
Allama Muhammad Iqbal - Urdu News
علامہ اقبال ۔ متعلقہ خبریں

-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہیں اور آزاد ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے ہیں، ایسا صرف مارشل لاء میں ہی ہوتا ہے، عمران خان کا الزام
محمد علی بدھ 2 جولائی 2025 -
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئیں اور اب مخصوص نشستیں بانٹی گئیں اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے، عمران خان کا ردعمل
محمد علی بدھ 2 جولائی 2025 -
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے، یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے، سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں ... مزید
محمد علی بدھ 2 جولائی 2025 -
-
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا ساتویں محرم کی شب نکالے جانے والے قدیمی جلوسوں کے روٹس کا دورہ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
منگل 1 جولائی 2025 - -
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک تاپی ایچ ڈی داخلوں کا آغاز ،17 نئے پروگرامز متعارف کرائے جارہے ہیں، ریجنل ڈائریکٹر
منگل 1 جولائی 2025 -
علامہ اقبال سے متعلقہ تصاویر
-
ایل ڈی اے غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف متحرک
منگل 1 جولائی 2025 - -
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے بی ایڈ کے چار مختلف پروگرامز میں داخلوں کا آغاز
منگل 1 جولائی 2025 - -
جناح ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،خواجہ سلمان رفیق
منگل 1 جولائی 2025 - -
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس
جناح ہسپتال لاہور میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا تفصیلی جائزہ ،تاخیر پر متعلقہ حکام کی سرزنش
منگل 1 جولائی 2025 - -
سی پیک ٹوکی مکمل صلاحیت کا ادراک پاکستان کو ایک اہم تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز میں تبدیل کر سکتا ہے. ویلتھ پاک
سی پیک فیزون نے فزیکل بنیاد رکھی، اب چیلنج اسے بامقصد معاشی سرگرمیوں سے آباد کرنا ہے، سی پیک کا دوسرا مرحلہ نئی رفتار حاصل کر رہا ہے جو پاکستان کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 1 جولائی 2025 -
-
dاوباش افراد نے بہلا پھسلا کر6خواتین کو اغوا کر لیا
پیر 30 جون 2025 -
-
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے مون سون بارشوں کے پیش نظر اپنی حدود میں موجود 29 میں سے 18 گہرے نالوں کی صفائی مکمل کر لی
پیر 30 جون 2025 - -
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قائم، فوری سہولت دستیاب
کیاسک سے شہری دیگر لائسنس سروسز بھی حاصل کر سکیں گے، مزید سہولیات جلد متعارف کرائی جائیں گی، سی ٹی او
پیر 30 جون 2025 - -
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے لاہور ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک قائم
پیر 30 جون 2025 - -
فیصل آباد، اوباش افراد نے بہلا پھسلا کر6خواتین کو اغوا کر لیا
پولیس نے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کردی
پیر 30 جون 2025 - -
سیالکوٹ،موسم گرما کے دوران دیسی مشروبات کا زیادہ استعمال یقینی بنایا جائے، ڈاکٹر لبنی اسلم
پیر 30 جون 2025 - -
ا*لاہور میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، متعدد فیڈرز ٹرپ
شملہ پہاڑی، ایبٹ روڈ، ڈیوس روڈ، مال روڈ، شادمان، گلبرگ، سکیم موڑ، مغلپورہ، دھرمپورہ، ایئرپورٹ، یتیم خانہ کی سڑکوں پر پانی جمع پنجاب بھر میں بارشیں ریکارڈ کی گئیں، ڈی ... مزید
اتوار 29 جون 2025 - -
~ فیصل آباد، اوباش افراد نے بہلا پھسلا کر6خواتین کو اغوا کر لیا
u پولیس نے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کردی
اتوار 29 جون 2025 - -
ا وپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2025 کے داخلے یکم جولائی سے شروع ہوں گے
اتوار 29 جون 2025 - -
شدید بارشیں، کراچی سے ٹرینوں کی روانگی میں 7 گھنٹے تک تاخیر
پاکستان، علامہ اقبال، پاک بزنس، ملت اور تیز گام ایکپریس کی روانگی کا نیاٹائم جاری کردیا گیا
ہفتہ 28 جون 2025 -
Latest News about Allama Muhammad Iqbal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Allama Muhammad Iqbal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
علامہ اقبال سے متعلقہ مضامین
-
”فکرِ اقبال“ آزادی کے خواب کی حقیقی تعبیر
قوم شاعر مشرق کے فرمودات کو سمجھ گئی تو غلام نہیں رہے گی
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
جاوید منزل کی تاریخی اہمیت
اس گھر کی بنیادی چیز جو سب سے پہلے آپ کی توجہ کھینچتی ہے وہ علامہ اقبال کا مجسمہ ہے جو باہر لان میں ایک چبوترے پر ایستادہ ہے۔
-
عجائب گھروں کی دنیا ۔۔ تیسرا حصہ
پرانے لاہور کے بھاٹی دروازے کے اندر داخل ہوں تو کچھ آگے چل کر دائیں ہاتھ پر ایک پرانی حویلی ''فقیر خانہ'' کے نام سے موجود ہے، یہی پاکستان کا سب سے بڑا نجی میوزیم ''فقیر خانہ میوزیم'' ہے
-
عجائب گھروں کی دنیا
-
عجائب گھروں کی دنیا
پاکستان کے طول و عرض میں اپنی شاندار تاریخ کو سنبھالے ہوئے عجائب گھروں کے بارے میں ایک تحقیقی و معلوماتی تحریر
مزید مضامین
علامہ اقبال سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.