Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 19 ستمبر 2018 کی تصاویر
فیصل آباد: آئی جی پی پنجاب محمد طاہر پریس کانفرنس سے خطاب ..
فیصل آباد: آئی جی پی پنجاب محمد طاہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
19
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
بدھ
19
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
سرگودھا: آر پی او سلطان احمد چوہدری آئی جی پنجاب محمد طاہر کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
سرگودھا: آئی جی پنجاب محمدطاہر آر پی او آفس سرگودھا میں محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: وزیراعظم عمران خان کو سعودی فرمانرواخادمین حرمین شریفین شاہ سلمان عبدالعزیز سے ملاقات کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا جار ہا ہے۔

ملتان: ٹی ایم اے کے زیر اہتمام تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے۔
ملتان: مقامی پارک میں بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ملتان: ایف جی بوائز پبلک سکول اور گورنمنٹ مسلم ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: ایف جی بوائز پبلک سکول اور گورنمنٹ مسلم ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
حیدر آباد: 8ویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شریک خواتین عزادار ذوالجناح کو عقیدت سے چھو رہی ہیں۔
فیصل آباد: ٹریکٹر ٹرالی پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: محرم الحرام کے پیش نظر دو افراد اپنے پیاروں کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: 8ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس دھوبی گھاٹ سے گزر رہاہے۔
فیصل آباد: خواتین عزادات محرم الحرام کے پیش نظر مختلف اشیاء خرید رہی ہیں۔
حیدر آباد: 8ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔
سرگودھا: ایک شخص چنگچی رکشے پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
بیجنگ: وزیٹر تصویری نمائش میں دلچسپی لیتے ہوئے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ملائشین وفد دیہلی دروازے کا دورہ کررہا ہے۔
پشاور: محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
پشاور: 8ویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے راستوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: مزدور عزاداروں کے لیے زنجیریں تیار کر رہے ہیں۔
گلگت: وزیر مملکت شہریار آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
گلگت: وزیر مملکت شہریار آفریدی کا دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
گلگت: وزیر مملکت شہریار آفریدی اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: محنت کش شیر کا ماڈل تیار کر رہا ہے۔
لاہور: نواحی گاؤں میں کسان کھیت ہموار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان فٹبال ٹیم کا وفد چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو ڈیم فنڈ کے لیے (1.2ملین ) عطیائپیش کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو جسٹس (ر) میاں شاکر اللہ ڈیم فنڈ کے لیے دو(2) لاکھ روپے کا چیک دیتے ہوئے۔
راولپنڈی: سردیوں کی آمد کے پیش نظر مزدور رضائی تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس حافظ ممتاز احمد کمرشل مارکیٹ میں ایکسائز سروس سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس حافظ ممتاز احمدکو کمرشل مارکیٹ میں ایکسائز سروس سنٹر کے افتتاح کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت مراد سعید منسٹری آف کمیونیکیشن کے لان میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت مراد سعیدایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت مراد سعیدایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:8ویں محرم الحرام کے جلوس میں بچے سبیل سے شربت پی رہے ہیں۔
لاہور: پولیس نے8ویں محرم الحرام کے جلوس کی طرف آنے والے راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور:8ویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں عزادار ماتم کر رہے ہیں۔

لاہور:8ویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں ایک بچی کے سر پر ”یاحسین“ کی تحریر والی پٹی باندھ رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف یوتھ کونسل کے سیکرٹری جنرل چوہدری عبید الرحمان، میاں رضوان احمد کو یوتھ کونسل وسطی پنجاب کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہرجاوید یورپین وفد کے سبراہ ہسنس اولف ہینکل کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید، نائب صدر ذیشان خلیل و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جوان بخت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں سالانہ ترقیاتی منصوبہ بندی کے سٹریٹجک کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی سول سیکرٹریٹ کے ذریعے ڈے کیئر سنٹر میں بچوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی سول سیکرٹریٹ میں مختلف دفاتر کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے صدر عارف نظامی کی سربراہی میں وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، مریم نواز کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا معطلی کے فیصلے کی خوشی میں لیگی کارکنان پریس کلب کے باہر جشن منا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، مریم نواز کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا معطلی کے فیصلے کی خوشی میں لیگی کارکنان پریس کلب کے باہر ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، مریم نواز کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا معطلی کے فیصلے کی خوشی میں لیگی کارکنان شکرانے کے نوافل ادا کررہے ہیں۔

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب عدالتی فیصلہ آنے پر آبدیدہ ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب عدالتی فیصلہ آنے پر آبدیدہ ہیں۔
لاہور:8ویں محرم الحرام کامرکزی جلوس انارکلی سے گزر رہا ہے۔
لاہور:8ویں محرم الحرام کی مناسبت سے ذوالجناح کا مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔
لاہور: ایک خاتون اپنے بچے کے ہمراہ8ویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے آ رہی ہے۔
لاہور:8ویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے آنے والوں کی تلاشی لی جار ہی ہے۔
لاہور:8ویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے آنے والی خاتون منت کے ہار خرید رہی ہے۔
لاہور: ایک خاتون محرم الحرام کی مناسبت سے چیزیں خرید رہی ہے۔
لاہور: ایک خاتون محرم الحرام کی مناسبت سے چیزیں خرید رہی ہے۔
لاہور: ایک خاتون محرم الحرام کی مناسبت سے چیزیں خرید رہی ہے۔
لاہور:8ویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں ایک بچی ذوالجناح کو عقیدت سے چھو رہی ہے۔
لاہور:8ویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں ایک بچی ذوالجناح کو عقیدت سے چھو رہی ہے۔
راولپنڈی: محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں پولیس اہلار الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: سی پی او راولپنڈی عباس احسن ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر عمر جہانگیر کے ہمراہ ٹی ایم اے دفتر قائم کنٹرول روم کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: گدی نشین شاہ چن چراغ سید اعتبار بخاری کے گھر سے ذوالجناح کا جلوس برآمدہو رہا ہے۔
راولپنڈی: گدی نشین شاہ چن چراغ سید اعتبار بخاری کے گھر سے ذوالجناح کا جلوس برآمدہو رہا ہے۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونیوالے محرم الحرام کا مرکزی جلوس مقامی راستے سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: نیا محلہ سے برآمد ہونیوالے محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں عزادار سینہ کوبی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور:ڈپٹی کشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق تجاوزات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ایکسائز ، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں ایکسائز سروس سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سے ڈنمارک کے سفاتخانے کے کمرشل قونصل علی مشتاق بٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سے پنجاب پروفیسرم اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں لاہور نالج پارک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال انڈسٹریز سیکرٹری کی ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اجلا س کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے امریکی قونصلیٹ جنرل کولین کرینو لیگ اور پولیٹیکل آفیسر تھیوڈورمین ہور ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی اہلیہ بیگم پروین کے ہمراہ نجی سکول میں ایک طالبعلم سیلفی بنا رہا ہے۔
لاہور: وزیر محنت پنجاب انصر مجید خان ضلع سرگودھا میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وز یر قانون و پارلیمانی امور پنجاب راجہ بشارت اینٹی کرپشن پنجاب میں محکمانہ بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: وز یر قانون و پارلیمانی امور پنجاب راجہ بشارت فرید کورٹ ہاؤس میں پودا لگا رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر سکولز ایجوکیشن پنجاب مرادراس مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور:ڈپٹی کشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق انسداد ڈینگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک:8محرم الحرام کا جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزر رہا ہے۔
اٹک:8محرم الحرام کے جلوس کے موقع پر عزادار ماتم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی8محرم الحرام کے مرکزی مسجد بارگاہ المرتضیٰ جی نائن سے برآمد ہونیوالے جلوس ذوالجناح کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی8محرم الحرام کے مرکزی مسجد بارگاہ المرتضیٰ جی نائن سے برآمد ہونیوالے جلوس ذوالجناح کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسجدو امام بارگاہ جامعةالمرتضیٰ جی نائن فور سے برآمد ہونیوالے جلوس میں پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: زیروپوائنٹ روڈ پر لگے کیمروں کو انتظامیہ محرم الحرام کے حوالے سے ٹھیک کر رہی ہے۔
اسلام آباد: مسجدو امام بارگاہ جامعةالمرتضیٰ جی نائن فور سے برآمد ہونیوالے جلوس کا منظر۔
اسلام آباد: مسجدو امام بارگاہ جامعةالمرتضیٰ جی نائن فور سے برآمد ہونیوالے جلوس کا منظر۔
اسلام آباد: مسجدو امام بارگاہ جامعةالمرتضیٰ جی نائن فور سے برآمد ہونیوالے جلوس میں رینجرز اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔