Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 اکتوبر 2018 کی تصاویر
لاڑکانہ: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ”گنہگار کون“ میں آرٹسٹ ..
لاڑکانہ: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ”گنہگار کون“ میں آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
منگل
9
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
9
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: معمر محنت کش جوڑا چنے فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔
ملتان: مزدور ٹرک پر روئی لوڈ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: گھوڑا ریڑھے پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبات سائیکل ریس میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر سہیل رانا ، پروفیسر ڈاکٹر رائے اصغر کو سیمینار کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پروفیسرڈاکٹر رائے اصغر سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تجاوزات کے خلاف کیے جانے والے کریک ڈاؤن کا منظر۔
راولپنڈی: سر سبز پنجاب مہم کے دوران پی ایچ اے کے اہلکار گرین بیلٹ کی صفائی ستھرائی میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: سر سبز پنجاب مہم کے دوران پی ایچ اے کے اہلکار پودے لگا رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری اتحاد الامت سنٹر میں استقبالیہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ارباب خالد کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعظم کے مشیر امین اسلم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: صوبائی وزیر ڈاکٹر ایم اختر ملک ڈاک کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: صوبائی وزیر برائے وائلڈ لائف محمد سبطین خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان: صوبائی وزیر برائے وائلڈ لائف محمد سبطین خان سر سبز پنجاب مہم کے دوران پودا لگا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان چیف آف دی ائیر سٹاف ائیر فورس صدر سکواش فیڈریشن ایشین جونیئر انڈویجوئل سکواش چمپئن شپ کے فاتح کھلاڑیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان چیف آف دی ائیر سٹاف ائیر فورس صدر سکواش فیڈریشن سے ایشین جونیئر انڈویجوئل سکواش چمپئن شپ کے فاتحکھلاڑی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان چیف آف دی ائیر سٹاف ائیر فورس صدر سکواش فیڈریشن کا ایشین جونیئر انڈویجوئل سکواش چمپئن شپ کے فاتح کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
حیدر آباد: پوسٹ ماسٹر جنرل سندھ ڈاکٹر اطہر علی شاہ ڈاک کے عالمی دن کے موقع پر پوسٹ مین کو موٹر سائیکل کی چابی دے رہے ہیں۔
کوٹری: گورنر سندھ عمران اسماعیل میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جامشورو: گورنر سندھ عمران اسماعیل سندھ یونیورسٹی میں تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سٹوڈنٹس میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
جامشورو: گورنر سندھ عمران اسماعیل سندھ یونیورسٹی میں تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سٹوڈنٹس میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی کو چیئرمین (KPT) ایڈمرل جمیل اختر یادگاری تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ریسکیو 112کے اہلکا کپڑا مارکیٹ میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: ریسکیو 112کے اہلکا کپڑا مارکیٹ میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام عمر حامد خان مستحقین میں سرٹیفکیٹس اور چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے مراکش کے سفیر محمد کرمون ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی محمداعظم خان سواتی پاکستان انجینئرنگ کونسل میں میں خطاب کر رہے ہیں۔
گلگت: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پراٹھے بنا رہا ہے۔
ملتان: ماہی گیر دریائے چناب سے مچھلی کا شکار کر رہے ہیں۔
ملتان: مزدور ٹرک سے کیلے اتا رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش فروخت کے لیے مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان چاول کی صفائی ستھرائی میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: خانہ بدوش خواتین کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہی ہیں۔
انتالیہ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم منڈوی والا سے روسی پارلیمنٹ کے اراکین ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: ایک دیہاتی لڑکی گائے چرار ہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی برائے برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری ڈاک کے عالمی دن کے موقع پر پودا لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی برائے برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری کو ڈائریکٹر جنرل پوسٹ آفس روبینہ طیب ٹکٹ البم پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی برائے برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری پوسٹل سٹاف کالج میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صدر فزیشن اینڈ سرجن کالج پروفیسر ظفر اللہ چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین (HEC) ڈاکٹر طارق بنوری ملاقات کر رہے ہیں۔یسل
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین (HEC) ڈاکٹر طارق بنوری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ”گنہگار کون“ میں آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سے یو این ایڈ کی کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر ماریہ علینہ ملاقات کر رہی ہیں۔
انتالیہ: پاکستان کا وفد ترکش پارلیمنٹ کے سپیکر بنالی یلدرم سے ملاقات کر رہا ہے۔
انتالیہ: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم منڈوی والا ایرانی پارلیمنٹ کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
انتالیہ : ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم منڈوی والا سے(TRNC) سپیکر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے تاجکستان کے سفیر شیرالی جانونوو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے تاجکستان کے سفیر شیرالی جانونوو ملاقات کر رہے ہیں۔