Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 27 ستمبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: سی ڈی اے انفورسمنٹ کی ملی بھگت سے کھنہ پل پر تجاوزات ..
اسلام آباد: سی ڈی اے انفورسمنٹ کی ملی بھگت سے کھنہ پل پر تجاوزات مافیا نے سٹال لگائے ہوئے ہیں جس سے ٹریفک جام رہنما معمول بن گیا ہے۔
جمعرات
27
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹریفک
سی ڈی اے
جمعرات
27
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری محکمہ خوراک لاہور ڈویژن کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی خرم لغاری بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر توانائی پنجاب اختر رضا ملک سیکرٹری توانائی سے جاری منصوبوں پر بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: ضلعی افسران میکلوڈ روڈ کے تاجروں سے ہیلمٹ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل توقیر حیدر کاظمی انسداد سموگ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب اعجاز عالم سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق تجاوزات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں شروع ہونیوالی تین روزہ پولٹری نمائش میں غیر ملکی سٹال ہولڈر سے ایک شہری معلومات حاصل کر رہا ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں شروع ہونیوالی تین روزہ پولٹری نمائش میں غیر ملکی کمپنی کے سال پر طلباء معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی کے ہمراہ پنجاب پراسیکیوٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا پنجاب اسمبلی آمد پر گروپ فوٹو۔
لاہور: باغ جناح میں سیرو تفریح کے لیے آنے والے نوجوانم تصویر بنوا رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں شروع ہونیوالی تین روزہ پولٹری نمائش میں ایک لڑکی سٹال سے معلومات حاصل کر رہی ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں شروع ہونیوالی تین روزہ پولٹری نمائش میں لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
راولپنڈی: مقامی کالج میں ہم نصابی سرگرمیوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبات کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس اہلکار کی غیر موجودگی کے باعث اڈیالہ روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: طالبات دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تھامے جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: ڈھولچی اپنے گھوڑے کے ہمراہ فٹ پاتھ پر کام کے انتظا میں بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل سگنل فری ایکسپریس وے کا کام جاری ہے۔
اسلام آباد: چائلڈ لیبر پر پابندی کے باوجود کھنہ پل کے علاقے میں ریڑھی پر کمسن بچہ بیٹھا پھل فروخت کررہا ہے شہر میں ایس کئی معصوم معمار لیبر کے مختلف کام سرانجام دیتے نظر آتے ہیں پاکستان چائلڈ لیبر کی روک تھام کے لیے بنائے جانیوالے اداروں کی توجہ کے منتظر ہیں۔
اسلام آباد: چائلڈ لیبر پر پابندی کے باوجود کھنہ پل کے علاقے میں ریڑھی پر کمسن بچہ بیٹھا پھل فروخت کررہا ہے شہر میں ایس کئی معصوم معمار لیبر کے مختلف کام سرانجام دیتے نظر آتے ہیں پاکستان چائلڈ لیبر کی روک تھام کے لیے بنائے جانیوالے اداروں کی توجہ کے منتظر ہیں۔
اسلام آباد: تنگدستی و غربت کے باعث ایک کمسن بچہ ایمبیسی روڈ پر کھانے کی اشیاء اٹھائے اشارے پر فروخت کر رہا ہے۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے پاکستان میں یو این ایچ سی آر کی کنٹری سربراہ ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمد کیانی فارما سوٹیکل مینوفیکچررز/ایکسپورٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان سے عمان کے سفیر شیخ محمد الماحون ملاقات کر رہے ہیں۔