Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 31 اگست 2018 کی تصاویر
حیدر آباد: رشی گھاٹ کے علاقہ میں سیوریج کا پانی انتظامیہ ..
حیدر آباد: رشی گھاٹ کے علاقہ میں سیوریج کا پانی انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
جمعہ
31
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پانی
جمعہ
31
اگست
2018
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: کمہار روایتی انداز سے تندور بنا رہا ہے۔
فیصل آباد: ایم این اے فرخ حبیب فیسکو ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: بچے سکول سے چھٹی کے بعد سوزوکی پک اپ میں خطرناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
اسلام آباد:NUSTیونیورسٹی کے سٹوڈنٹس ملک میں جاری شجر کاری مہم کے دوران پودے لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد:NUSTیونیورسٹی کے سٹوڈنٹس ملک میں جاری شجر کاری مہم کے دوران پودے لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں واپڈا کے اہلکار کھنہ پل انٹر چیج پر کام میں مصروف ہیں۔یسل
اسلام آباد: کھنہ پل انٹر چینج کے تعمیراتی کام کے باعث شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی سے جواد ظریف کی قیادت میں ایرینی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اور ایرانی وفد کے سربراہ جواد ظریف ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
ملتان: شہری علاقوں میں سخت پابندی کے باوجود غیر قانونی پٹرول بنایا گیا ہے اور موٹر سائیکل سوار غیر قانونی پیٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوا رہا ہے انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
ملتان: محنت کش خاتون گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھول جھاڑو بنا رہی ہے۔
سرگودھا: اے سی ارشاد احمد وٹو اور ڈویژن سپورٹس آفیسر منظر شاہ کا پنجاب انٹر ڈویژن وومن باکسنگ چمپئن شپ2018ء کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سرگودھا: اے سی ارشاد احمد وٹو اور ڈویژن سپورٹس آفیسر منظر شاہ پنجاب انٹر ڈویژن وومن باکسنگ چمپئن شپ2018ء کے موقع پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
سرگودھا: سر سید سپورٹ کملیکس میں منعقدہ باکسنگ چمپئن شپ2018کی فاتح کھلاڑی کا ریفری ہاتھ بلند کر کے جیتنے کا اعلان کر رہا ہے۔
سرگودھا: سر سید سپورٹ کملیکس میں منعقدہ باکسنگ چمپئن شپ2018کے سلسلہ میں جاری میچ میں کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
سرگودھا: سر سید سپورٹ کملیکس میں منعقدہ باکسنگ چمپئن شپ2018کے سلسلہ میں جاری میچ میں کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طالبعلم بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: روایتی کولہو سے اونٹ کے دریعے تیل نکالا جا رہا ہے۔
لاڑکانہ: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نوجوان نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاڑکانہ: شدید گرمی اور حبس کے باعث بھینسین پانی میں بیٹھی ہیں۔
حیدر آباد:مقامی ہوٹل میں محنت کش ران سجی تیار کرنے کے ساتھ ساتھ ران روسٹ کر رہا ہے۔
حیدر آباد: پرنسپل رائل کیمبرج سکول نگہت سرفراز کا تقرریری مقابلوں کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر طلباء و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
حیدر آباد: پرنسپل رائل کیمبرج سکول نگہت سرفراز تقریری مقابلہ کی فاتح سٹوڈنٹ کو انعام دے رہی ہیں۔
حیدر آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے سوزوکی پک پر خطرناک انداز میں سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔ھے
حیدر آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے سوزوکی پک پر خطرناک انداز میں سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
راولپنڈی: کوے دیوار پر پڑی خوراک کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور جاپان کے سفیر کازوکئی ناکانے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ملک عشرت باری کی صاحبزادی کی شادی میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، نیئر حسین بخاری اور دیگر شرکاء کا دولہا کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ملک عشرت باری کی صاحبزادی کی شادی میں میئر راولپنڈی سردار نسیم خان، چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض، حاجی نواز کھوکھر اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: شہری داتا دربار کے قریب سڑک کنارے قائم دکان سے چائے پی رہے ہیں۔
لاہور: راوی روڈ میٹرو بس پل کے نیچے بے گھر افراد آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص ہتھ ریڑھی پر برف کے بلاک رکھ کر لیجار ہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بچہ نیند پوری کر رہا ہے۔
لاہور: پیر مکی روڈ سے خواتین بچوں کے لیے کھلونے خرید رہی ہیں۔
لاہور: ایک شخص سرک کنارے بیٹھا پرانی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ کے انعقاد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے نرسنگ ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ملک نعما ن احمد لنگڑیال کو محکمانہ امور بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: بانڈڈ لیبر لبریشن فورم یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: بانڈڈ لیبر لبریشن فورم یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: نشئی دنیا سے بے خبر ڈیوائیڈر پر لیٹے نیند کے مزے لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مناسبت سہولیات نہ ہونے کے باعث مریضوں کے لواحقین زمین پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: خواتین جمعہ بازار سے پرانے کپڑے خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: خواتین جمعہ بازار سے پرانے کپڑے خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: خواتین جمعہ بازار سے پرانے کپڑے خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایم ایس او کے زیر اہتمام کارکنان گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایم ایس او کے زیر اہتمام کارکنان گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایم ایس او کے زیر اہتمام کارکنان گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں فرخ حبیب عوام کی شکایت پر اذالہ کے لیے پراذالہ کے لیے فیسکو ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں فرخ حبیب عوام کی شکایت پر اذالہ کے لیے پراذالہ کے لیے فیسکو ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی کے عبدالسلام سکول آف میتھا میٹیکل سائنسز میں چار روزہ عالمی ورکشاپ کے موقع پر شرکاء کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام ”اظہار تشکر تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی“ کے دوران خواتین نعرے بازی کر رہی ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام ”اظہار تشکر تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی“ نکالی جا رہی ہے۔