Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 17 ستمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سی ای اوز ہیلتھ ..
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سی ای اوز ہیلتھ اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس صاحبان سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کررہی ہیں۔
پیر
17
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈاکٹر
یاسمین راشد
پیر
17
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محرم الحرام کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس کا فلیگ مارچ ۔

راولپنڈی: گورنر خیبر پختونحوا شاہ فرمان سے چیف ایگزیکٹو(PHESCO) فیسکو ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک ، جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی کو تحفہ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے لاء اینڈ جسٹس ڈاکٹر فروغ نسیم سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ شفقت محمود سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی سے جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری ، وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
اسلام آباد: وفاقی زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے برطانوی ہوم سیکرٹری ساجد جاوید ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نو منتخب وزیر علی محمد خان سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے برطانوی ہوم سیکرٹری ساجد جاوید ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی کو مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے دورہ کے موقع پر لائبریری کے بارے میں بریفنگ دی جار ہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی قوق و اقلیتی امور اعجاز عالم رات گئے تھانہ اقبال ٹاؤن لاہور کے اچانک دورے کے موقع پر حوالات میں بند ملزمان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
گجرات: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا یونین کونسل1گجرات کے(ن) لیگی چیئرمین اشرف رحانہ کا ساتھیوں سمیت (ق) لیگ میں شمولیت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شوانہ بشیر کو تقریب میں شرکت کے لیے نجی سکول آمد پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جارہا ہے۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کو سیکرٹری الیکشن کمیشن ایاز بشیر الیکشن2016ء پر رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
صوابی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کرنل شیرخان انٹر چینج کے مقام پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محرم الحرام کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پنجاب اسمبلی کا فلیگ مارچ مال روڈ سے گزر رہاہے۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری، وفاقی وزیر غلام سرور کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شکریال روڈ کنارے پڑے کوڑا کرکٹ سے مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے لنک روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے کے تعمیراتی کام میں مزدور مصروف ہے۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے کے تعمیراتی کام میں مزدور مصروف ہے۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے کھنہ پل کام سست روی کا شکار ہے جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
اٹک: ایک دکاندار آلو پیاز، ادرک اور دیگر اشیاء سجائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
اٹک: ایک محنت کش گلی گلی گھوم کر رومال و دیگر اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
اٹک: ایک معمر شخص دھوپ سے بچنے کے لیے ترپال لگا ئے پھل فرخت کر رہا ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف جیل جانے کے لیے روانگی سے قبل اپنی والدہ بیگم شمیم اختر سے مل رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف جیل جانے کے لیے روانگی سے قبل اپنی والدہ بیگم شمیم اختر سے مل رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص گتہ فروخت کرنے کے لیے سر پر اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: مقامی پارک میں تتلی پھول سے رس چوس رہی ہے۔
لاہور: ایک معمر محنت کش خاتون سبزی منڈی میں پیاز چھانٹی کر رہی ہے۔
لاہور: سبزی منڈی میں لگے گندگی کے ڈھیر سے گائیں چر رہی ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچہ نل سے پانی پی کر پیاس بجھا رہا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش خاتون سڑک کنارے بیٹھی کپڑے دھو رہی ہے۔