Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 8 نومبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس سے ..
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات
8
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
جمعرات
8
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی سے ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور24ویں کورس کے شرکاء کو پراجیکٹ ڈائریکٹرIDB سید ظہیر حسین گردیزی پراجیکٹس بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: ریڈ زون اور ڈپلومیٹک انکلیو کے ناکہ جات پر تعلیم یافتہ نوجوان پولیس اہلکار تعینات کر دئیے گئے۔
مظفر آباد: سیکرٹریٹ قانون انصاف و پارلیمانی امور کی جانب سے سیکرٹریز حکومت راجہ عباس خان، ملک اسرار کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے کے موقع پر سرکاء کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا نیشنل تائکوانڈو چمپئن شپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ریڈ زون اور ڈپلومیٹک انکلیو کے ناکہ جات پر تعلیم یافتہ نوجوان پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔
ملتان: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی انٹر نیشنل صوفی کانفرنس کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ریڈ زون اور ڈپلومیٹک انکلیو کے ناکہ جات پر تعلیم یافتہ نوجوان پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔
ملتان: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں منعقدہ بین الاقوامی صوفی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں منعقدہ بین الاقوامی صوفی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں منعقدہ بین الاقوامی صوفی کانفرنس کے موقع پر سوینئر دے رہے ہیں۔
ملتان: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں منعقدہ بین الاقوامی صوفی کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
ملتان: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں منعقدہ بین الاقوامی صوفی کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
ملتان: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں منعقدہ صوفی کانفرنس کے دوران قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
چین: چین میں منعقدہ ائیر شو کے دوران جے ایف17ٹھنڈر کا فضائی مظاہرہ۔
چین: چین میں منعقدہ ائیر شو کے دوران جے ایف17ٹھنڈر کا فضائی مظاہرہ۔
چین: چین میں منعقدہ ائیر شو کے دوران جے ایف17ٹھنڈر کا فضائی مظاہرہ۔
چین: چین میں منعقدہ ائیر شو کے دوران جے ایف17ٹھنڈر کا فضائی مظاہرہ۔
لاہور: سموگ آگاہی مہم کے دوران ڈاکٹرز کی جانب سے شہریوں میں پمفلٹ اور سیفٹی ماسک تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: ڈاکٹرز اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام سموگ آگاہی واک کی جار ہی ہے۔کاھ
بنوں: اقوام بنوں کے رہنما مفتی ظفر یاب خان واپڈا کی جانب سے بائیسٹ خیل اور میتا خیل کے مشران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: سرگودھا میں قبضہ کی گئی اور غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی عمارات کو گرایا جارہا ہے۔
سرگودھا: سرگودھا میں قبضہ کی گئی اور غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی عمارات کو گرایا جارہا ہے۔
سرگودھا: سرگودھا میں قبضہ کی گئی اور غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی عمارات کو گرایا جارہا ہے۔
فیصل آباد: اسٹیشن چوک میں پی ایچ اے کے اہلکار پورٹ فوارے کو پینٹ کررہے ہیں۔
برسلز: صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس، سابق وزیر اعظم سردار عتیق کا کنوینئر مسلم کانفرنس برطانیہ راجہ اسحاق صابر کی قیادت میں کارکنان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے رکن قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے چوہدری شوکت علی چیئرمین برٹش مسلم فرینڈز آف لیبر ملاقات کررہے ہیں۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر سلوت سعید صاف و سرسبز پنجاب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی آرٹ اینڈ ڈیزائننگ میں طالبات پینٹنگ کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جارہی ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئے شہری کشتی کی سواتی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جار ہی ہیں۔
لاہور: خدائی خدمت گار محمد رمضان چشتی کی طرف سے فری فلٹر پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر آرگنائزر نعلین مبارک پیر ایس اے جعفری و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔
لاہور: خاتون رکن اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جار ہی ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ و تحریک لبیک اسلام کے سربراہ علامہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ پالیسی پشاور میں زیر تربیت افسروں کا لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطالعاتی دورے کے موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز) رانا عبدالشکور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان ریلویز میں بھرتیوں کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے مرکزی دروازے پر بورڈ آویزاں ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جار ہے ہیں۔