Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 26 ستمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: مسجد وزیر خان کی طرف جانیوالا راستہ خستہ حالی کا شکار ..
لاہور: مسجد وزیر خان کی طرف جانیوالا راستہ خستہ حالی کا شکار ہے۔
بدھ
26
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
26
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
پشاور: خیبر پختونخوا ٹورازم کارپوریشن کے زیر اہتمام باب خیبر سے صوابی تک جیپ ریلی ۔
پشاور: خیبر پختونخوا ٹورازم کارپوریشن کے زیر اہتمام باب خیبر سے صوابی تک جیپ ریلی ۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آڈیٹر جنرل پاکستان جاوید جہانگیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو چیئرمینFPSCنوید اکرم چیمہ سالانہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت پنجاب کابینہ برائے قانون سازی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت پنجاب میں لگژری گاڑیوں کی نیلامی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی وزیر پراسیکیوشن چوہدری ظہیر اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر مواصلات و تعمیرات سردار محمد آصف نکئی کو سینئر مینجمنٹ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھاری پنجاب بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی سول سیکرٹریٹ میں ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان سے روڈ آف لاء پر برطانوی ہائی کمیشن کا دو رکنی وفد ملاقات کر رہاہے۔
لاہور: سیکرٹری پنجاب ثاقب ظفر پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں وزارتی کمیٹی برائے ریسورس موبلائزیشن پنجاب اور سالانہ ترقیاتی منصوبہ بندی کی سٹریٹجک کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب سیڈ کارپوریشن میں سابق ڈائریکٹر رب نواز افسران کو آفس مینجمنٹ پر بریفنگ دے رہے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر پرچیز حافظ انعام الحق بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں وزارتی کمیٹی برائے رسورس موبلائزیشن پنجاب اور سالانہ ترقیاتی منصوبہ بندی کی سٹریٹجک کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: وزیر قدرتی آفات پنجاب میاں خالد محمود پی ڈی ایم اے کنٹرول روم کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر محنت پنجاب انصر مجید خان سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں میڈیکل آلات کی خریداری اور دیگر امور بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے سپیشل اکنامکس زونز کے ڈویلپرز اورسٹیک ہولڈرز ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی میر دوست محمد مزاری ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر حسن امیر شاہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے فائن آرٹس طلباء کے سالانہ پراجیکٹ نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن ہیلمٹ نہ پہننے والے پولیس اہلکار کا چالان کر رہا ہے۔
لاہور: ٹریفک وارڈن ہیلمٹ نہ پہننے والے وکیل کا چالان کر رہا ہے۔
ملتان: محنت کش گدھا ریڑھی پر خالی ڈرم لوڈ کیے جا رہاہے۔
ملتان: میونسپل اہلکار ڈمپر پر کچرا لوڈ کر رہے ہیں۔
ملتان: قائد اعظم ٹرافی2018-19کے سلسلہ میں ملتان ریجن اور زیڈ ٹی بی ایل کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: قائد اعظم ٹرافی2018-19کے سلسلہ میں ملتان ریجن اور زیڈ ٹی بی ایل کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
حیدر آباد: شہری ٹوٹے ہوئے فٹ پاتھ کی دیوار پر چلنے پر مجبور ہیں جس کے باعث کوئی حادثہ رونما ہو سکتاہے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خاتون کھانے بنا رہی ہے۔
حیدر آباد: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
حیدر آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رہا ہے۔
چنیوٹ: محنت کش کپڑے پر کڑھائی کررہا ہے۔
فیصل آباد: انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں پولیو ورکر ایک بچی کو قطرے پلا رہی ہے۔
فیصل آباد: کھمبے کے ساتھ لگے بجلی کے میٹر کسی خطرے کا سبب بن سکتے ہیں انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
فیصل آباد: ریڑھی بان پھیری لگا کر مولیاں فروخت کررہا ہے۔
فیصل آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھجوریں سجا رہاہے ۔
لاہور: ایک طالبہ وزیر اعظم عمران خان کی تصویر بنا رہی ہے۔
لاہور: وفاقی محتسب سید طاہر شہباز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری سے صدر دارالانصاف آرگنائزیشن آصف پراچہ کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: کسان خواتین چاول کی فصل کٹائی کے بعد اٹھائے لیجا رہی ہیں۔
لاہور: دریائے راوی میں پانی کے بہاؤ کا منظر۔
لاہور: نواحی گاؤں میں ہیوی مشینری کے ذریعے چاول کی کٹائی کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: موسم سرما کی آمد کے سلسلہ میں محنت کش رضائی کی سلائی کر رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش فروخت کے لیے چنے بھون رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفائی پیدوار زبیدہ جلال کو تین روزہ انٹر نیشنل کانفرنس کے موقع پر سوینئیر پیش کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفائی پیدوار زبیدہ جلال ائیر یونیورسٹی میں تین روزہ انٹر نیشنل کانفرنس کے موقع پر دیگر کے ہمراہ قومی ترانے کے احترام میں کھڑی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفائی پیدوار زبیدہ جلال کا ائیر یونیورسٹی میں تین روزہ انٹر نیشنل کانفرنس کے موقع پر دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفائی پیدوار زبیدہ جلال ائیر یونیورسٹی میں تین روزہ انٹر نیشنل کانفرنس کے موقع پر شرکاء سے خطاب کر رہی ہیں۔
نیویارک: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے قطر کے وزیر برائے فارن افیئر محمد بن عبدالرحمن ملاقات کر رہے ہیں ۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں ”چمن“ کے دورے کے دوران خصوصی بچوں سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: ریڈیو پاکستان کے ملازمین پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ریڈیو پاکستان کے ملازمین پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سیف سٹیز پراجیکٹ کے تحت کیبل بچھانے کے بعد مال روڈ کے فٹ پاتھ پر دوبارہ ٹائلیس لگائی جار ہی ہیں۔
لاہور: سیف سٹیز پراجیکٹ کے تحت کیبل بچھانے کے بعد مال روڈ کے فٹ پاتھ پر دوبارہ ٹائلیس لگائی جار ہی ہیں۔
لاہور: مسجد وزیر خان کی طرف جانیوالا راستہ خستہ حالی کا شکار ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سوشل ویلفیئر کے ادارے ”کاشانہ“ کے دورے کے دوران ایک بچی سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سوشل ویلفیئر کے ادارے ”کاشانہ“ کے دورے کے دوران ایک بچی سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں ”گہوارہ بے بی ہوم“ کے دورے کے دوران ایک بچی سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں ”نشیمن“ کے دورے کے دوران خصوصی افراد کو کام کرتا دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں”عافیت“ کے دورے کے دوران وہاں رہائش پذیر بزرگ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں”عافیت“ کے دورے کے دوران وہاں رہائش پذیر بزرگ خاتون سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:کھنہ پل ہائی وے پل کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
اسلام آباد: پی ایچ اے کا اہلکار سبزہ زار کو پانی لگار ہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) لاہور کی مشاورتی کونسل کے ممبر میاں عثمان حلقہ این اے124کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں اجلاس سے خطاب کر ہے ہیں، چوہدری عامر صدیق اور دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) لاہور کی مشاورتی کونسل کے ممبر میاں عثمان حلقہ این اے124کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں اجلاس سے خطاب کر ہے ہیں، چوہدری عامر صدیق اور دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور لاہور چیمبر آف کامرس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ: ریلوے ٹریک ورکشاپ کے ملازمین ریگولر کرنے کے مطالبے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد شمیم احمد خان قائم مقام چیف جسٹس محمد انوارالحق سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: سٹریٹ لائٹس عدم توجہ کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔
راولپنڈی: کچہری چوک کے قریب شہری نجی ہسپتال کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کچہری چوک کے قریب شہری نجی ہسپتال کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مریڑ چوک کے قریب کھلا مین ہول کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: قانون سب کے لیے ایک؟ قانون کی پاسداری کے لیے عوام کو جگہ جگہ روک کر چالان کئے جار ہے ہیں جبکہ قانون کے رکھوالے قانون کی پاسداری سے بالا تر ہیں، مری روڈ پر ہیلمٹ پہنے بغیر قانون کے رکھوالے ٹریفک پولیس کی نا اہلی ظاہرکر رہے ہیں۔
لاہور: نجی ٹیکسی کمپنی کے ڈرائیور اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: اچھرہ کی رہائشی خواتین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: چنگچی رکشہ ڈرائیور ٹریفک پولیس کی طرف سے چالانوں کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جار ہاہے۔
لاہور: صادق آباد کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور: صادق آباد کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صادق آباد کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صادق آباد کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صادق آباد کی رہائشی خاتون اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کے دوران پولیس افسر کے آگے ہاتھ جوڑرہی ہے۔
لاہور: صادق آباد کے رہائشیوں کے احتجاج کے موقع پر اینٹی رائٹ فورس کی اہلکار مال روڈ پر تعینات ہیں۔