڈی: معمر محنت کش سڑک کنارے جوس فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: وزیر دفاع زبیدہ جلال کو منسٹری فار ڈیفنس کی جانب سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: کرتار پورہ میں کچرا نہ اٹھائے جانے کے باعث گلی میں پھیلا ہوا ہے۔
راولپنڈی: دربار شاہ چن چراغ میں عقیدت مندوں نے چراغ روشن کر رکھے ہیں۔
راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن پر لگائیگ ئی قدیمی گھنٹی اسٹیشن کا خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے۔
پشاور: نامزد صدر ڈاکٹر عارف علوی کی پشاو ر آمد کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد خان صوبائی اسمبلی کے ارکان سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: نامزد صدر ڈاکٹر عارف علوی پشاور دورہ کے موقع پر صوبائی اسمبلی کے ارکان سے خطب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس فیصل آباد ڈویژن کے چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن آفیسرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جوان بخت پنجاب ریونیو اتھارٹی کے دورہ کے موقع پ جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان مجوزہ بلدیاتی نظام کے بارے میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری وزارت خوراک کے لیے مستقبل کے لائحہ عمل بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایس پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین چوہدری عرفان یوسف اور سارک چیمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک واپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ (ر) مزمل حسین کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باوجود دیائے راوی کے پل پر صدقے کا گوشت فروخت کیا جار ہا ہے۔
لاہور: باغ جناح میں کھلے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: لاری اڈے کے قریب پرانے کپڑ فروخت کرنے والا شخض فارغ اوقات میں کتاب کا مطالعہ کر رہا ہے۔
لاہور: انار کلی بازار میں ایک دکاندار جیولری فروخت کرنے کے لیے سجا رہا ہے۔
لاہور: جی پی او کی عمارت کا رات کے وقت روشنیوں میں خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: چائلڈ لیبر پر سخت پابندی کے باوجود کمسن بچہ موٹر سائیکل مکینک کا کام کر ہا ہے پاکستان میں چائلڈ لیبر کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے کنارے اتارے جانیوالے کراسنگ پل کھلے آسمان تلے برباد ہو رہے ہیں۔
لاہور: چائلڈ پروٹیکنش کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں تحریک انصاف کی اراکین اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد، مسرت جمشید چیمہ، سعدیہ سہیل رانا، شاوانہ بشیر اور دیگر شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد میڈیکل تعلیمی اداروں کے سربراہان کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت ، تجارت و سرمایاکاری میاں اسلم اقبال پنجاب سمل انڈسٹری کارپوریشن کے بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: حلقہ این اے131کے ضمنی انتخابات کے لیے نواب امبر شہزادہ کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
لاہور: حلقہ این اے131کے ضمنی انتخابات کے لیے نواب آزاد امیدوار رابعہ سلیم فاروق کاغذات نامزدگی جمع کروا رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما برارالحق حلقہ این اے131کے ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حلقہ این اے124کے ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حلقہ این اے124کے ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حافظ میاں نعمان ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام سپیکر سردار دوست محمد مزاری اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید یاور علی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد عامر جان انڈر15بوائز فٹبال کپ2018ء کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں، پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں پولیس کمیونیکیشن افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے برطانوی ادارے ڈیفڈ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید نجی سکول کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام طلبہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور: نجی سکول کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گنپت روڈ اردو بازار کے تاجروں کے وفد کا لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: نجی سکول کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔