
Arif Alvi - Urdu News
عارف علوی ۔ متعلقہ خبریں

نومنتخب اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13ویں صدرعارف علوی منتخب ہوگئے ہیں،عارف علوی 29 جولائی 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے،زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلباء کے متحرک کارکن رہ چکے ہیں۔ صدر ایوب خان کے خلاف بھی احتجاج کے متحرک کارکن تھے۔1979ء میں جماعت اسلامی کے ٹکٹ پرکراچی سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 89 سے انتخاب لڑا لیکن کامیابی نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی پیشے کے اعتبار سے دندان ساز ہیں۔ ایشیاء پیسفک ڈینٹل فیڈریشن اور پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن کے صدربھی رہ چکے ہیں۔1996ء میں تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔ ڈاکٹر عارف علوی پی ٹی آئی کے بانی ارکان میں شمار کیے جاتے ہیں۔1997ء میں انہیں پی ٹی آئی سندھ کا صدر بنایا گیا۔ 2006ء تا 2013ء تک پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل رہے۔عام انتخابات 2013ء میں سندھ سے واحد پی ٹی آئی رہنماء قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔2018 کے عام انتخابات میں این اے247 سے ایک مرتبہ پھر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔
-
عدالت نے متنازع بیان پرعارف علوی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست نمٹادی
بدھ 13 اگست 2025 - -
سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست نمٹا دی گئی
بدھ 13 اگست 2025 - -
سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست نمٹا دی گئی
بدھ 13 اگست 2025 - -
حکومت نے تقریباً 2 ماہ قبل انتقال کرجانے والی خاتون کو اہم عہدے پرترقی دیدی
ڈاکٹر فرخندہ ضیاء کی تعیناتی کی سمری ارسال کی گئی، سمری منظوری کے بعد تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری
ساجد علی پیر 11 اگست 2025 -
-
سند ھ ہائی کورٹ نے عارف علوی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کیخلاف درخواست پر تفتیشی افسر کو طلب کرلیا
منگل 5 اگست 2025 -
عارف علوی سے متعلقہ تصاویر
-
پی ٹی آئی قیادت کو سزائیں: پاکستانی سیاست کس طرف جا رہی ہے؟
ڈی ڈبلیو جمعہ 1 اگست 2025 -
-
راولپنڈی کے مختلف تھانوں میں سیاسی جماعت کے 65راہنماؤں و کارکنوں کے خلاف درج مقدمات پر گرفتاری کے احکامات
جمعہ 1 اگست 2025 - -
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور، علیمہ خان سمیت پی ٹی آئی کے 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
جمعرات 31 جولائی 2025 - -
نومبر احتجاج،عارف علوی، علی امین گنڈاپور، عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 41 ملزمان کے وارنٹ جاری
فیض آباد احتجاج کیس میں ملزم علی امین گنڈاپور کا سٹیٹس ختم نہ ہوسکا ،عدالت کا اسلام آباد پولیس کو گرفتاری کا حکم
جمعرات 31 جولائی 2025 - -
26 نومبر احتجاج، عارف علوی، گنڈاپور سمیت 50 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمیں مجموعی طور پر 50 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے ہیں
جمعرات 31 جولائی 2025 - -
26 نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان عارف علوی،عمر ایوب،شبلی فراز،حماد اظہرسمیت پی ٹی آئی کے 41 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمہ نمبر 1193 میں نامزد افراد کے گرفتار ی کے احکامات دئیے،نسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے مقدمے کی سماعت کی
فیصل علوی جمعرات 31 جولائی 2025 -
-
ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ جلاؤ گھیراؤ کیس،احمد خان بھچر،عمر ایوب سمیت 57 ملزمان کے وارنٹ گرفتارجاری
ا ے ٹی سی عدالت میں مقدمات کی سماعت ہوئی کوئی بھی ملزم عدالت میں پیش نہیں ہوا، عدالت کے بار بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر عمر ایوب کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع ... مزید
فیصل علوی پیر 28 جولائی 2025 -
-
جن لوگوں کو سزائیں ہوئی میں ان کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، یہ تمام لوگ تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، اسد عمر
سیاسی طور پر مسئلے کا حل نکالا جائے میری ہمدردی تمام لوگوں کے ساتھ ہے،جب یہ تمام لوگ اوپر عدالت میں جائیں گے تو انصاف ملے گا،تحریک انصاف والوں کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 25 جولائی 2025 -
-
پولیس حملہ کیس،عمران خان عدالت طلب، شبلی فراز کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو جیل روبکار کے ذریعے سمن جاری کردیئے، مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ سہیل رفیق نے کی،عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا،مقدمے کی آئندہ سماعت30جولائی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 25 جولائی 2025 -
-
4 اکتوبر احتجاج کیس، عدم پیشی پر عدالت نے عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
رہنماء پی ٹی آئی سمیت تمام غیرحاضر کارکنان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم، عدالت نے اعظم خان سواتی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی،جج طاہر عباس سپرا نے کیس ... مزید
فیصل علوی جمعرات 24 جولائی 2025 -
-
پریس کانفرنس کرنے والوں کو9مئی مقدمات میں معاف کرنا انصاف کے دوہرے معیار کی واضح مثال ہے
26ویں آئینی ترمیم کا اصل مقصد عدالتی خودمختاری کو ایگزیکٹو کے ماتحت لانا تھا، عمران خان کی قیادت میں ملک میں آئین وقانون کی بالادستی کو ہر صورت بحال کریں گے۔ مرکزی رہنماء ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 23 جولائی 2025 -
-
26نومبر احتجاج مقدمات جلد سماعت کیلئے مقرر، ججز کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں
پراسیکیوٹر کی درخواست قبول، علی امین گنڈا پور،عمر ایوب، اسد قیصر، عارف علوی سمیت عدم گرفتار ملزمان کے وارنٹ جاری
بدھ 23 جولائی 2025 - -
عدم اعتماد کی طرح پی ٹی آئی اپوزیشن ارکان کے حلف کو بھی روک نہیں سکے گی، سینیٹر عرفان صدیقی
اپوزیشن جماعتوں سے یہ کیسی مفاہمت ہے کہ ان کے ارکان کو حلف اٹھانے کاراستہ روک دیا گیا یہ وہی غیر آئینی ، غیر جمہوری رویہ ہے جو پی ٹی آئی نے قرارداد عدم اعتماد سے بچنے کیلئے ... مزید
اتوار 20 جولائی 2025 - -
عدم اعتماد کی طرح پی ٹی آئی اپوزیشن ارکان کے حلف کو بھی روک نہیں سکے گی، سینیٹر عرفان صدیقی
اتوار 20 جولائی 2025 - -
پی ٹی آئی کا آئینی تقاضوں اور جمہوری روایات سے کوئی تعلق نہیں‘عرفان صدیقی
پی ٹی آئی صرف سڑکوں، چوراہوں اور پرتشدد احتجاج کے لیے بنی ہے‘ سینئر رہنما (ن) لیگ
اتوار 20 جولائی 2025 -
Latest News about Arif Alvi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Arif Alvi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عارف علوی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عارف علوی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
عارف علوی سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
اپوزیشن کا سیاسی موٴقف
وزیراعظم پر ایوان کے بھرپور اعتماد سے پی ڈی ایم کی سیاسی چالیں ناکام ہو گئیں
-
پاکستان کا اقتصادی حب بے رحم موجوں کی نذر
روشنیوں کے شہر کو عوامی نمائندوں نے ذاتی مفاد کی خاطر اندھیروں میں ڈبو دیا
-
برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان
پاکستان آمد پر برطانوی شاہی جوڑے کا پرتپاک استقبال، حسین قدرتی نظاروں سے لطف اندوز
-
یورپ کی غلامی پہ رضا مند ہوا تو
شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور یورپ کے موقف کو اس طرح فخریہ انداز میں بیان کیا ہے جیسے کوئی بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہو ۔ لیکن شاہ صاحب کی خدمت میں صرف یہی عرض کیا جائے گا
-
حکومتی اقتصادی پالیسیاں اور نئے بجٹ کی آمد
ملک کو دوگنا یعنی28ارب رُوپے روزانہ نکالنا ہوں گے قو می آمدن کا تقریباً87فیصد حصہ اخراجات میں جانے سے سرمایہ کاری اور شرح ترقی کا مستقبل کیا ہو گا
مزید مضامین
عارف علوی سے متعلقہ تصاویری گیلریز

اسلام آباد سرینا ہوٹل میں بیساکھی میلہ کی تقریب
عارف علوی سے متعلقہ کالم
-
تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ میں صدر مملکت کا خطاب
(سرور حسین)
-
بریسٹ کینسر کی الارمنگ صورتحال
(شازیہ انوار)
-
عمران خان ناکام ہوگئے؟۔۔۔ مگر کیوں؟
(جمال عبداللہ عثمان)
-
ماؤں، بہنوں، اور بیٹوں سے درخواست، !
(پروفیسرخورشید اختر)
-
”سب اچھا ہے“ اور” گھبرانا نہیں ہے“
(سید شکیل انور)
-
"کراچی سب کو انتخابات میں ہی یاد آتا ہے"
(عمران خان شنواری)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.