Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 3 مارچ 2009 کی تصاویر
لاہور،پولیس اہلکار سری لنکن ٹیم پر حملے کے دوران دہشتگردوںکا ..
لاہور،پولیس اہلکار سری لنکن ٹیم پر حملے کے دوران دہشتگردوںکا نشانہ بننے والی گاڑی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
منگل
3
مارچ
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پولیس
منگل
3
مارچ
2009
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سری لنکن ٹیم پر حملے کے جائے وقوعہ سے ملنے والے ہینڈ گرنیڈ۔
لاہور،نجی ٹی وی سے حاصل کردہ تصویر میںپولیس اہلکار سری لنکن پر حملے میں استعمال ہونیوالا راکٹ لانچر صحافیوں کو دکھا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف 6 مارچ کی ریلی کے حوالے سے اراکین اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، دہشتگردوں کی طرف سے سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد ایئرفورس کا ہیلی کاپٹر کھلاڑیوں کو لے کر جا رہا ہے ۔
لاہور، دہشتگردوں کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے سری لنکن ٹیم کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی نعشیں ایمبولینس میں پڑی ہیں۔
لاہور، دہشتگردوں کی طرف سے حملے کے بعد سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی واپسی کیلئے ہیلی کاپٹر کے انتظار میں کھڑے ہیں، چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ بھی موجود ہیں۔
لاہور، سری لنکن ٹم پر دہشتگردی کی طرف سے فائرنگ کی زد میں آنیوالے ٹریفک وارڈن کی موٹر سائیکل سڑک پر گڑی ہوئی ہے ۔
لاہور، گورنر پنجاب سلمان تاثیر سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد جائے وقوعہ کے دور کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور،بم ڈسپوزل کا ایک اہلکار سری لنکا ٹیم پر حملے کے دوران پھینکے گئے ایک بم کو ناکارہ بنا رہا ہے۔
لاہور،سری لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں کو دہشتگردانہ حملوں کے بعد دوسری بس میں قذافی سٹیڈیم لے جایا جا رہا ہے۔
کولمبو،سری لنکن کرکٹ چیف ایگزیکٹو دلیپ مینڈس سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور،ایک امدادی اہلکار سری لنکن ٹیم پر حملے میں جاںبحق ہونیوالے پولیس اہلکار کی نعش ایمبولینس میںڈال رہا ہے۔
لاہور،پولیس اہلکار سری لنکن ٹیم پر حملے کے دوران فائرنگ میں جاںبحق ہونیوالے اہلکار کی نعش کی قریب کھڑے ہیں۔
کولمبو،سری لنکن کھلاڑیوںکے اہلخانہ کھلاڑیوںپر حملے کی تفصیلات ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں۔
لاہور،پولیس اہلکار سری لنکن ٹیم پر حملے والی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
نیپئر،آئی پی ایل کی ٹیم پنجاب کنگز کی مالک پریتی زنٹا ٹیم کے 2 سری لنکن کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کی خبر سننے کے بعد آبدیدہ ہیں۔
لاہور،نجی ٹی وی سے حاصل کردہ تصویر میں سری لنکن ٹیم پر دہشتگردانہ حملے میں جاںبحق ہونیوالے پولیس اہلکار کی نعش ایمبولینس میں پڑی ہے۔
لاہور،نجی ٹی وی سے حاصل کردہ تصویر میںسری لنکن ٹیم پر حملے کے دوران ایک ٹریفک وارڈن چھپابیٹھا ہے۔
لاہور،نجی ٹی وی سے حاصل کردہ تصویر میںدو نامعلوم افراد فائرنگ کر رہے ہیں۔