Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 13 نومبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: پرنسپل پروفیسر نسرین مرزا پارلیمنٹری سیکرٹری ..
اسلام آباد: پرنسپل پروفیسر نسرین مرزا پارلیمنٹری سیکرٹری برائے ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ وجیہہ اکرم کو سوینئر پیش کر رہی ہیں۔
منگل
13
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
13
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: سیکرٹری لیبر سارہ اسلم شجرکاری مہم کے سلسلہ میں انڈسٹریل ریلیشن انسٹی ٹیوٹ میں پودا لگار ہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ہیلتھ ڈیش بورڈ پراجیکٹ میں اعلیٰ کار کردگی پر مسٹرجوزف کو شیلڈ دے رہی ہیں۔
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ”سندھ تھیٹر فیسٹیول“ کا ڈرامہ ”ان پورا خواب“ میں آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ”سندھ تھیٹر فیسٹیول“ کا ڈرامہ ”ان پورا خواب“ میں آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے رکن صوبائی اسمبلی ماریہ فاطمہ ملاقات کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے کراچی کے اراکین قومی اسمبلی شہر کے مسائل سے متعلق ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ملاقات کررہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا پارلیمانی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پارلیمانی رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے ایران کے سفیر مہد ہنر دوست ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ملاقات کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ملاقات کررہی ہیں۔
کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن کے باعث شدید ٹریفک جام کا منظر۔
اسلام آباد: ورلڈ رینکنگ میں پہلے1300کھلاڑیوں میں شمار ہونیوالے بہترین کھلاڑی حضیفہ عبدالرحمن۔
اسلام آباد: سیکٹر9گرین بیلٹ پر جہاز کا ماڈل نصب کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد: سیکٹر9گرین بیلٹ پر جہاز کا ماڈل نصب کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل سوار پھیری لگا کر امرود فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: کمسن محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون اور بچہ گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش بچی چھلیاں بھون رہی ہے۔
راولپنڈی: خاتون بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔
اسلام آباد: پارلیمنٹری سیکرٹری برائے ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ وجیہہ اکرم ماڈل گرلز کالج میں تقریب حلف برداری کے موقع پر ایک طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر سید ذوالفقار علی کا سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر سید ذوالفقار علی کا سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر سید ذوالفقار علی سٹوڈنٹس کونسل کے تقریب حلف برداری کے موقع پر بہترین کار کردگری پر ایک طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
پشاور: کسان سبزی منڈی میں سپلائی کے لیے مولیاں دھو رہے ہیں۔
پشاور: کسان روایتی انداز سے بیلوں کی مدد سے کھیت میں حل چلا رہے ہیں۔
پشاور: کستان روایتی انداز سے اروی کے کھیت میں کیاریاں بنا رہے ہیں۔
ملتان: انصاری چوک کے قریب ایک نائی گاہک کے بال کاٹ رہا ہے۔
ملتان: سیکیورٹی کے پیش نظر گرلز ہائی سکول کے مین گیٹ پھر سی سی ٹی وی کمرہ نصب کیا جار ہا ہے۔
سرگودھا: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جیکٹیں سجا رہا ہے۔
سرگودھا: میونسپل کارپوریشن کے دفتر کے قریب ایک شخص خاتون کے دانت کا علاج کررہا ہے۔
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: دکاندرا گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھانے پینے کی اشیاء فروخت کررہا ہے۔
پشاور: کسان سبزی منڈی میں سپلائی کے لیے اروی تھیلوں میں پیک کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے وائس چیف آف نیول سٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پوسٹل سروس مراد سعید (سیم ڈے ڈلیوری سروس) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ماڈل گرلز کالج میں نومنتخب صدر سٹوڈنٹ کونسل سے سبقدوش ہونیوالی صدر سٹوڈنٹ قونصل مصافحہ کر رہی ہے۔
اسلام آباد: پارلیمنٹری سیکرٹری برائے ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ وجیہہ اکرم طالبات کے ہمراہ قومی ترانے کے احترام میں کھڑی ہیں۔
اسلام آباد: پارلیمنٹری سیکرٹری برائے ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ وجیہہ اکرم ماڈل گرلز کالج میں نومنتخب سٹوڈنٹ کونسل کی اراکین سے حلف لے رہی ہیں۔
اسلام آباد: پارلیمنٹری سیکرٹری برائے ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ وجیہہ اکرم سٹوڈنٹس کونسل کی حلف برداری تقریب سے خطاب کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم خان سواتی ورلڈ سائنس ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم خان سواتی ورلڈ سائنس ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم خان سواتی ورلڈ سائنس ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ایران کے سفیر ای اے مہدی ہنردوست سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ایران کے سفیر ای اے مہدی ہنردوست ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ماڈل کالج فار گرلز میں نو متنخب اراکین سٹوڈنٹ کونسل کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پارلیمنٹری سیکرٹری برائے ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ وجیہہ اکرم کا نئی منتخب ہونیوالی سٹوڈنٹ کونسل کی اراکین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔