Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 6 اکتوبر 2018 کی تصاویر
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کو ..
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد سخت سکیورٹی میں واپس لیجایا جارہاہے۔
ہفتہ
6
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
عدالت
ہفتہ
6
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: نامور ڈرامہ رائٹر و اداکار افتخار عفی اپنے دوستوں اداکار آغاعباس، کامران مجاہد، رانا نورالحسن کے ساتھ اپنے سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر دور دراز علاقے سے آیا ایک سائل حقہ پی رہا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر انکے صاحبزادے حمزہ اور سلمان شہباز بھی کمراہ عدالت میں موجود ہیں۔
لاہور : پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز فرخ حبیب آباد ریلوے اسٹیشن کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجایا جار ہاہے۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ رجسٹری میں موجودگی کے باعث سائلین کی بڑی تعداد باہر جمع ہے۔

لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر سائلین احتجاج کر تے ہوئے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر سائلین احتجاج کر تے ہوئے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: ڈیسکون کے زیر اہتمام دوستانہ میچ کھیلا جارہا ہے۔
لاہور: ڈیسکون کے زیر اہتمام دوستانہ میچ کھیلا جارہا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر لیگی کارکن خود کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر انکے صاحبزادے حمزہ اور سلمان شہباز احتساب عدالت آ رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس لیجایا جا رہا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کو کمرہ عدالت میں سماعت سے قبل احتساب عدالت کے جج کے چیمبر میں بٹھایا گیا ہے۔
لاہور: شہری گڑھی شاہوں چوک میں قائم ایک سٹال پرسابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی گرفتاری سے متعلق خبری پڑھ رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ کے20لاکھ پودے لگانے کی مہم کے افتتاح کے موقع پر گورنر ہاؤس میں پودا لگا کر”زیتون بلاک“ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور سے ملاقات کے موقع پر خواتین سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں بھارتی صحافی کلدیب نائیر کے حوالے سے سیمینار کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ مندرا نائیر کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں مندرا نائیروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ بھارتی صحافی کلدیب نائیر کی یاد میں پودا لگا رہی ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کو احتساب عدالت پیشی کے بعد سخت سیکیورٹی میں واپس لیجایا جار ہاہے۔

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کو احتساب عدالت پیشی کے بعد بکتر بند گاڑی میں واپس لیجایا جار ہاہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی کارکن نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی کارکن نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔
لاہور: فیروز والہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: ایپکا کے زیر اہتمام ضلعی آفس بہبود آباد لاہور میں ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی رکنیت سازی مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔