Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 24 ستمبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری زاہد ..
اسلام آباد: صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری زاہد لطیف خان اور صدر پاک ، امریکہ بزنس فورم وقار خان ، سپیکر نیشنل اسمبلی اسد قیصر کو سوینئیر پیش کر رہے ہیں۔
پیر
24
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
امریکہ
پیر
24
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محنت کش عینکیں فروخت کر رہاہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درخت کے شاخ پر بیٹھا پرندہ دلکش منظر پیش کر رہاہے۔
ملتان: صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد ایگریکلچر سٹیک ہولڈرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد ایگریکلچر سٹیک ہولڈرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: شتر مرغ فروخت کے لیے سجائے گئے ہیں۔
حیدر آباد: ایک شخص کسی خطرے کی پرواہ کیے بغیر ٹرین کے نیچے سے گزر رہاہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: الرحیم شاپنگ سنٹر روڈ پر کھلا مین ہو انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
حیدر آباد: کسان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ٹیوب ویل کے پانی سے نہا رہاہے۔
حیدر آباد: انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکر بچوں کو قطرے پلا رہا ہے۔
حیدر آباد: انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکر ایک بچی کو پولیو کے قطرے پلا رہا ہے۔
پشاور: پشاور ایچ سی کے سامنے شدید ٹریفک جام کا منظر۔
پشاور: پتنگ چوک کے قریب سروس روڈ کے درمیان لگے بجلی کے کھمبے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
حیدر آباد: ایک معمر محنت کش ہتھ ریڑھی پر سامان لادھے جا رہا ہے جبکہ ایک نوجوان مدد کے لیے ریڑھی کو دھکا لگا رہاہے۔
اسلام آباد:راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر زاہد لطیف خان اور صدر پاک ، امریکہ بزنس فورم وقار خان ایم او یو پر دستخطوں کے بعد فائلوں کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر نیشنل اسمبلی اسد قیصر راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور پاک امریکہ بزنس فورم کے معاہدہ پر دستخط کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر نیشنل اسمبلی اسد قیصرمقامی ہوٹل میں پاک امریکہ بزنس فورم بارے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: کسان روایتی انداز سے کھیتوں میں ہل چلا رہا ہے۔
لاہور: سگیاں پل کے قریب واقع پھول منڈی میں فروخت کے لیے رکھے گئے پھول۔
لاہور: سگیاں پل کے قریب واقع پھول منڈی میں فروخت کے لیے رکھے گئے پھول۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ہیلمٹ کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔
لاہور: مزدور نمک کاٹنے کے کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچیاں کار آمد اشیاء اکٹھی کر کے لیجا رہی ہیں۔
پشاور: مزدور وین سے سامان اتار رہے ہیں۔
پشاور: پھولوں میں بیٹھی رنگ برنگی تتلی دلکش منظر پیش کر رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انسانی حقوق شیرین مزار سے چاپان کے سفیر تاکاشی کورائے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انسانی حقوق شیرین مزار سےUNCHRکی نمائندہ ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انسانی حقوق شیرین مزار سے پاکستان میں یوکرائن کے سفیر وولدو میرلاکو موف مو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا اے پی پی ہیڈ کوارٹرز دورہ کے موقع پرمینجنگ ڈائریکٹر اے پی پی مسعود ملک استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کو اے پی پی کے ہیڈ کوارٹرز دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کو اے پی پی کے ہیڈ کوارٹرز دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سالانہ ہیلتھ ریسرچ کانفرنس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سالانہ ہیلتھ ریسرچ کانفرنس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن لارڈ نذیر احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: بھارتی آرمی چیف بپن راوت کی جانب سے حملے کی دھمکیوں کیخلاف پاسبان حریت کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی میں عزیز احمد غزالی، شوکت جاوید، مشتاق الاسلام، اقوام متحدہ کے مشن دفتر کی جانب سے امن مارچ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پیام ورکر یونین کول کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے بارہ احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: رحیم یار خان کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: واپڈا اہلکار سگنل فری ایکسپریس وے کے تعمیراتی کام میں استعمال ہونیوالی بجلی کی تاریں ٹرک سے اتار رہے ہیں۔
اسلام آباد: کھنہ پل سگنل فری ایکسپریس وے کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
اسلام آباد: ایک کاریگر اپنی ورکشاپ پر گاڑی کی لائٹ تیار کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: ایک کاریگر اپنی ورکشاپ پر گاڑی کی لائٹ تیار کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش اپنے موٹر اسائیکل پر پنجرے رکھے گلی گلی گھوم کر دیسی مرغیاں فروخت کر رہاہے۔
راولپنڈی: کار آمد اشیاء فروخت کرنیوالے شخص نے مختلف اشیاء فروخت کے لیے سجائی ہوئی ہیں۔
راولپنڈی: کار آمد اشیاء فروخت کرنیوالے شخص نے مختلف اشیاء فروخت کے لیے سجائی ہوئی ہیں۔
راولپنڈی: کار آمد اشیاء فروخت کرنیوالا شخص استعمال شدہ بلب فروخت کر رہاہے۔
لاہور: خانہ بدوش شخص کھلے آسمان تلے کھانا تیار کر رہا ہے۔
لاہور: پولیو رضاکار بچوں کو قطرے پلانے کے بعد گھر پر نمبر لگا رہے ہیں۔
لاہور: جی پی او چوک میں ڈی ایس پی اقبال حمید ہیلمٹ نہ پہننے پر پولیس اہلکار کا اپنی نگرانی میں چالان کروا رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن نے مال روڈ پر ہیلمٹ نہ پہننے پر موٹر سائیکل سوار وکیل کو روک رکھا ہے۔
لاہور: ٹریفک وارڈن نے مال روڈ پر ہیلمٹ نہ پہننے پر موٹر سائیکل سوار پولیس افسر کو روک رکھا ہے۔
لاہور: ٹریفک وارڈن نے مال روڈ پر ہیلمٹ نہ پہننے پر موٹر سائیکل سوار پولیس افسر کو روک رکھا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر ہیلمٹ نہ پہننے پر موٹر سائیکل سوار شہری کا چالان کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ہائیکورٹ کے حکم پر کاروائی شروع ہونے کے بعد مال روڈ پر سفر کرنیوالے موٹر سائیکل سوار شہریوں نے ہیلمٹ پہن رکھے ہیں۔

لاہور: وزیر محنت پنجاب انصر مجید خان ادارہ پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی آفس کو ہائی رائز بلڈنگ بنانے کے حوال سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر مال پنجاب ملک محمد انور اراضی ریکارڈ سنٹر فتح جنگ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر مال پنجاب ملک محمد انور اراضی ریکارڈ سنٹر فتح جنگ میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: اقبال ٹاؤن کی رہائشی فیملی پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور: گورنمنٹ سکول ریلوے پکے کوارٹرز مغلپورہ میں بچے کھلے آسمان کے نیچے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ سکول ریلوے پکے کوارٹرز مغلپورہ میں بچے کھلے آسمان کے نیچے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔