Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 17 اکتوبر 2018 کی تصاویر
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کے ہمراہ26ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ ..
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کے ہمراہ26ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء پر مشتمل وفد کا گروپ فوٹو۔
بدھ
17
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
بدھ
17
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
دبئی: دبئی میں منعقدہGITEXٹیکنالوجی ویک کے دوران لی گئی تصویر۔
کراچی: سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت تیسری این بی پی انٹر ڈسٹرکٹ ٹگ آف وار چمپئن شپ کا بوائز ٹائٹل جیتنے والی ڈسٹرکٹ کورنگی کے کپتان اور کھلاڑیوں کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
کراچیء لیاقت علی خان یوتھ باکسنگ ٹورنامنٹ کے فاتح کھلاڑیوں کا ڈائریکٹر سپورٹس شہزاد پرویز کے ساتھ گروپ فوٹو۔
کراچی: تیسری نیشنل بینک کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ٹگ آف وار چمپئن شپ کے موقع پر صدر کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن محسن علی خان ڈائریکٹر سپورٹس سندھ شہزاد پرویز بھٹی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ورلڈ بینک کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میٹرو پولیٹن کمشنر ڈاکٹر سید سیف الرحمن سے26ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کو26ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی چیف انسٹرکٹر فوزیہ چوہدری نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کی طرف سے شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نوجوان سماجی کارکن سمرن سلمان قریشی کو طبی خدمات پر”ینگ سوشل لیڈر ایوارڈ“ دے رہے ہیں۔
پشاور: قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر شیرپاؤ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: این ایچ اے کے ریجنل آفس میں آکشن کے لیے رکھی گئی گاڑیاں۔
پشاور: این ایچ اے کے ریجنل آفس میں آکشن کے لیے رکھی گئی گاڑیاں۔
پشاور: این ایچ اے کے ریجنل آفس میں آکشن کے لیے رکھی گئی گاڑیاں۔
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر مواصلات اکبر ایوب خان ناگمان پل چار سدہ روڈ پر تعمیراتی کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: اقراء یونیورسٹی کے طلباء اسلام آباد فاسٹ یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کے صوبائی کنوینئر شاکر حبیب پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی طرف سے صحافیوں پر تشدد اور ہری پور میں صحافی سہیل خان کے قتل کے خلاف سنٹر پریس میں صحافی احتجاج کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سابق وزیر سید بازل نقوی محکمہ تعلیم کے خلاف احتجاجی دھرنے کی قیادت کر رہے ہیں۔
کوٹلی: اسلامی ترقیاتی بینک کے تعاون سے تعمیر ہونیوالے گورنمنٹ بوائز پرائمری براہی بالا کوٹلی کا تعمیراتی کام تکمیل کے اخری مرحلے میں۔
پشاور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سعید خان کا ہاکی کپ افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سعید خان ہاکی کپ افتتاح کے موقع پر کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی محتسب انشورنس محمد رئیس الدین پراچہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی محمد اعظم خان سواتی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ایچ اے اہلکار گرین بیلٹ پر لگے پودوں اور گھاس پر پانی کا چھڑکاؤ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار گاہکو ں کو متوجہ کرنے کے لیے شالیں سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جار ہی ہیں۔
سرگودھا: خانہ بدوش خواتین گدھا ریڑھی پر لکڑیاں رکھے اپنی منزل کی جانب رواں ہیں۔
سرگودھا: خانہ بدوش خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہی ہے۔
سرگودھا: ریلوے اہلکار ٹرین کو سبز جھنڈی دکھاتے ہوئے۔
ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا کے779ویں عرس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا کے779ویں عرس میں شریک عقیدت مند خاتون چراغ روشن کررہی ہے۔
ملتان: ایس ایس پی نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس غلام جعفر سیمینار کے موقع پر ڈرائیور کو سیفٹی باکس دے رہے ہیں۔
ملتان: پھولوں کا رس چوستی رنگ برنگی تتلی دلکش منظر پیش کر رہی ہے۔
فیصل آباد: مداری شہریوں کو محضوظ کرنے کے لیے بندر کا تماشا دکھا رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان ٹریکٹر کی مدد سے کھیت میں ہل چلا رہا ہے۔
فیصل آباد: محنت کش غبارے فروخت کر رہا ہے۔
گلگت: موسلا دھار بارش کے بعد سڑک پر جمع پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہے۔
لاہور: پی ایچ اے اہلکار موسمی پودوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار اپنے بندر کے ہمراہ منزل کی جانب رواں ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جوان بخت پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر فیصل صالح حیات کا واپڈا اور اسلام آباد نیشنل وومن فٹبال کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: واپڈا اور اسلام آباد نیشنل وومن فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے وال میچ کا منظر۔
لاہور: واپڈا اور اسلام آباد نیشنل وومن فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے وال میچ کا منظر۔
لاہور: واپڈا اور اسلام آباد نیشنل وومن فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے وال میچ کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری فنانس عارف احمدخان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان انرجی فارم2018او جی ڈی سی ایل آڈیٹوریم ہاؤس میں خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں سر سید احمد خان کی201ویں یوم پیدائش کے موقع پر تقریب کے بعد پرنسپل سائرہ مفتی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: کشمیر روڈ گرلز کالج کے باہر کچرا نہ اٹھائے جانے سے گزرنے والی طالبات کو پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: سر سید چوک کے قریب تجاوزات آپریشن کے دوران علاقہ مکین جمع ہیں جو انتظامیہ کے خلاف نعرے لگارہے ہیں جس کے باعث انتظامیہ کو آپرشین میں مشکلات کا سامان کرنا پڑا۔
راولپنڈی: سر سید چوک کے قریب تجاوزات آپریشن کے دوران علاقہ مکین جمع ہیں جو انتظامیہ کے خلاف نعرے لگارہے ہیں جس کے باعث انتظامیہ کو آپرشین میں مشکلات کا سامان کرنا پڑا۔
راولپنڈی: سر سید چوک کے قریب تجاوزات آپریشن کے دوران علاقہ مکین جمع ہیں جو انتظامیہ کے خلاف نعرے لگارہے ہیں جس کے باعث انتظامیہ کو آپرشین میں مشکلات کا سامان کرنا پڑا۔
راولپنڈی: سر سید چوک کے قریب تجاوزات آپریشن کے دوران دکانوں کو گرایا جارہا ہے۔
راولپنڈی: روڈ کنارے لگے سٹال سے خاتون دھوپ سے بچنے کے لیے چشمے خرید رہی ہے۔
راولپنڈی: شہر میں تجاوزات آپریشن میں مصروف انتظامیہ میٹرو سٹیشن مڑیڑ پر کھڑی گاڑیوں سے بے خبر، مڑیڑ میٹرو سٹیشن پر شوروم مافیہ نے قبصہ جما رکھا ہے جس کے باعث پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتاہے۔
راولپنڈی: شہر میں تجاوزات آپریشن میں مصروف انتظامیہ میٹرو سٹیشن مڑیڑ پر کھڑی گاڑیوں سے بے خبر، مڑیڑ میٹرو سٹیشن پر شوروم مافیہ نے قبصہ جما رکھا ہے جس کے باعث پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتاہے۔
اسلام آباد: شہری کھنہ پل دکان سے مچھلی خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: کھنہ پل لنک روڈ پر کوڑا کرکٹ کو آگ لگائی گئی ہے جس کے دھواں سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
اسلام آباد: شہری کھنہ پل سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ36ویں عالمی نمائش میں لگے سٹال پر لوگوں کو کارپٹ دکھائے جا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ36ویں عالمی نمائش میں لگے سٹال پر لوگوں کو کارپٹ دکھائے جا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ36ویں عالمی نمائش میں لوگ سٹال پر کارپٹ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ36ویں عالمی نمائش میں لوگ سٹال پر کارپٹ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ36ویں عالمی نمائش مقامی مینو فیکچرز کی جانب سے لگائے گئے کارپٹ کا منظر۔
لاہور: پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے ڈیلی ویجز ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے ڈیلی ویجز ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر پوڑا تیار کر رہا ہے۔
لاہور: ایک کاریگر پوڑا تیار کر رہا ہے۔
لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب لاہور آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہ عالم مارکیٹ میں ایک نوجوان مصنوعی پھول فروخت کرنے کے لیے دکان کے باہر رکھ رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر ٹریفک وارڈن ایک موٹر سائیکل سوار شہری کا چالان کر رہاہے۔
لاہور: سبزی منڈی میں ایک محنت کش سر پر سبزیاں اٹھائے جا رہا ہے۔
لاہور: سبزی منڈی میں ایک محنت کش وزنی سامان اٹھائے جا رہا ہے۔
لاہور: سبزی منڈی میں محنت کش آلو کی بوریاں اٹھا رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص سبزی منڈی میں ٹماٹر خرید رہا ہے۔
لاہور: پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ36ویں عالمی نمائش کے افتتاح کے موقع پر ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا ڈائریکٹر ٹڈیب ناہید اختر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ36ویں عالمی نمائش کے موقع پر سینئر ممبر ریاض احمد ڈائریکٹر ٹڈیب ناہید اختر کو کارپٹ مصنوعات کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر ناہید اختر پاکستان کارپٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ36ویں عالمی نمائش کا افتتاح کر رہی ہیں۔