Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 22 ستمبر 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: عاشورہ کے مرکزی جلوس میں خواتن ذوالجناح کی زیارت ..
راولپنڈی: عاشورہ کے مرکزی جلوس میں خواتن ذوالجناح کی زیارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
22
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
محرم الحرام
ہفتہ
22
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اوورسریز پاکستانیز کمیشن کے آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب محمد طاہر سنٹر پولیس آفس میں ریٹائر ہونے والے وائرلیس آپریٹر، سب انسپکٹر مقصود احمد کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سول سیکرٹریٹ میں محکمہ داخلہ کے مرکزی کنٹرول روم کا معائنہ کرر ہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے قربان لائنز میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اوورسیز پاکستانیز کمیشن آفس میں شکایات سیل کا دورہ کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد و سابق وزیرعظم نواز شریف سے اے این پی کے سربراہ اسفند یارولی انکی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں، شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے بنی گالا میں پارٹی رہنما ولید اقبال ملاقات کر رہے ہیں، نعیم الحق بھی موجود ہیں۔
لاہور: عاشورہ محرم کے موقع پر پولیس کی گاڑی پٹرولنگ کر رہی ہے۔
لاہور: عاشورہ محرم کے موقع پرایک پولیس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات ہے۔
لاہور: عاشورہ محرم کے موقع پرایک پولیس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات ہے۔
لاہور: عاشورہ محرم کے موقع پرعزادار ذوالنجناح کو عقیدت سے چھو رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان لیبر فیڈریشن کی50سالہ تقریب سے جنرل سیکرٹری حاجی سعید آرائیں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عاشورہ کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستے پر گامزن ہے۔
لاہور: عاشورہ کے مرکزی جلوس میں ایک عزادار زنجیر زنی کر رہا ہے۔
لاہور: عاشورہ کے مرکزی جلوس میں ایک عزادار زنجیر زنی کر رہا ہے۔
لاہور: ایک عزادار خاندان عاشورہ کے مرکزی جلوس میں شریک ہے۔
اٹک: یوم عاشور جلوس کی نگرانی کے لیے ایک پولیس اہلکار چھت پر الرٹ کھڑا ہے۔
اٹک: یوم عاشور کے موقع پر جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزر رہاہے۔
اٹک: یوم عاشور کے جلوس میں شریک عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔
اٹک: ریسکیو اہلار زخمی عزادار کو طبی امداد دے رہے ہیں۔
اٹک: ریسکیو اہلار زخمی عزادار کو طبی امداد دے رہے ہیں۔
اٹک: یوم عاشور کے موقع پر ذوالجناح برآمد ہو رہا ہے۔
اٹک: یوم عاشور کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹرنک بازار میں عاشورہ کے مرکزی جلوس میں خواتین عزادار لنگر کھا رہی ہیں۔
راولپنڈی: عاشورہ کے مرکزی جلوس میں نماز جمعہ کے بعد فوارہ چوک میں عزادار مجلس سن رہے ہیں۔
راولپنڈی: عاشورہ کے مرکزی جلوس میں خواتین ذوالجناح کی زیارت کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان تجاوزات کے خلاف آپریشن کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد بچوں کو قطرے پلا کر تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: عاشورہ محرم کے موقع پر عزاداروں کی ایک بڑی تعداد مرکزی جلوس میں شریک ہے۔
لاہور: عاشورہ محرم کے موقع پر سیکیورٹی پر تعینات رضاکار مرکزی جلوس میں شامہ ہونے والے عزاداروں کی تلاشی لے رہے ہیں۔
لاہور: عاشورہ محرم کے مرکزی جلوس میں شامل عزادار عقیدت سے ذوالجناح کو چھو رہے ہیں۔
لاہور: عاشورہ محرم کا مرکزی جلوس اپنے رواتی راستے پر گامزن ہے۔
لاہور: عاشورہ محرم کے موقع پر عزادار قطار بناکر مرکزی جلوس میں شامل ہو رہے ہیں۔
لاہور: ایدھی فاؤنڈیشن کے رضا کر محرم الحرام کے مرکزی جلوس میں ایک زخمی عزادار کو طبی امداد دے رہے ہیں۔
لاہور: عزاداروں کی بری تعداد عاشورہ محرم کے مرکزحی جلوس میں شریک ہے۔
لاہور: عاشورہ محرم کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستے پر گامزن ہے۔
لاہور: عاشورہ محرم کے موقع پر ایک شخص لنگر کی دیگیں ہتھ ریڑھی پر رکھے مال روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: عاشورہ کے مرکزی جلوس میں خواتن چراغ جلا رہی ہیں۔
راولپنڈی: عاشورہ کے مرکزی جلوس میں عزادار سبیل سے مشروب پی رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے مرکزی جلوس کے راستوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹرنک بازار میں عاشورہ کے مرکزی جلوس میں زنجیر زنی کے دوران زخمی عزادار کو طبی امداد کے لیے لیجایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹرنک بازار میں عاشورہ کے مرکزی جلوس میں عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹرنک بازار میں عاشورہ کے مرکزی جلوس میں عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹرنک بازار میں عاشورہ کے مرکزی جلوس میں عزادار سینہ کوبی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عاشورہ کا مرکزی جلوس ٹرنک بازار سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: عاشورہ کے مرکزی جلوس کے دوران اصغر مال روڈ پر نماز جمعہ ادا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک میں عاشورہ کے مرکزی جلوس میں آنے والی خواتین کی تلاشی لی جا رہا ہے۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک میں عاشورہ کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی موسوی عاشورہ کے مرکزی جلوس کے موقع پر ذوالجناح کے ہمراہ۔
راولپنڈی: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی موسوی عاشورہ کے مرکزی جلوس کے موقع پر میڈیا گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عاشورہ کا مرکزی جلوس راجہ بازار سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: عاشورہ کا مرکزی جلوس راجہ بازار سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: عاشورہ کا مرکزی جلوس راجہ بازار سے گزر رہا ہے۔