Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 25 اکتوبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: ریڑھی بان بچوں کے کھلونے سجائے فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان بچوں کے کھلونے سجائے فروخت کررہا ہے۔
جمعرات
25
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
25
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
سیالکوٹ: کستان خشک چاول اکٹھے کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہا ہے۔
آذر بائیجان: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری برائے امور خارجہ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی عالمی باکو کانفرنس میں شرکت۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر بلدیات دیہی ترکی سردار صالح بھوتانی سے صوبائی وزیر ایچ ای نور محمد دمڑ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر پی ایچ ای نور محمد دمڑ سول سیکرٹریٹ میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں آئے لگوں کی شکایات سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت آمد کے موقع پر کارکنوں کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: احتساب عدالت پیشی کے موقع پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کارکنوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: احتساب عدالت پیشی کے موقع پر سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جاوید ہاشمی مصافحہ کر رہے ہیں۔
ملتان: انڈر19ٹی ٹوئنٹی کے دوران بلوچستان اور فیڈرل ایریا کی ٹیموں کے درمیائے کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: انڈر19ٹی ٹوئنٹی کے دوران بلوچستان اور فیڈرل ایریا کی ٹیموں کے درمیائے کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری اور وفاقی وزیر برائے پاور عمر ایوب مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری اور وفاقی وزیر برائے پاور عمر ایوب مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ملتان: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفی پاشا پہلے کانووکیشن کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
ملتان: نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر کامیاب طلباء وطالبات کا گروپ فوٹو۔
ملتان: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈر طالبہ کو میڈل پہنا رہے ہیں۔
ملتان: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شام کے قت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد:48استعمال شدہ گاڑیاں نیلامی کے لیے کھڑی ہیں۔
سرگودھا: محنت کش اپنی ورکشاپ میں حکے بنا رہاہے۔
سرگودھا: محنت کش خواتین سبزیاں فروخت کر رہی ہیں۔
سرگودھا: ایک خاتون رضائی سر پر اٹھائے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
ملتان: انڈر19ٹی ٹوئنٹی کے دوران بلوچستان اور فیڈرل ایریا کی ٹیموں کے درمیائے کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نشتر ہسپتال میں بس حادثہ میں زمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
مری: ایک لڑکی مختر حضرات کی جانب سے رکھے گئے گرم کپڑے پسند کر رہی ہے۔
مری: ایک بندریا اپنے بچے کے ہمراہ جا رہی ہے۔
راولپنڈی: کسائی فروخت کے لیے پایوں کی صفائی کر رہے ہیں۔
لاہور: پینٹر ٹرک کی ڈیکوریشن کے کام کے فائنل مراحل طے کر رہا ہے۔
لاہور: ایڈیشنل سیکرٹری برائے مذہبی امور زینت حسین بنگش حج پالیسی2019بارے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں منعقدہ پاک واٹر اینڈ انرجی ایکسپو2018کے موقع پر شہری سٹال پر رکھے گئی اشیاء میں دلچسپی لیتے ہوئے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں منعقدہ پاک واٹر اینڈ انرجی ایکسپو2018کے موقع پر شہری سٹال پر رکھے گئی اشیاء میں دلچسپی لیتے ہوئے۔
پشاور: ایک معمر خاتون سر پر سامان بھرا تھیلا اٹھائے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
پشاور: خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
پشاور: دکاندار لوہاری گیٹ پر چھلیاں فروخت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: شہری کسی خطرے کی پرواہ کیے بغیر ریلوے ٹریک کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: ریڑھی بان فروخت کے لیے پپیتا سجار ہاہے۔
فیصل آباد: پی ٹی سی اہلکار جیل روڈ پر نئی تاریں بچھا رہے ہیں۔
بھٹ شاہ:حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے275عرس کے موقع پر گھوڑ سوار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
بھٹ شاہ:حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے275عرس کے موقع پر مقامی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مشیر برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری ، پیداور اور انویسٹمنٹ عبدالرزاق داؤود اور چیئرمین انویسٹمنٹ بورڈ ہارون شریف پاک جرمن انویسٹمنٹ فارم میں شریک ہیں۔

اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے سیکرٹری جنرل بول آفس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید چارج سنبھالنے کے بعد محکمانہ بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک رضاکار خسرہ سے بچاؤ کا ٹیکہ لگا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مالی سال2018-19کی منظوری کے بعد ایوان میں خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
لاہور: کینسر کیئر ہسپتال کے تعاون سے اخوت میں منعقدہ میمو گرافی کیمپ کا افتتاح ڈاکٹر عصمت لغاری اور ڈاکٹر افشین سہیل کر رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے پابندی کے شکار اراکین اسمبلی دیگر ساتھیوں کے ہمراہ احتجاجاً پنجاب اسمبلی کے مرکزی دروازے کے باہر بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان اور (ن) لیگ کے رکن اسمبلی سمیع اللہ خان پنجاب اسمبلی کے احاطے میں خوشگوار موڈ میں مل رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی اراکین اسمبلی کا پنجاب اسمبلی کے احاطے میں گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رکن رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی پنجاب اسمبلی کے احاطے میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی پنجاب اسمبلی کے احاطے میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان گدز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن لاہور کے جنرل سیکرٹری نبیل محمود طارق دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: مظفر گڑھ کا رہائشی سید خال مسعود گیلانی بااثر افراد کی جانب سے زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں بنے فلاور کارپٹ میں پی ایچ اے کا ملازم گھاس کی کٹائی کر رہا ہے۔
اسلام آباد: بدلتے موسم کے باعث شہری گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: بدلتے موسم کے باعث شہری گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے پر مشینری کے ذریعے تعمیراتی کام جاری ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل لنک روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل لنک روڈ کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
اسلام آباد: جے یوم آئی کے امیر مولانا فصل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔