Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 23 اکتوبر 2018 کی تصاویر
فیصل آباد: خانہ بدوش شخص کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش ..
فیصل آباد: خانہ بدوش شخص کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
منگل
23
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کار
منگل
23
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
ملتان:انڈ19ٹی ٹوئنٹی کپ2018-19کے دوران خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان:انڈ19ٹی ٹوئنٹی کپ2018-19کے دوران سندھ اورفیڈرل ایریا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان:انڈ19ٹی ٹوئنٹی کپ2018-19کے دوران خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔
سرگودھا: خانہ بدوش خاتون اور بچے سروں پر اینٹیں اٹھائے خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
سرگودھا: خانہ بدوش بچی بیٹھی کتاب پڑھ رہی ہے۔
فیصل آباد: غلہ منڈی میں دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مونگ پھلی سجا رہے ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مسمی کاٹ کر برف پر لگا رہا ہے۔
فیصل آباد: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور:نیشنل وومن فٹبال چمپئن شپ2018کے دوران ماڈل ٹاؤن کلب میں پاکستان آرمی اور کراچی یونائیٹڈ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے سیمی فائنل میچ کا مناظر۔

راولپنڈی: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی کار کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجارہا ہے۔
راولپنڈی: ایک مخصوص ڈیوائس کے ذریعے گاڑی کا دھواں چیک کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش خاتون اپنی اور اپنے خاندان کی کفالت کے لیے دیسی انڈے فروخت کررہی ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: رات کے وقت نوجوان کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: آل پارٹیز حیت کانفرنس کے زیر اہتمام بھارتی جاحیت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: موسم سرما کی آمد کے موقع پر محنت کش رضائی بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے فارم جمع کرانے کے لیے نادرا آفس کے باہر لمبی قطاری لگی ہوئی ہیں۔
اسلام آباد: نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے فارم جمع کرانے کے لیے نادرا آفس کے باہر لمبی قطاری لگی ہوئی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ ،ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم مخدوم خسرو بختیار چینی وفد کے ہمراہ میٹنگ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ ،ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم مخدوم خسرو بختیار کنٹری ڈاریکٹر ورلڈ بینک کے ہمراہ میٹنگ میں شریک ہیں۔
پیرس: فرانس میں پاکستانی سفیر معین الحق کا حلف برداری کی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: عامر جہانگیر سی ای او مشال پاکستان ، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو گلوبل کمپیٹیٹو رپورٹ2018 پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے منیجنگ ڈائریکٹر بیت المال آؤن عباس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین نیشنل ہائی وی اتھارٹی جواد رفیق ملک ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سپین کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو چیئرمین نادرا عمان مبین بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی ملک بھر میں جاری خسرہ بچاؤ مہم کی مانیٹرنگ کے لیے ترلائی دیہی ہیلتھ سنٹر اسلام آباد کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی ملک بھر میں جاری خسرہ بچاؤ مہم کی مانیٹرنگ کے لیے ترلائی دیہی ہیلتھ سنٹر اسلام آباد کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنوں سے مل رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنوں سے مل رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنوں سے مل رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی احمد حسن مغل وفد کے ہمراہ چیمبر کا دورہ کرنے پر چین کے شہر نانچنگ پیپلز گورنمنٹ کی وائس سیکرٹری جنرل محترمہ وان لیفائی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی ملاقات کررہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ایس ایس پی آف میں نئے کمپیوٹرائزڈ لائسنس سیکشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے سیکٹر کمانڈر ایس سی او کرنل رضوان مسعود ملاقات کر رہے ہیں۔
حویلی لکھا: دریا میں کشتی ڈوبنے کے بعد ڈوبنے والوں کے لواحقین دریا کنارے افسردہ بیٹھے ہیں۔
باجوڑ: نئے تعینات ہونیوالے ڈپٹی کمشنر عثمان محسود لیویز شہداء کی یادگار پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کی سیکرٹری اطلاعات، سیاحت و آئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد محکمہ سیاحت و آئی ٹی سکیم بارے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: سابق رکن قومی اسمبلی نجم عقیل خان ماڈل کالج فار گرلز گولڑہ میں منعقدہ سائنسی نمائش کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق رکن قومی اسمبلی نجم عقیل خان ماڈل کالج فار گرلز گولڑہ میں منعقدہ سائنسی نمائش کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق رکن قومی اسمبلی نجم عقیل خان ماڈل کالج فار گرلز گولڑہ کی ہونہار طالبات میں سرٹیفکیٹ اور اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔

لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نیشنل ہاکی سٹیڈی میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نیشنل ہاکی سٹیڈی میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی آر ہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے پابندی کے شکار اراکین اسمبلی پنجاب اسمبلی کے مرکزی دروازے کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی پنجاب اسمبلی کے احاطے میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی پنجاب اسمبلی کے احاطے میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی پنجاب اسمبلی میں داخلے کے لیے پابندی کا شکار اراکین اسمبلی زیب النساء ساتھی اراکین کے ہمراہ سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی خواتین اراکین اسمبلی پنجاب اسمبلی کے احاطے میں احتجاج کے دوران نعرے لگار ہی ہیں۔
لاہور: ایکشن کمیٹی آل پارٹیز شیعہ فیڈریشن کے زیر اہتمام بہاوالنگر پولیس کیخلاف مال روڈ پر احتجاج کے دوران ایک شخ نے سڑک پر لیٹ کر گاڑیوں کو روک رکھا ہے۔
لاہور: ایکشن کمیٹی آل پارٹیز شیعہ فیڈریشن کے زیر اہتمام بہاوالنگر پولیس کیخلاف مال روڈ پر احتجاج کے دوران ایک شخ نے سڑک پر لیٹ کر گاڑیوں کو روک رکھا ہے۔
لاہور: ایکشن کمیٹی آل پارٹیز شیعہ فیڈریشن کے زیر اہتمام بہاوالنگر پولیس کیخلاف مال روڈ پر دھرنا دیکر احتجاج کیا جا رہا ہے۔

لاہور: مال رو ڈ پر احتجاج کے باعث پولیس کی بھاری نفری پنجاب اسمبلی کی طرف جانیوالے راستے پر تعینات ہے۔
لاہور: معروف منرل واٹر کمپنی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: سنی شیعہ اتحاد کے زیر اہتمام مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان سے تحریک انصاف علماء ونگ پنجاب کے صدر مولانا افضل چوہدری کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین کاسی پی ڈی می تربیت پانے والے پراسیکیوٹرز کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس جسمانی تشدد کے شکارطالبعلم سے ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس ایجوکیشنل ریفارمز روڈ میپ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں ملتان ڈویژن کے اراکین صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں ملتان ڈویژن کے اراکین صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے قائمقام صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل کو آل پاکستان کاٹیج انڈسٹری کے غلام سرور ملک تحائف پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق چہلم حضرت امام حسین(رض) کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد انوارالحق سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد انوارالحق سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی موجود ہیں۔
ریاض: وزیراعظم عمران خان سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کر رہے ہیں۔