Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 اکتوبر 2018 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات وائلڈ لائف و فشریز محمد سبطین ..
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات وائلڈ لائف و فشریز محمد سبطین خان گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
جمعرات
18
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
جمعرات
18
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
رسالپور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایک کیڈٹ کو تلوار دے رہے ہیں۔
رسالپور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایک کیڈٹ کو بیج لگار ہے ہیں۔
رسالپور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایک کیڈٹ کو بیج لگار ہے ہیں۔
رسالپور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایک کیڈٹ کو تلوار دے رہے ہیں۔
رسالپور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر کیڈٹ فرحان خالد اعوان کو بہترین کار کردگی پر چیف آف دی ائیر سٹاف ٹرافی دے رہے ہیں۔
رسالپور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان چیف آف دی ائیر سٹاف پاکستان ائیر فورس رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ”ائیرکرافٹ شیر دل“ کا فضائی مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔
رسالپور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان چیف آف دی ائیر سٹاف پاکستان ائیر فورس کا رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
رسالپور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایک کیڈٹ کو تلوار دے رہے ہیں۔
رسالپور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایک کیڈٹ کو بیج لگار ہے ہیں۔
رسالپور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈکا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: ایک معمر خاتون اپنی اور اپنے خاندان کی کفالت کے لیے چوڑیاں فروخت کر رہی ہے۔
سیالکوٹ: چنگچی موٹر سائیکل سوار خراب چنگچی رکشے کو کھینچ کر لیجا رہا ہے۔
ملتان: خانہ بدوش بچی کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہی ہے۔
ملتان: چیئرمین پی ایچ اے اعجاز احمد جنجوعہ کلین اینڈ گرین ملتان مہم کے تحت پودا لگار ہے ہیں۔
ملتان: چیئرمین پی ایچ اے اعجاز احمد جنجوعہ کلین اینڈ گرین ملتان مہم کے تحت صفائی کا آغاز کر رہے ہیں۔
ملتان: خانہ بدوش خاتون اور بچے گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اکٹھی کر رہے ہیں۔
پشاور: ٹیبل ٹینس کے عالمی کھلاڑی اور خیر سگالی سفیر ابصار علی کی فاؤنڈیشن کی طرف سے ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں میں مہمان خصوصی کٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: ٹیبل ٹینس کے عالمی کھلاڑی اور خیر سگالی سفیر ابصار علی کی فاؤنڈیشن کی طرف سے ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں میں مہمان خصوصی کٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان ائیرفورس کھلاڑیوں کا پشاور ہاکی کپ کے موقع پر مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشار: سابق ورلڈ چمپئن قمر زمان پشاور ہاکی کپ کے دوران ائیر فورس کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
پشاور: وزیر خزانہ تیمور جھگڑا پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ایکٹ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر قانون سلطان خان پشاور یونیورسٹی کے لیے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود حان علماء مشائخ کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
گلگت: صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت فدا خان فدا کو سیکرٹری سیاحت عاصم نواز ٹوانا محکمے بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں کھڑی موٹر سائیکلیں ٹریفک روانی میں مشکلات کا باعث بنی رہتی ہیں۔
مظفر آباد: چیف جسٹس عدالت عالیہ آزاد کشمیر جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ایک دکاندار ہار سجائے خریداروں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس مقامی ہوٹل میں منعقدہ ”سپرٹ آف میتھ کانفرنس2018“ میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس مقامی ہوٹل میں منعقدہ ”سپرٹ آف میتھ کانفرنس2018“ میں نصب سائننگ وال پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس تشدد کے واقعہ میں ملوث ٹیچر اور دیگر متعلقین سے ملاقات کے دران واقعہ بارے میں دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم سو روزہ پلان کے تحت محکمہ صنعت کے اہداف پر پیشرفت بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات وائلڈ لائف و فشریز محمد سبطین خان گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کو اربن یونٹ کی سینئر ٹیم بریفنگ دے رہی ہے۔
لاہور: قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے آسٹریا کی سفیر ڈاکٹر بریگیٹ بلہا ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے آسٹریا کی سفیر ڈاکٹر بریگیٹ بلہا ملاقات کر رہی ہیں۔
ملتان: محنت کش خشک شاخوں کی مدد سے ٹوکریاں بنا رہے ہیں۔
ملتان: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے کھلونے خرید رہے ہیں۔
ملتان: مزدور احتیاتی تدابیر کے بغیر عمارت کو مسمار کر رہے ہیں۔
ملتان: کسان فیملی گدھا ریڑھی پر چارا لادھے جارہی ہے۔
پشاور: مزدور مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
پشاور: محنت کش مونگ پھلی چھانٹ رہاہے۔
پشاور: گڑ منڈی میں دکانداروں نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے گڑسجا رکھا ہے۔
پشاور: مزدور کپڑے کے کارآمد پیس اکٹھے کر رہے ہیں۔
پشاور: انسداد خسرہ مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچی کے خسرہ سے بچائے کا انجیکشن لگا رہی ہے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خاتون اپنی بچی کو کھانا کھلا رہی ہے۔
اسلام آباد: ڈائریکٹر پی این سی اے شبانہ اشرف ٹیلنٹ ہنٹ ڈسکوری کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: ٹیلنٹ ہنٹ ڈسکوری2018کے موقع پر خاتون اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤود سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بو رڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے ہیڈ آفDFICجوانا ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز آرگنائزیشن او رپاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف آرگنائزیشن لاہور ڈویژن کے اجلاس سے صوبائی صدر ملک منیر احمد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایمپرس روڈپر سیوریج لائن ڈالنے کے لیے مزدور کھدائی کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون عینکیں فروخت کرنے کے لیے سڑک کنارے بیٹھی ہے۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹھان گرم ملبوسات فروخت کرنے کے لیے کھڑے ہیں۔
لاہور: ایک شہری ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹھان سے جیکٹ خرید رہا ہے۔
لاہور: ایک شہری ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹھان سے جیکٹ خرید رہا ہے۔
لاہور: ایک نو عمر ڈھولچی روز گار کی تلاش میں جار ہا ہے۔
اٹک: بچوں کے ساتھ ویڈیو وائرل کرنے والے گروہ کے ملزمان پولیس تھانہ بسال کی تحویل میں کھڑے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او حسن اسد علوی15کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او حسن اسد علوی15کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا اور دیامر بھاشا، مہمند ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر) مزمل حسین دونوں منصوبوں کے لیے زمین کی خریداری اور متاثرین کی آبادکاری کے لیے کائم ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا اور دیامر بھاشا، مہمند ڈیمز عملدرآمد کمیٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر) مزمل حسین دونوں منصوبوں کے لیے زمین کی خریداری اور متاثرین کی آبادکاری کے لیے کائم ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف اسلامک سٹڈیز کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل ثاقب محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل ثاقب محمود کو ڈیرہ غازی خان کی روایتی چھڑی کا تحفہ دے رہے ہیں۔