Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 27 اکتوبر 2018 کی تصاویر
ملتان: کستان کھیت میں روزہ مرہ کام میں مصروف ہے۔
ملتان: کستان کھیت میں روزہ مرہ کام میں مصروف ہے۔
ہفتہ
27
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
27
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
چنیوٹ: ایک آرٹسٹ سڑک کنارے دیوار پر پینٹنگ بنا رہا ہے۔
چنیوٹ: سبزی اور فروٹ مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد مزدور صفائی ستھرائی میں مصروف ہیں۔
چنیوٹ: سبزی اور فروٹ مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد مزدور صفائی ستھرائی میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کے خلاف یوم سیاح کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
حیدر آباد: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کے خلاف یوم سیاح کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
حیدر آباد: معذور افراد مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کے خلاف یوم سیاح کے موقع پر احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
ملتان: گورنمنٹ کالج فار وومن ممتاز آباد اور یونیورسٹی کی طالبات سائیکل ریس مقبالوں میں شریک ہیں۔
ملتان: گورنمنٹ کالج فار وومن ممتاز آباد اور یونیورسٹی کی طالبات سائیکل ریس مقبالوں میں شریک ہیں۔
ملتان: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے975واں سالانہ عرس مبارک کی آج سے شروع ہونیوالی تقریبات میں شرکت کے لیے آنے والے ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے975واں سالانہ عرس مبارک کی آج سے شروع ہونیوالی تقریبات میں شرکت کے لیے آنے والے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے975واں سالانہ عرس مبارک کی آج سے شروع ہونیوالی تقریبات میں شرکت کے لیے آنے والے ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے975واں سالانہ عرس مبارک کی آج سے شروع ہونیوالی تقریبات میں شرکت کے لیے آنے والے ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے975واں سالانہ عرس مبارک کی آج سے شروع ہونیوالی تقریبات کے سلسلہ میں دودھ کی سبیل کی تیاریاں کی جار ہی ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے975واں سالانہ عرس مبارک کی آج سے شروع ہونیوالی تقریبات کے سلسلہ میں دودھ کی سبیل کی تیاریاں کی جار ہی ہیں۔
لاہور: ایک بچی چھلی کھا رہی ہے۔
لاہور: وفاقی ریلویز شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی ریلویز شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: کینٹ ریلوے اسٹیشن کے دکاندار ریلوے ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک آزادی جمووں و کشمیر کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر نکالی گئی ریلی ایجرٹن روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر ریلی نکالی جا رہی ہے۔
ملتان: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری حج مشاورتی ورکشاپ کے موقع پر شرکاء میں شیلڈز تقسیم کررہے ہیں۔
ملتان: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری حج مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری حج مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: معذور محنت کش خاتون اپنی اور اپنے خاندان کی کفالت کے لیے کھلونے فروخت کررہی ہے۔
گلگت: سر سید احمد خان بوائز ہائی سکول کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے واک کی جارہی ہے۔
اسلام آباد: سری لنکن سفارتخانے میں ہیڈ آف چانسری/ایمبیسڈر محمد انس سید مسلم لیگ ق کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ محمد یوسف خان ہوتی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سری لنکن سفارتخانے میں ہیڈ آف چانسری/ایمبیسڈر محمد انس سید مسلم لیگ ق کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ محمد یوسف خان ہوتی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین خان گنڈاپور آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے تعمیر و ترقی اور بجٹ کے حوالے سے دی گئی بریفنگ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نقی خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان میر پور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سینیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹر نیشنل ریلیشنز کے زیراہتمام کشمیر پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش گودام میں لکری کاٹ رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار مچھلی کو پانی لگا رہا ہے۔
راولپنڈی: اغواہ برائے تاوان میں گرفتار ملزمان پولیس کی حراست میں۔
راولپنڈی: سی پی او عباس احسن اغواہ ہونے والے بچوں کے حوالے سے پولیس لائن میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: سی پی او عباس احسن اغواہ ہونے والے بچوں کے حوالے سے پولیس لائن میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: چاندنی چوک میں لگی آگ کو ریسکیو اہلکار بجھانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: چاندنی چوک میں لگی آگ کو ریسکیو اہلکار بجھانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: چاندنی چوک میں لگی آگ کو ریسکیو اہلکار بجھانے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: جمال قیصر کتاب رونمائی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جمال قیصر کتاب رونمائی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈھوک انور میں واقع میڈیکل ڈسپنسری میں آنکھوں کا فری معائنہ کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی: ڈھوک انور میں واقع میڈیکل ڈسپنسری میں آنکھوں کا فری معائنہ کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد: شہری پرائیوٹ گاڑی پر ٹیکسی کا بورڈ لگائے منزل کو رواں دواں ہے جو ٹریف قانون کی خلاف ورزی ہے۔
راولپنڈی: سی پی او عباس احسن کا بازیاب کرائے جانیوالے بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹ۔
اٹک: ڈی پی او کی پریس کانفرنس کے دوران صوبہ کے پی کے سے پنجاب اسلحہ سمگل کرنے والے ملزمان پولیس تھانہ صدر حسن ابدال کی تحویل میں کھڑے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او حسن اسد علوی پولیس صدر حسن ابدال کے عملہ کی جانب سے بھاری مقدار میں صوبہ کے پی کے سے پنجاب سمگل ہونیوالے اسلحہ کی برآمدگی کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر صوبہ پنجاب میں بجلی چوری کے خلاف ٹاسک فورس کے قیام کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر صوبہ پنجاب میں بجلی چوری کیخلاف ٹاسک فورس کے قیام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر عامر شفیق ایگریکلچر کمیٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو ملک اویس ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ایرانی قونصل جنرل علی رضا ناظری ملاقات کر رہے ہیں، ایرانی قونصل خانے کے کمرشل اتاشی علی اصغر یخدلیہ اور فرسٹ قونصلر محمود طلائی بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے قائمقام صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل، سابق ایگزیکٹور کمیٹی ممبر چودھری خادم حسین اور سیکرٹری جنرل شاہد خلیل کے میسی میلیانوکو یاداگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں ایک خاتون اپنی بچی کی پھولوں کے پاس تصویر بنار ہی ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں کبوتر دانہ چگ رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں کبوتر دانہ چگ رہے ہیں۔