Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 4 مارچ 2009 کی تصاویر
اسلام آباد،ایف بی آئی ڈائریکٹر رابرٹ ملر مشیر داخلہ رحمان ..
اسلام آباد،ایف بی آئی ڈائریکٹر رابرٹ ملر مشیر داخلہ رحمان ملک سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
بدھ
4
مارچ
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
رحمان ملک
بدھ
4
مارچ
2009
کی مزید تصاویر
لاہور،شہری کل سری لنکن ٹیم پر حملے کے دوران دہشتگردوں کا مقابلہ کرنیوالے پولیس اہلکاروںکی یادگار پر رکھنے کیلئے پھول لے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد،سری لنکن وزیرخارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،سری لنکن وزیرخارجہ روہیتا بوگولگامہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور،ٹریفک پولیس کے اہلکار لبرٹی مارکیٹ میں سری لنکن ٹیم پر حملے میں دہشتگردوںکا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونیوالے اہلکاروں کی یادگار پر پھول رکھنے کے بعد فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
اسلام آباد،سری لنکن وزیرخارجہ روہیتا بوگولگامہ صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کولمبو،سری لنکن ٹیم کے برطانوی کوچ پال فیبرس پاکستان سے وطن واپس پہنچنے کے بعد ائیرپورٹ سے باہر جا رہے ہیں۔
کولمبو،سری لنکن کپتان مہیلا جے وردھنے اپنے اہلیہ کے ہمراہ وطن واپس پہنچنے کے بعد ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
کولمبو،سری لنکن زخمی کھلاڑی تھلنگا سماراویرا کوپاکستان سے سری لنکا پہنچنے کے بعد ایمبولینس پہنچایا جا رہا ہے۔
سری لنکا: سری لنکن کھلاڑی اجنیھتا مینڈس وطن واپس پہنچنے پر کولمبو ایئر پورٹ کی لابی میں بیٹھے ہیں۔