Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 9 نومبر 2018 کی تصاویر
لاہور: جسٹس (رح) ناصرہ جاوید اقبال ، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ ..
لاہور: جسٹس (رح) ناصرہ جاوید اقبال ، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال (رح) کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
جمعہ
9
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
علامہ اقبال
ڈاکٹر
جمعہ
9
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
سیالکوٹ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سعدیہ مہر شاعر مشرق علامہ محمد اقبال(رح) کے والدین کے مزار پر پھول چڑھا رہی ہیں۔
ملتان: کستان کھیت کو فصل کے لیے تیار کر رہے ہیں۔
ملتان: خانہ بدوش خاتو ن اپنے بچوں کیہمراہ سڑک کنارے بیٹھی ہے۔
ملتان: خانہ بدوش خاتون پھیری لگا کر بیلون فروخت کررہی ہے۔
ملتان: دو بزرگ نہر کنارے بیٹھے لڈو کھیل رہے ہیں۔
ملتان: نوجوان لڑکی موٹر سائیکل چلا رہی ہے۔
ملتان: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے رنگ برنگی مچھلیاں سجار ہا ہے۔
ملتان: محنت کش بچہ گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے انار کا جوس فروخت کررہا ہے۔
ملتان: بچہ کبوتروں سے کھیل رہا ہے۔
ملتان: خانہ بدوش شخص اپنی فیملی کے ہمراہ پینے کے لیے صاف پانی بھر رہا ہے۔
سرگودھا: وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا ڈاکٹر اشتیاق احمد سرگودھا یونیورسٹی میں علامہ اقبال کی تصویروں والی گیلری کے افتتاح کے بعد دورہ کر رہے ہیں۔
سرگودھا: سرگودھا یونیورسٹی میں طالبات شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال(رح) کی تصاو یر دیکھ رہی ہیں۔
فیصل آباد: کستان چھلیاں خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلائے بیٹھا ہے۔
فیصل آباد: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی کار کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کرلیجا رہا ہے۔
فیصل آباد: ریڑھی بان کھانے پینے کی اشیاء فروخت کررہا ہے۔
فیصل آباد: خواتین جھنگ بازار میں لگے سٹال سے جوتی خرید رہی ہیں۔
فیصل آباد: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے جوتے خرید رہے ہیں۔
فیصل آباد: معمر محنت کش بھنے ہوئے چنوں کی صفائی ستھرائی کررہا ہے۔
چنیوٹ: مزدور ٹریک کے چالوں کے تھیلے اتار رہے ہیں۔
فیصل آباد: نوجوان کمہار روایتی انداز سے مٹی کی اشیاء بنا رہا ہے۔
فیصل آباد: نوجوان کمہار روایتی انداز سے مٹی کی اشیاء بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں سالانہ لوک میلہ2018کے موقع پر خاتون پراٹھے بنا رہی ہے۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں منعقدہ لوک میلہ2018کے موقع پر ایک آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں منعقدہ لوک میلہ2018کے موقع پر دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سجی تیار کررہا ہے۔
اسلام آباد: لوک ورثہ میں منعقدہ لوک میلہ2018کے موقع پر ایک آرٹس اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سےDFIDکی ہیڈ جونا ریڈ ملاقات کررہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سٹاک ایکسچینج سلیمان ایس مہدی ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چیئرمین پبلک سروس کمیشن حسیب اطہر سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر ملکت برائے توانی عمر ایوب خان ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر مملکت برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم خان سواتی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرو شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال(رح) کے مزار پر حاضری کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال (رح) کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: طلبا ء و طالبات ایل ایل بی پارٹ (1)کے انٹری ٹیسٹ کے دوران پرچہ حل کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: طلبا ء و طالبات ایل ایل بی پارٹ (1)کے انٹری ٹیسٹ کے دوران پرچہ حل کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: طلبا ء و طالبات ایل ایل بی پارٹ (1)کے انٹری ٹیسٹ کے دوران پرچہ حل کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کرکٹ میچ کے دوران معذور افراد کا ایک انداز۔
حیدر آباد: کرکٹ میچ کے دوران معذور افراد کا ایک انداز۔
گلگت: محنت کش پھیری لگا کر گرم کپڑے فروخت کررہا ہے۔
گلگت: خاتون سڑک کنارے لگے سٹال سے کمبل پسند کررہی ہے۔
لاہور: سٹیشن کمانڈری نیوی نعمت اللہ مزار اقبال (رح) پر حاضری کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد قبال (رح) کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کے مناظر۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال (رح) کے مزار پر حاضری کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی رینجر ثاقب ملک مزار اقبال(رح) پر حاضری کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرو شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال(رح) کے مزار پر حاضری کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: منڈی بہاؤ الدین کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں لاہور ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے نمازی واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: ٹبی سٹی بازار میں ایک کاریگر ڈھول تیار کررہا ہے۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان میں اقبال ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے افتخار علی ملک خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مز ار اقبال سے ملحقہ احاطے میں لگے سٹال سے طلباء پڑھنے کے لیے کتابیں دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پاک بحریہ کے سٹیشن کمانڈر کوموڈور نعمت اللہ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال(رح) کے مزار پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار یوم اقبال (رح) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال (رح) کے مزار پر حاضری دینے کے لیے آر ہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار یوم اقبال (رح) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال (رح) کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ہفتہ وار جمعہ بازار میں ایک مداری لوگوں کو متوجہ کئے غیر مستند حکیمی ادویات فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: ہفتہ وار جمعہ بازار سے شہری کار آمد اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈھوک الہی بخش میں زچہ و بچہ ہسپتال کے گیٹ پر کھڑی گاڑیوں کے باعث آنے والے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: ڈھوک الہی بخش میں زچہ و بچہ ہسپتال گائنی کے باہر سٹاف نے کپڑے لٹکا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی جس میں گھریلو سامان لوڈ کی گیا دکھائی دے رہا ہے۔
راولپنڈی: جگہ جگہ تجاوزات آپریشن میں مصروف انتظامیہ کی نا اہلی، فٹ پاتھ پر کھڑے بلڈنگ میٹریل جس کے باعث شہری روڈ سے گزرنے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی: الائیڈ سکول مورگاہ میں یوم اقبال کے موقع پر پرنسپل فیصل جنجوعہ کا تقریری مقابلے جیتنے والے طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی،چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن حسیب اطہر سے حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین پاکستان سٹاک ایکسچینج سلیمان ایس مہندی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر فیصل ڈاڈا ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سینیٹر طلحہ محمود ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم خان سواتی ملاقات کر رہے ہیں۔
لندن: اداکارہ ثناء کا لندن میں ایک انداز، ثناء ان دنوں لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل شوٹ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان اپنی رہائشگاہ پر وزیر اعلیٰ آفس اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گریڈ ایک سے21تک کے سٹاف کے اعزاز میں دی جانے والی فرشی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت انصر مجید پیسی سٹاف فیڈریشن پنجاب کے نو منتخب عہدیداران کے حلف برداری کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی سنٹرل پولیس آفس لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: مولانا اسد فاروق کی زیر قیادت جامعہ منظور اسلام میں مولانا سمیع الحق کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے مظاہر کیا جارہاہے۔
لاہور: جامعہ منظور اسلام میں ایک طالبعلم عطر اور ٹوپیاں فروخت کرنے کے لیے سٹال سجائے بیٹھا ہے۔
لاہور: این سی اے میں خواتین پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے موقع پر معروف عالم دین و سکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں بچہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد دعا مانگ رہا ہے۔
لاہور: چینی خاتون بادشاہی مسجد میں بچوں کے ساتھ کھیل رہی ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں سیر و تفریح کے لیے آئی لڑکی چینی خاتون کے ساتھ سیلفی بنوا رہی ہے۔