Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 1 اکتوبر 2006 کی تصاویر
مظفر آباد، زلزلے سے متاثرہ علاقوںمیں تعمیر نو کے تیز رفتار ..
مظفر آباد، زلزلے سے متاثرہ علاقوںمیں تعمیر نو کے تیز رفتار عمل کا منہ بولتا ثبوت، ایک سال گزرنے کے باوجود عمارتوں کا ملبہ تک نہیں اٹھایا جا سکا۔
اتوار
1
اکتوبر
2006
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
1
اکتوبر
2006
کی مزید تصاویر
لندن، برطانوی اخبار کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو میں گیارہ ستمبر کے مبینہ ہائی جیکرز محمد عطاء اور زیاد جراح کو انتہائی خوشگوار موڈ میں دکھایا گیا ہے۔
لندن، برطانوی اخبار کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو، جس میں اسامہ بن لادن کو قندھار میں خطاب کرتا دکھایا گیا ہے۔
غزہ، حماس کے حامیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم کا منظر۔
غزہ، ایک فلسطینی حماس حکومت کی ایک عمارت کے شیشے توڑ رہا ہے۔ مقامی فسادات شدت اختیار کر چکے ہیں، اور چھ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
بالاکوٹ،ایک خاتون آٹھ اکتوبر کے زلزلے میں ہلاک ہونے والی اپنی بیٹی کی قبر پر فاتحہ کر رہی ہے۔
مظفر آباد، آٹھ اکتوبرکے زلزلے میں ہلاک ہونے والی ایک خاتون کی قبر کے قریب اسکا بھائی افسردہ بیٹھا ہے۔
امرتسر، انتہا پسند بھارتی مظاہرین ٹرین بم دھماکوں میں پاکستان کے مبینہ ملوث ہونے کے الزام کے بعد پاکستانی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔
امرتسر، بھارتی پارلیمنٹ پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار محمد افضل کے خلاف مقامی شدت پسند ہندو مظاہرہ کر رہے ہیں۔
جنوبی لبنان سے واپس آنے کے بعد اسرائیلی فوجی سرحد پر لگے گیٹ کو تالا لگا رہے ہئں۔
اسرائیلی فوجی ٹینک جنوبی لبنان سے اسرائیل واپس جا رہے ہیں۔
مظفر آباد، آٹھ اکتوبر کے زلزلے میں ہلاک ہونے والے کی قبر پر اسکے رشتہ دار فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔