Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 30 اکتوبر 2018 کی تصاویر
سرگودھا: چہلم حضرت امام حسین(رض) کے مرکزی جلوس میں شریک خواتین ..
سرگودھا: چہلم حضرت امام حسین(رض) کے مرکزی جلوس میں شریک خواتین عزادار جھولے کی زیارت کر رہی ہیں۔
منگل
30
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
30
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری صحافیوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج کے لیے پارلیمنٹ کے باہر لگائی گئی جرنلسٹ پکوڑا شاپ میں صحافیوں سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری صحافیوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج کے لیے پارلیمنٹ کے باہر لگائی گئی جرنلسٹ پکوڑا شاپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری صحافیوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر صحافی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پکوڑے پکا رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میاں فرخ حبیب پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سرگودھا: چہلم حضرت امام حسین(رض) کے مرکزی جلوس میں شریک خواتین عزادار جھولے کی زیارت کر رہی ہیں۔
سرگودھا: چہلم حضرت امام حسین(رض) کے موقع پر ذوالجناح کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزر رہا ہے۔
سرگودھا: چہلم حضرت امام حسین(رض) کے موقع پر خواتین عزادار ایک سٹال سے مختلف اشیاء پسند کر رہی ہیں۔
سرگودھا: چہلم حضرت امام حسین(رض) کے موقع پر جلوس میں شریک ایک ننھا عزادار۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیاراور چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار سے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک خاتون پینے کے لیے صاف پانی بھر رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک خاتون گرین بیلٹ پر چلتے ہوئے اپنی منزل کی جانب رواں ہے جبکہ ایک شخص درخت کے سائے میں آرام کررہا ہے۔
لاڑکانہ: چہلم حضرت امام حسین (رض) کے موقع پر رضا کارعزاداروں کو دودھ پلا رہا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش (رح) کے975ویں سالانہ عرس کے موقع پر دودھ تقسیم کیا جا رہا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش (رح) کے975ویں سالانہ عرس کے موقع پر دودھ تقسیم کیا جا رہا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش (رح) کے975ویں سالانہ عرس میں شرکت کے لیے آنیوالے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش (رح) کے975ویں سالانہ عرس کے موقع پر لنگر تقسیم کیا جار ہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ملاقات کرہے ہیں۔
لاڑکانہ: چہلم حضرت امام حسین(رض) کے موقع ذوالجناح کا مرکزی جلوس مقررہ راستوں سے گزر رہا ہے۔
لاڑکانہ: چہلم حضرت امام حسین(رض) کے موقع پر ایک عزادار زنجیر زنی کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: چہلم حضرت امام حسین(رض) کے موقع پر ایک عزادار زنجیر زنی کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: چہلم حضرت امام حسین(رض) کے موقع پر عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی لاہور آمد پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ان سے تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی لاہور آمد پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور سپیکر چوہدری پرویز الٰہی ملاقات کرر ہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
ر اولپنڈی: یو سی78ڈھوک منشی خان چکلالہ کے زیر ااہتمام فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر شاہد مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سید ثقلین شاہ کو سوینئر پیش کیا جارہا ہے۔
سوات: ریجنل پولیس آفیسر سعید خان وزیر سید و شریف میں فوڈ سیفٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پخونخوا آؤٹ ڈور ایڈورٹائزر ایسوسی ایشن کے نائب صدر سلمان احمد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پخونخوا آؤٹ ڈور ایڈورٹائزر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: باجوڑ اتحاد فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام اعظم سواتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی سردار صالح محمد بھوتانی اپنے دفتر میں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لندن: صدر آزاد جموں و کشمری سردار مسعود خان کاپاکستان ہائی کمیشن میں کشمیری کمیونٹی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود این بی ایف بک پارک میں یادگاری پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور: اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور بینک آف پنجاب کے وفود کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر چیف فنانشل آفیسر نثار احمدچیمہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید اور ونگ کمانڈر پنجاب رینجرزعمران احمد چہلم حضرت امام حسین(رض) اور عرس داتا دربار کے سلسلہ میں ڈی سی آفس میں بنائے گئے کنٹرول روم کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید اور ونگ کمانڈر پنجاب رینجرزعمران احمد چہلم حضرت امام حسین(رض) اور عرس داتا دربار کے مرکزی روڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان گوجوانوالہ کے عمائدین سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس کا پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ آفس میں پرائیویٹ سکولز کے نمائندہ وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس کا پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ آفس میں پرائیویٹ سکولز کے نمائندہ وفد کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد چلڈرن ہسپتال میں بون میرو یونٹ کے ارکان میں تعریفی شیلڈز تقسیم کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک، وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کے ہمراہ انرجی ڈیپارٹمنٹ کے مالی معاملات پر بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری اور صوبائی وزیر زکوة شوکت علی لالیکا علیحدہ علیحدہ ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: نوجوان نہر سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
لاہور: رحیم یارخان کا رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہا ہے۔
لاہور: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس کے روٹ کی طرف جانے والے راستے کو بند کیا جا رہا ہے۔
لاہور: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس میں شرکت کے لیے آنے والے عزاداروں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس کی طرف جانیوالے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے۔
لاہور: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس میں سکیورٹی کے فرائض انجام دینے والے سکائٹس کھانا کھا رہے ہیں۔
لاہور: عالمی تنظیم تحفظ مقدس اوراق کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جار ہاہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے آنے والے سکیورٹی چیکنگ کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے آنے والے سکیورٹی چیکنگ کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے آنے والوں کی تلاشی لی جار ہی ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے آنے والے سکیورٹی چیکنگ کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے سالانہ عرس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے سالانہ عرس کے موقع پر راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینر کے نیچے سے ایک شخص اپنے نومولود بچے کو لیکر گزر رہا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے سالانہ عرس کے موقع پر راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینر کے نیچے سے ایک خاتون گزر رہی ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے سالانہ عرس کے موقع پر راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینر کے نیچے سے ایک خاتون گزر رہی ہے۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار12ویں پانچ سالہ پلان بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار12ویں پانچ سالہ پلان بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیاراور چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار سے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک خاتون پینے کے لیے صاف پانی بھر رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک خاتون گرین بیلٹ پر چلتے ہوئے اپنی منزل کی جانب رواں ہے جبکہ ایک شخص درخت کے سائے میں آرام کررہا ہے۔
لاہور: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر تعزیعے کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستے سے گزر رہا ہے۔
لاہور: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر تعزیعے کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستے سے گزر رہا ہے۔
اٹک: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے اہلکار ایڈمن آفسیر ملک محمد اسلام کی نگرانی میں حسن ابدال روڈ کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں۔
اٹک: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے اہلکار ایڈمن آفسیر ملک محمد اسلام کی نگرانی میں حسن ابدال روڈ کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: یورپی پارلیمنٹرین کا وفد مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک این اسلم سے ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: چہلم امام حسین(رض) کے موقع پر امام بارگاہ عاشق حسین سے برآمد ہونیوالے جلوس مقامی راستوں سے گزر رہا ہے۔

راولپنڈی: چہلم امام حسین(رض) کے موقع پر خواتین جھولے کی زیارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: چہلم امام حسین(رض) کے موقع پر جلوس میں آنے والوں کی تلاشی لی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: چہلم امام حسین(رض) کے موقع پر جلوس میں آنے والوں کی تلاشی لی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: چہلم امام حسین(رض) کے موقع پر قائد ملت جعفریہ سید حامد علی موسوی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنماء احسن اقبال پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
فتح جنگ: شہر کے افق میں طلوع ہوتا سورج خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انوسیٹمنٹ ہارون شریف سے جرمن سفیر مارٹن کوبلر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: بچے گرین بیلٹ پر روایتی گیم (بندر قلا) کھیل رہے ہیں۔
لاہور: ایک پینٹر سڑک کنارے بیٹھا نقش نگاری کر رہا ہے۔
کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر میں اجلاس کے موقع پر سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل، سابق صدر محمد علی میاں اور تاجروں کے وفد کے سربراہ محمد اکرم مہر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: دکاندار سڑک کنارے شکرقندی سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
چمن: ایف سی کمانڈنٹ کرنل خرم جاوید ایف سی فری میڈیکل کیمپ کے دوران مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: دو نوجوان گھریلو استعمال کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے برٹش ہائی کمشنر ٹوم دریو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور امبیسی روڈ پر تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔