Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 19 اکتوبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور سیکرٹری ..
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور سیکرٹری سینیٹ امجد پرویز ملک ریٹائر ہونیوالے سٹاف ممبر کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
جمعہ
19
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صادق سنجرانی
جمعہ
19
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: ریسکیو1122کے اہلکار ننکاری بازار میں ایک عمارت میں لگی آگ پر بجھانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ریسکیو1122کے اہلکار ننکاری بازار میں ایک عمارت میں لگی آگ پر بجھانے میں مصروف ہیں۔
سیالکوٹ: محنت کش بیل کی مدد سے تیل نکال رہا ہے۔
سیالکوٹ: محنت کش رضائی کے لیے روئی تیار کررہاہے۔
سیالکوٹ: محنت کش خاتون رضائی کی سلائی کر رہی ہے۔
لاڑکانہ: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پنجرے سجا رکھے ہیں۔
ملتان: ریڑھی بان سلاد فروخت کر رہا ہے۔
ملتان: محنت کش رضائی میں روئی بھر رہا ہے۔
ملتان: ایک نوجوان سڑک کنارے لگے سٹال سے بازو پر ڈیزائن بنوا رہا ہے۔
ملتان: مزدور اپنی ورکشاپ میں دودھ کے برتن تیار کررہا ہے۔
ملتان: دولت گیٹ چوک پر ٹریفک جام کا منظر۔
ملتان: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھول سجا رہے ہیں۔
چین: چیئرمین نیشنل ڈویلپمنٹ ریفارم کمیشن آف چائنہ Mr. Lian Weiliaginوفاقی وزیر برائے انرجی عمر ایوب خان کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم این اے محمد نجیب ہارون ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن عامر محمود کیانی سے رومانیہ کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین بیسٹ وے گروپ محمد انور پرویز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ سے یورپی یونین کے سفیر جینز فرینکوئس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم التھانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم التھانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے عراق کے سفیر ڈاکٹر علی یاسین محمد کریم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ، سپینش سفیر سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سپینش سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے یوتھ سوسائٹی آف پاکستان کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے یوتھ سوسائٹی آف پاکستان کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سنٹر فار سوسائٹی اینڈ جسٹس آف ایچ آر سی پی ملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار کوئلہ فروخت کے لیے بوری میں پیک کررہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش بچہ گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مٹی کے برتن اور تندور وغیرہ ترتیب سے رکھ رہاہے۔
راولپنڈی: ایک خاتون ٹریفک سگنل پر بھیک مانگ رہی ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر بد ترین ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے دفائی پیداوار زبیدہ جلال سے اٹلی کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے دفائی پیداوار زبیدہ جلال سے بلارس کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے دفائی پیداوار زبیدہ جلال بلارس کے سفیر کو خصوصی شیلڈ کا تحفہ دے رہی ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس میں اجلاس کے موقع پر ایرانی قونصل جنرل رضا ناظری، لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، خواجہ شہزاد اور فہیم الرحمن سہگل سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی قیادت میں (ن) لیگ کے اراکین اپنے6ارکان کو اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہ دینے کیخلاف پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے اراکین داخلے کی اجازت نہ دینے پر پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کرر ہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں شرکت کے لیے آنے والی خواتین اراکین اسمبلی کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلیل حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے صدر عرفان اختر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے صدر عرفان اختر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
باجوڑ: چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر سراج خان باجوڑ کرکٹ لیگ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹرافی کی رونمائی کر رہے ہیں۔
باجوڑ :تبدیل ہونیوالے پاک فوج کے سیکٹر کمانڈر نارتھ بریگیڈیئر عامر کیانی سے نئے تعینات ہونیوالے بریگیڈیئر نعیم اکبر رجہ کو چارج حوالے کر رہے ہیں۔
پشاور: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط ملاقات کر رہی ہیں۔
پشاور: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: نمک منڈی میں بدلتے موسم کے حوالے سے دکانداروں نے رضایاں و دیگر جاشیاء سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار روڈ بند ہونے کے باعث ایک محنت کش اپنی ریڑھی کو روڈ کی دوسری طرف لیجانے کے لیے شارٹ کٹ استعمال کر رہاہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار کوٹ گلی گودام میں لگنے والی آگ کے بعد کا منظر۔
راولپنڈی: راجہ بازار کوٹ گلی میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے آئی ریسکیو کی گاڑی کا پائپ پھٹا ہوا ہے جس کے باعث پانی کا پریشر کم ہنے سے آگ بجھانے میں دشواری کا سامنا رہتا ہے، جسے شہری شاپر سے باندھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریسکیو اہلکار راجہ بازار کوٹ گلی گودام میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: راجہ بازار کوٹ گلی گودام میں لگنے والی آگ سے دھواں فضا میں بلند ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: ریسکیو اہلکار راجہ بازار کوٹ گلی گودام میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ریسکیو اہلکار راجہ بازار کوٹ گلی گودام میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی برائے بجلی چوری کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز) عبدالشکور رانا جوہر ٹاؤن میں منشا بم سے واگزار کروائی جانے والی اراضی پر بنائے جانے والے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے دفتر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین بیسٹ وے گروپ انور پرویز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام سپیکر سردار دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام سپیکر سردار دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا36ویں عالمی نمائش کی ایوارڈ تقریب کے بعد ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان(ٹڈیپ) میاں ریاض احمد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹڈیپ) میاں ریاض احمد کو36ویں عالمی کارپٹ نمائش کے موقع پر کارپٹ انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سعید خان سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹڈیپ) میاں ریاض احمد کارپٹ ایسوسی ایشن کے زری اہتمام36ویں عالمی کارپٹ نمائش کی ایوارڈ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔الھ