Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 7 ستمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زیر اہتمام یوم دفاع ختم نبوت ..
لاہور: ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے زیر اہتمام یوم دفاع ختم نبوت کے دن کی مناسبت سے ریلی نکالی جار ہی ہے۔
جمعہ
7
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
یوم دفاع
جمعہ
7
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
انکرہ: یوم دفاع پاکستان کے کے موقع پر پاکستانی سفارتخانے میں کیک کاٹا جا رہا ہے۔
انکرہ: یوم دفاع پاکستان کے موقع پرپاکستانی سفیر کا ترک وزارت دفاع کے عہدیداران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
انکرہ: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب سے ترکی میں پاکستان کے سفیر سائرس سجاد قاضی خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: شہری لکڑی کے بنائے گئے عارضی پل کے ذریعے دریا کراس کر رہے ہیں۔
پشاور: خانہ بدش بچے خزانہ کیمپ کے علاقہ میں کپڑے دھو رہے ہیں۔
لاہور: نیر دادا ایکسپو سنٹر میں فرنیچر ایکسپو کا ربن کاٹ کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: شہری ایکسپو سنٹر لاہور میں فرنیچر ایکسپو میں رکھی گئی اشیاء میں دلچسپی لیتے ہوئے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن قونصل کے زیر اہتمام فیشن شو کے دوران ماڈل کی ریمپ پر واک۔
لاہور: ایکسپو سنٹر لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن قونصل کے زیر اہتمام فیشن شو کے دوران ماڈل کی ریمپ پر واک۔
لاہور: ایکسپو سنٹر لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن قونصل کے زیر اہتمام فیشن شو کے دوران ماڈلز کی ریمپ پر واک۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین سے سعودی سفیر نواف بن سید الملکی ملاقات کر رہے ہیں۔
سرگودھا: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سکول ہاکی ٹورنامنٹ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
سرگودھا: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر سکول ہاکی ٹورنامنٹ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے جائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات ملاقات کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: ٹریکٹرٹرالی پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: جائنٹ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی حماد شمیمی کا ورکشاپ کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: جائنٹ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی حماد شمیمی ایک ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد شجرکاری مہم کے دوران پودا لگانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدپودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدپودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ربن کاٹ کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری ہفتہ وار جمعہ بازار سے سبزیاں خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جوتے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام بچوں کے حقوق باری ریلی نکالی جار ہی ہے۔
اسلام آباد: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام بچوں کے حقوق باری ریلی نکالی جار ہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بچوں کے حقوق بارے منعقدہ ریلی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بچوں کے حقوق بارے منعقدہ ریلی میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین کا آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹیAPNS کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی APNS کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین سے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹیAPNS کا وفدملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید الملکی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان100روزہ پلان کا جائزہ لینے کے لیے محکمہ تعلیم ، لیبر، زراعت، قانون اور انڈسٹریز کے وزراء اور سیکرٹریز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر سیاحت، کھیل، ثقافت، آثار قدیمہ، نوجوان امور عاطف خان سے ڈاکٹر مریم چغتائی ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: قصور کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان صوبے میں انتظامی ڈھانچے کو جلدازجلد ٹھیک کرنے کے حوالے سے ہاؤسنگ انڈسٹریز، جنگلات، وومن ڈویلپمنٹ، لائیو سٹاک اورمحکمہ آبپاشی کے وزراء اور سیکرٹریز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

لاہور: سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان100روزہ پلان کا جائزہ لینے کے لیے محکمہ تعلیم ، لیبر، زراعت، قانون اور انڈسٹریز کے وزراء اور سیکرٹریز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔لاھ
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ خسہ و خطرناک عمارات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے و قت آسمان پر چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے و قت آسمان پر چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاذ کے زیر اہتمام قادیانی مشیر کی تقرری کے خلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاذ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کے موقع پر پولیس اہلکار پریس کلب کے باہر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
لاہور: خواتین پر تشدد کرنے والے گرفتار دو ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق عطائیوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیوں پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس ساہیوال اور گوجرانولہ ڈویژنز کے چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن آفیسرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سرمایہ کاری کے فروخ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشد فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں زچہ بچہ صحت پر لیکچر دے رہی ہیں۔
قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چوہدری محمد ارشد ڈسٹرکٹ سموگ کمنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ کے باہر لگے اشیاء کے سٹال سے شہری خریداری کرر ہے ہیں۔
لاہور: پی مکی روڈ پر ایک دکاندار پراٹھے تیار کر رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور شجر کاری مہم کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ کی سیر کے لیے آنے والی لڑکی مزار اقبال کے اطاطے میں سیلفی لے ر ہی ہے۔