Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 1 ستمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب ..
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
1
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
ہفتہ
1
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہانے اپنے ڈرائیور کے ہمراہ ایک مقامی ہوٹل میں کھانا کھا رہے ہیں۔
بنوں: ڈپٹی کمانڈر کرنل حنیف شہید شاہ قیاز کی بیٹی اور خاندان کے افراد کو قومی پرچم دے رہے ہیں۔
بنوں: ڈپٹی کمانڈر کرنل حنیف شہید شاہ قیاز کے بیٹے کو گود میں اٹھا کر محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے نور خان گوٹھ کے رہائشی ہاجرہ کی بازیابی کے لیے دھرنے دیئے ہوئے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے سول سوسائٹی کے ارکان بچوں کے حقوق کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے سول سوسائٹی کے ارکان بچوں کے حقوق کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پیلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کورٹ میں پیشی کے لیے آرہے ہیں۔
کراچی: پیلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کورٹ میں پیشی کے لیے آرہے ہیں۔
کراچی: سندھ مدرسة الاسلام یونیوورسٹی کی134ویں سالگرہ کے موقع پر وائس چانسلر محمد علی خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: سندھ مدرسة الاسلام یونیوورسٹی کی134ویں سالگرہ کے موقع پر وائس چانسلر محمد علی شیخ اور دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
کراچی: سندھ مدرسة الاسلام یونیوورسٹی کی134ویں سالگرہ کے موقع پر طلبہ و طالبات ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: سندھ مدرسة الاسلام یونیوورسٹی کی134ویں سالگرہ کے موقع پرشرکاء کی لی گئی تصویر۔
کراچی: سندھ مدرسة الاسلام یونیوورسٹی کی134ویں سالگرہ کے موقع پرشرکاء کی لی گئی تصویر۔
کراچی: سندھ مدرسة الاسلام یونیوورسٹی کی134ویں سالگرہ کے موقع پرشرکاء کی لی گئی تصویر۔
ملتان: خشک درخت پر خوبصورت پرندہ بیٹھا ہے۔
ملتان: ڈائریکٹر پروگرام پنجاب سوشل ویلفیئر ٹرسٹ فار دی ڈس ایبل ڈاکٹر اظہار الحق میگزین کی تقریب رونمائی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار ایک خراب موٹر سائیکل کو دھکا لگارہا ہے۔
لاہور: وزیراعظم عمران خان پنجاب کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم عمران خان پنجاب کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران کا وزیر اعلیٰ ہاؤس آمد کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
پشاور: ہوا کے ساتھ اڑنے والی مٹی نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
پشاور: ہوا کے ساتھ اڑنے والی مٹی نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
ملتان: خانہ بدوش فیملی نہر کنارے کپڑے دھونے اور نہانے میں مصروف ہے۔
کراچی: کورنگی روڈ کے قریب صاف پانی کی پائپ لائن لیک ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
حیدر آباد: دکاندار فینسی برڈ فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔
حیدر آباد: شہری مرغا خریدنے کے لیے پسند کر رہا ہے۔
پشاور: کمسن بچہ صاف پانی کی لیک پائپ لائن سے پلاسٹگ بیگ بھرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پشاور: دکاندار فروخت کے لیے چھلیاں چھانٹی کر رہاہے۔
فیصل آباد: پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث پٹرول پمپ ملازم قیمت تبدیل کر رہا ہے۔
فیصل آباد: چنگچی موٹر سائیکل سوار خراب ہونے والا کار کو دھکا لگا رہاہے۔
فیصل آباد: محنت کش سائیکل پر امرود رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔
لاہور: صوبائی وزراء میاں اسلم اور مراد راس انجینئرنگ مشینری اینڈ ٹریڈ فیئراور ہلال فوڈ2018ء بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء میاں اسلم اور مراد راس انجینئرنگ مشینری اینڈ ٹریڈ فیئراور ہلال فوڈ2018ء بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کر نے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش فروخت کے لیے غباروں میں ہوا بھر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ریڑھی بان پھیری لگا کر آم فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موٹرسائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے پل کے نیچے جمع ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں منگلا روڈ کی باؤنڈری وال ٹوٹی ہوئی ہے جس کے باعث کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کستان کھیت کو فصل کے لیے تیار کر رہاہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی اے اہلکار لکڑی کاٹ رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران دارالشفقت کے دورہ کے موقع پر بچوں کے ہمراہ کھانا کھا رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران دارالشفقت کے دورہ کے موقع پر بچوں کے ہمراہ کھانا کھا رہی ہیں۔
پشاور: اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ گل بانو ہنگو روڈ پرتجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کے دوران متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کر رہی ہیں۔
پشاور: سیٹھی ٹاؤن حسین چوک کی رہائشی بیوہ خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ عابدہ بی بی مالی امداد کی اپیل کر رہی ہیں۔
پشاور: بشپ ہمفری سرفراز پیٹر ہاہینڈ کیخلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی اسمبلی سیکرٹریٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی اسمبلی سیکرٹریٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری جمرو سول ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری جمرو سول ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
اٹک: مشیر وزیراعظم برائے ماحولیات ملک امین اسلم گورنمنٹ سکول ہارون میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر نے کے بعد شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق میانی صاحب قربرستان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال اور مراد راس انجینئرنگ اینڈ مشینری ٹریڈ فیئر اور حلال فوڈ2018ء بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال اور مراد راس چین کی کمپنی کی جانب سے نمائش میں لگائے گئے سٹالز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال اور مراد راس ایکسپو سنٹر میں بین الاقوامی نمائش کے افتتاح کے بعد سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونیوالے پنجاب انڈر15بوائز فٹ بال کپ2018ء کے میچ کا منظر۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نئے بلدیاتی نظام کے فالو اپ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونیوالے پنجاب انڈر15بوائز فٹ بال کپ2018ء کے میچ کا منظر۔
لاہور: نامزد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے برطانوری ہائی کمشنر تھامس ڈریو ملاسات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران داتا دربار حاضری دے رہی ہیں۔
لاہور: وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران کا دارالشفقت کے دورے کے موقع پر بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر لوہے بھاری ڈرم رکھے جا رہے ہیں۔
لاہور: شہری فلٹریشن پلانٹ سے پینے کا صاب پانی بھر رہے ہیں۔
لاہور: شہری فلٹریشن پلانٹ سے پینے کا صاب پانی بھر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نیشنل کالج آف آرٹس میں آرٹ گیلری کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نیشنل کالج آف آرٹس کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آرٹس کی آرٹ گیلری میں طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آرٹس میں طالبات نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آرٹس میں طالبات نمائش دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش روڈ کنارے دھوپ کے چشمے سجائے گاہکوں کے انتظار میں کھڑا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، پنجاب پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگائے مری روڈ سے گزر ر ہے ہیں۔
راولپنڈی:بارش کے دوران پرندے ایک درخت پر بیٹھے بارش سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی:بارش کے دوران درختوں کے پتوں سے گرتے بارش کے پانی کے قطرے خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:بارش کے دوران درختوں کے پتوں سے گرتے بارش کے پانی کے قطرے خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: مختلف مذہبی تنظیموں کے زیر اہتمام ہالینڈ کے خلاف فوارہ چوک میں مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
اٹک: ایک دکاندار فروٹ سجائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
اٹک: ایک معمر شخص سڑک کنارے آلو پیاز فروخت کے لیے بیٹھا ہے۔
سرگودھا: پولیس کی کاروائی میں پکڑے گئے ملزمان سے برآمد کی جانیوالی سائیکلیں۔
سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا ملزمان سے برآمد کی جانیوالی موٹر سائیکلوں کی چابیاں مالکان کے حوالے کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا ملزمان سے برآمد کی جانیوالی موٹر سائیکلوں کی چابیاں مالکان کے حوالے کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا ملزمان کی گرفتاری اور ان سے برآمد ہونیوالی موٹر سائیکلوں بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔