Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 11 اکتوبر 2018 کی تصاویر
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہو ر کیپٹن (ر) انوارالحق خسرہ مہم کے حوالے ..
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہو ر کیپٹن (ر) انوارالحق خسرہ مہم کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
11
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
11
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: جاتی امرا رائے ونڈ موضع سلطان کے کی رہائشی بیوہ خاتون ممتاز بی بی اپنی زمین پر قضہ اور شوہر کے قتل کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی ہے۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہو ر کیپٹن (ر) انوارالحق ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محکمہ بہبود آبادی کرنل (ر) ہاشلم ڈوگر کا ورلڈ پاپولیشن ڈے2018ء کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر شرکاء اور کالج کے طلباء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزری صحت ڈاکٹر یاسمٹین راشد صوبے کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کو برٹش کونسل کنٹری ہیڈ روز میری ہل ہورسٹ کتاب کا تحفہ دے رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر مال ملک محمد انور ورلڈ بینک کے نمائندگان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز سے برٹش کونسل کنٹری ہیڈ روز میری ہل ہورسٹ اور چیئرمین پی ایچ ای سی ڈاکٹر نظام الدین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ میاں محمود الرشید مری بلک واٹر منصوبے کی سائٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امتیاز احمد کیفی بادشاہی مسجد لاہور تبرکات گیلری میں نعلین پاک کی چوری کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امتیاز احمد کیفی بادشاہی مسجد لاہور تبرکات گیلری میں نعلین پاک کی چوری کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چمپئن شپ کے افتتاحی روم دو کھلاریوں کے درمیان مقابلے کا منظر۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزری اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سول سیکرٹریٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کی ترجیحات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے ہونیوالی نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چمپئن شپ کے افتتاحی روم دو کھلاریوں کے درمیان مقابلے کا منظر۔
لاہور: چیئرمین یونین کونسل210عاصم رحمن کی قیادت میں محمد پورہ کے رہائشی صفائی کے ناقص انتظامات کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایرانی قونصل جنرل محمد رصا ناظری جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خانہ بدوش بچہ اپنے ریڑھے کی مرمت میں مصروف ہے۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین نہر کنارے بیٹھی کپڑے دھو رہی ہیں۔
لاہور: حضوری باغ اور شاہی قلعے کا خوبصورت منظر۔
لاہور: حضوری باغ اور شاہی قلعے کا خوبصورت منظر۔
لاہور: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے فرانس کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
بنوں: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فصل الرحمن پیغام جمعیت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون سازاسمبلی آزاد کشمیر شاہ غلام قادر سیکرٹری جنگلات خیبر پختونخوا نذیر حسین شاہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان بیلین ٹری منصوبے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان بیلین ٹری منصوبے کے حوالے سے محکمہ جنگلات کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان بیلین ٹری منصوبے کے حوالے سے محکمہ جنگلات کے افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس(ریسکیو1122)ڈاکٹر رضوان نصیر موٹر بائیک ایمبولینس سروس کے ایک سال مکمل ہونے پر کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے ناروے کے سفیر اور فرسٹ سیکرٹری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: کسان مرد و خواتین کھیت میں روزہ مرہ کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: پانی کی کمی کے باعث دریائے چناب خشک پڑا ہے۔
ملتان: بچے نوبہار نہر سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈر کوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر اعارف علوی سے مصر کے سفیر احمد فاضل یعقوب ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آذر بائی جان کے سفیر علی فکرت اوغلو علیزادہ ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: گورنمنٹ ثمرہ پبلک ہائی سکول کا انٹر سکول والی بال ٹورنامنٹ میچ کے بعد آفیشلز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ملتان:انٹر سکول والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا منظر۔
ملتان:انٹر سکول والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا منظر۔
ملتان: ریلوے اہلکار ٹریک مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
کراچی: نمائش چورنگی پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
حیدر آباد: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑے کیے گئے موٹر سائیکل ہٹا رہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور لکڑی کے کے کریٹوں میں ٹماٹر پیک کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: دکاندار فروخت کے لیے پراٹھے بنا رہا ہے۔
کراچی: موٹر سائیکل سوار قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے موبائل فون پر بات کر رہا ہے جبکہ ٹریفک وارڈن اسے روک رہا ہے۔
لاہور: موٹاپے کے عالمی دن کے موقع پر ڈاکٹر مریضوں کا چیک اپ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈاکٹرز اور سول سوائٹی کے زیر اہتمام موٹاپے کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: محنت کش گھر کا چولہا جلانے کے لیے انار فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: موٹر سائیکل سوار بکرا لوڈ کیے جا رہا ہے۔
پشاور: پولیس کی کاروائی سے گرفتار کیے گئے ڈاکو اور ان سے برآمد ہونے والی رقم میڈیا کو دکھائی جار ہی ہے۔
پشاور: چرواے بڑی تعداد میں اپنی بھڑی بکریاں چرا رہے ہیں۔
لاڑکانہ: سندھ ڈرامہ فیسٹیول2018کے موقع پر ”جل“ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: سندھ ڈرامہ فیسٹیول2018کے موقع پر ”جل“ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
گلگت: ہنزہ چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
گلگت: میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام کچرا اٹھایا جا رہا ہے۔
گلگت: صوبائی وزیر تعلیم حاجی ابراہیم ثنائی ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو سوینئیر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہباز پارک میں بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد انٹر چینج پر سکیورٹی کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک شخص دریائے سواں میں ٹریکٹر ٹرالی دھو رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں گدھا ریڑھی پر رکھے لیجار ہا ہے۔
راولپنڈی: موسم سرما کے پیش نظر مزدور رضائیاں تیار کررہے ہیں۔
راولپنڈی: موسم سرما کے پیش نظر مزدور رضائیاں تیار کررہے ہیں۔
راولپنڈی: موسم سرما کے پیش نظر مزدور رضائیاں تیار کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف ، چینی سفیر ژاؤ جنگ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔