Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 3 نومبر 2018 کی تصاویر
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ”A World of Tomorrow Remaining“ پر گفتگو ..
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ”A World of Tomorrow Remaining“ پر گفتگو پینل کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
ہفتہ
3
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صدر مملکت
ڈاکٹر
عارف علوی
ہفتہ
3
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: کسائی اپنی دکان پر گائے کے پائے صاف کررہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار پھول اور پتیاں فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
بہاولپور: معذور محنت کش پھیری لگا بیلون فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: معمر ریڑھی بان پھیری لگا کر تازہ فروٹ فروخت کررہا ہے۔
ملتان: کسان کھیتمیں روز مرہ کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: کسان کھیت میں ٹریکٹر کی مدد سے گندم کی بیجائی کررہے ہیں۔
ملتان: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
ملتان: نوجوان دریائے چناب کے قریب کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان سنگھاڑے اور شکرقندی فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سے صدر تحریک انصاف شمالی پنجاب انجینئر عطاء اللہ خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید قبرستانوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد گنگا رام ہسپتال کا دورہ کررہی ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد گنگا رام ہسپتال میں آتشزدگی کے واقع میں جاں بحق ہونیوالی بچی کے والدین سے اظہار تعزیت کر رہی ہیں۔
کراچی: کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین و بانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن مورتی والا کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں ہونیوالی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اکوڑہ خٹک: مولانا سمیع الحق کا آخری دیدار۔
اکوڑہ خٹک: مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ میں راجہ ظفرالحق، چوہدری تنویر، امیر مقام اور دیگر شریک ہیں۔
اکوڑہ خٹک: مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
اکوڑہ خٹک: مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
اکوڑہ خٹک: مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
لاہور: باغبانپورہ حق نواز روڈ پر کوڑے کا ڈھیر لگا ہے۔
لاہور: باغبانپورہ حق نواز روڈ پر کوڑے کا ڈھیر لگا ہے۔
لاہور: ٹریفک پولیس نے شملہ پہاڑی کے قریب سڑک کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کررکھا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش گدھا ریڑھیوں پر جار ہے ہیں۔
لاہور: موسم سرما کی آمد پر شہریوں کی بڑی تعداد لنڈا بازار میں گرم ملبوسات کی خریداری میں مصروف ہے۔
لاہور: موسم سرما کی آمد پر شہریوں کی بڑی تعداد لنڈا بازار میں گرم ملبوسات کی خریداری میں مصروف ہے۔
لاہور: موسم سرما کی آمد پر شہریوں کی بڑی تعداد لنڈا بازار میں گرم ملبوسات کی خریداری میں مصروف ہے۔
لاہور: موسم سرما کی آمد پر شہری لنڈا بازار میں گرم ملبوسات کی خریداری میں مصروف ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مختلف شہروں سے آئے لوگوں سے ملاقات کے موقع پر ایک خاتون کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ”A World of Tomorrow Remaining“ پر گفتگو پینل کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خصوصی تحفہ پیش کیا جار ہا ہے۔
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ”A World of Tomorrow Remaining“ پر گفتگو پینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ”A World of Tomorrow Remaining“ پر گفتگو پینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں لوک میلہ2018کے موقع پر دکاندار فروخت کے لیے سجی تیار کررہا ہے۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں لوک میلہ2018کے موقع پر ایک دکاندار جوڑا کھانے پینے کی اشیاء تیار رکررہا ہے۔
اسلام آباد: لوک میلہ 2018میں شریک ایک آرٹسٹ پینٹنگ بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: لوک میلہ 2018میں دکانداروں نے مختلف اسٹالز لگا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سک منتخب ہونیوالے ائیر مارشل عاصم ظہیر بطور وائس چیف آف دی ائیر سٹاف پاکستان ائیر فورس۔
لاہور: ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ کتاب میلہ کے دوران شہری ایک سٹال پر رکھی گئی کتابیں دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ کتاب میلہ کے دورانبچے ایک سٹال پر رکھی گئی کتابیں دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ کتاب میلہ کے دورانبچے ایک سٹال پر رکھی گئی کتابیں دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے ٹی شرٹ پسند کررہا ہے۔
لاہور: نیشنل آرٹ کالج کے قریب شہری کبوتروں کو دانہ ڈال رہا ہے۔
اسلام آباد: لوک میلہ 2018میں ایک شہر سٹال لگارہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے لگے درخت دلکش منظر پیش کرر ہے ہیں۔
حیدر آباد: سڑک کے درمیان ٹوٹا ہوا مین ہو کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: ریڑھی بان پھیری لگا کر تازہ سلاد فروخت کررہا ہے۔
حیدر آباد: بچے جمپنگ جیک سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
حیدر آباد: بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
گلگت: ایک نوجوان سڑک کنارے کھانے پینے کی اشیاء فروخت کے لیے سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال فیکٹ کے تحت چوتھی بین الاقوامی تین روزہ ”ڈیجیٹل پرنٹنگ اینڈ سائن“ نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال فیکٹ کے تحت چوتھی بین الاقوامی تین روزہ ”ڈیجیٹل پرنٹنگ اینڈ سائن“ نمائش کے افتتاح کے بعد مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال فیکٹ کے تحت چوتھی بین الاقوانی تین روزہ ”ڈیجیٹل پرنٹنگ اینڈ سائن“ نمائش کے افتتاح کے بعد سٹال پر ملبوسات دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال فیکٹ کے تحت چوتھی بین الاقوامی تین روزہ ”ڈیجیٹل پرنٹنگ اینڈ سائن“ نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال فیکٹ کے تحت چوتھی بین الاقوانی تین روزہ ”ڈیجیٹل پرنٹنگ اینڈ سائن“ نمائش کے افتتاح کے بعد سٹال پر ملبوسات دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: موسم سرما کی آمد پر شہری لنڈا بازار میں پٹھان سے جیکٹیں خرید رہے ہیں۔
لاہور: موسم سرما کی آمد پر شہری لنڈا بازار میں پٹھان سے جیکٹیں خرید رہے ہیں۔
لاہور: موسم سرما کی آمد پر ایک شہری لنڈا بازار میں پٹھان سے کوٹ خرید رہا ہے۔
لاہور: موسم سرما کی آمد پر ایک بزرگ شہری لنڈا بازار میں پٹھان سے جیکٹ خرید رہا ہے۔
لاہور: شہری لنڈا بازار سے پرانے جوتے خرید رہے ہیں۔
لاہور: موسم گرما کی آمد پر خواتین لنڈا بازار سے بچوں کے لیے گرم ملبوسات خرید رہی ہیں۔
رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع میں شریک شرکاء کھانا حاصل کرر ہے ہیں۔
رائے ونڈ: تبلیغی اجتماع کے شرکاء نماز کی ادائیگی سے قبل وضو کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ: تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لیے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
رائے ونڈ: تبلیغی اجتماع میں شریک شرکاء کے لیے تنور پر روٹیاں لگائی جا رہی ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کابینہ میں شامل ہونیوالے وزراء سے حلف لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: موسم سرد ہونے کے باعث ایک معمر شخص رضائی بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: نانبائی تندور سے کلچے نکال رہا ہے۔
راولپنڈی: نانبائی تندور سے کلچے نکال رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک دکاندار اپنی دکان پر انڈے فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان سنگھاڑے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: کاک پل کے قریب حادثے کا شکار ہونیوالے آئل ٹینکر کے پاس پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔