Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 10 نومبر 2018 کی تصاویر
لاہور: ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام پنجاب سٹیڈیم میں منعقدہ ..
لاہور: ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام پنجاب سٹیڈیم میں منعقدہ آل پاکستان42ویں انٹر یونیورسٹی اتھلیٹکس چمپئن شپ میں اتھلیٹ ریس میں شریک ہیں۔
ہفتہ
10
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
ہفتہ
10
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: وادی لیپہ میں بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا شہری۔
راولپنڈی: وادی لیپہ میں بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا شہری۔
لاہور: گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر راوی ٹاؤن میں فن فیئر کے موقع پ افتخار رافی، پرنسپل رافعہ اشفاق کا طلباء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر راوی ٹاؤن میں فن فیئر کے موقع پ افتخار رافی، پرنسپل رافعہ اشفاق کا طلباء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
رائیونڈ: عالمی تبلیغی اجتعاع میں شریک مندوبین مقررین کا خطاب سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان ریلوے اسٹیشن کے قریب کھلے آسمان تلے رات بسر کرنیوالوں کے لئے ”پناہ گاہ“ کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان ریلوے اسٹیشن کے قریب کھلے آسمان تلے رات بسر کرنیوالوں کے لئے ”پناہ گاہ“ کے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
مردان: کمشنر عبدالغفور بیگ مردان بورڈ کے ڈسٹرکٹ انٹر کالجیسٹ والی بال ٹورنامنٹ کے موقع پر کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔
صوابی: وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی اپنے حلقہ کے عوام کے ساتھ مل رہے ہیں۔
صوابی: وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی اپنے حلقہ کے عوام کے ساتھ مل رہے ہیں۔
پاکپتن: ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
گجرات: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کے موقع پر دلہوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈر کوارٹرز آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت و تجارت میاں اسلم اقبال پوزیشن ہولڈرز طلباء کو میڈلز اور انعامات تقسیم کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت و تجارت میاں اسلم اقبال پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ٍ
لاہور: ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے تحصیل ماڈل ٹاؤن میں گلشن احباب کوٹ لکھپت میں غیر قانونی مذبحہ خانوں کو سیل کیا جارہا ہے۔
لاہور: ایم ایس لیڈی ای ایچی سن ہسپتال ڈاکٹر فوزیہ سید سموگ سے آگاہی مہم کی قیادت کررہی ہیں۔
اسلام آباد: ممتاز تاجر رہنما ناصر چوہدری کی جانب سے ربیع الاول کی آمد پر لنگر تقسیم کے موقع پر صدر آئی سی سی آئی اور دیگر کے ہمراہ دعا کی جار ہی ہے۔
میانوالی: وزیر مملکت داخلہ شہری یار خان آفریدی احمد خان نیازی کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
میانوالی: وزیر مملکت داخلہ شہری یار خان آفریدی احمد خان نیازی کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
بنوں: پشاور ہائیکورٹ بار بنوں بینچ کے سینئر قانون دان عرفان پیرزاندہ کمشنر بنوں کے رویے کے خلاف مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پرورفیسرنیاز احمد اخترو دیگر کا ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام آل پاکستان42انٹر یونیورسٹی اتھلیٹکس چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، کمانڈنٹ پاکستان نیوی (پی این) وار کالج ریئر ایڈمرل نوید احمد رضوی کو سوینئر دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کمانڈنٹ پاکستان نیوی (پی این) وار کالج ریئر ایڈمرل نوید احمد رضوی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان مکئی کے دانے بھوننے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان مکئی کے دانے بھوننے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: نو پارکنگ بورڈ آویزاں ہونے کے باوجود لیاقت روڈ پر رکشے پارک ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر راشد حفیظ مقامی کالج میں سٹوڈنٹس کونسل کی نو منتخب اراکین سے حلف لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر راشد حفیظ کا مقامی کالج میں سٹوڈنٹس کونسل کی نو منتخب اراکین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کی رہائشگاہ پر ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد یوسی216کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پی پی 150میں وائس چیئرمین واسا امتیاز شیخ کی آزد کے موقع پر اصغر گجر کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید لاہور ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر لگا فوارہ بند پڑا ہے۔
لاہور: پیس فار لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام عدلیہ و سلامتی پاکستان سیمینار کے موقع پر میاں عامر رزاق، اداکارہ نشو اور غالب بندیشہ و دیگر اسٹیج پر موجود ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدار سابق ایم پی اے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کررہے ہیں۔