Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 14 نومبر 2018 کی تصاویر
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اچکزئی سے رکن ..
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اچکزئی سے رکن قومی اسمبلی حاجی شوکت علی ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
14
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
وزیر اعلیٰ
محمود خان اچکزئی
بدھ
14
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
سوات: سید و میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر مصباح پختونخوا ریڈیو کے نئے پروگرام” دسوات رنگونہ“ میں عالمی یوم دیابطیس کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیکرٹری توانائی پنجاب محمد عامر جان کمشنر راولپنڈی ڈویژن ایاز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ برائے صحت حنیف خان پتافی ڈاکٹرز سکیورٹی بل پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزری اعلیٰ پنجاب محمد اکرم چوہدری اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت سول سیکرٹریٹ میں خصوصی افراد کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی سردار محسن لغاری پریس کانفرنس کرہے ہیں۔
لاہور: اینٹی نارکوٹکس پنجاب کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں منشیات کو نذر آتش کیا جا رہاہے۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال محکمہ خوراک کے قرضوں کے مارک اپ بارے میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر منیر احمد ذیابطیس کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان سے اخوت کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: اینٹی نارکوٹکس پنجاب کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں منشیات کو نذر آتش کیا جا رہاہے۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کو ڈائریکٹر نیب سید محمد حسنین کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ڈبلیو ایچ او کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
قصور: ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن محمد اصغر جوئیہ میونسپل کمیٹی ہال میں انسداد رشوت ستانی کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی لاہور صالحہ سعید میانی صاحب قبرستان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اچکزئی شانگلہ کے ٹیکنیکل کالجز کے مسائل سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار سعود خان سے سیکرٹری سیرا سردار فاروق تبسم ملاسات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار سعود خان سے کے ڈی خان، ایڈووکیٹ جنرل آزاد کشمیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
چنیوٹ: آسٹریلوی جوڑا تاریخی مقام عمر حیات کی سیر کر رہا ہے۔
چنیوٹ: آسٹریلوی جوڑا تاریخی مقام عمر حیات کی سیر کر رہا ہے۔
فیصل آباد: وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
سرگودھا: بارہ ربیع الاول کی آمد کے سلسلہ میں طارق آباد روڈ کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
سرگودھا: شہری بارہ ربیع الاول کی آمد کے سلسلہ میں مختلف اشیاء خرید رہے ہیں۔
سرگودھا: بچے ریلوے گراؤنڈ میں روایتی گیم کھیل رہے ہیں۔
سرگودھا: ایک شخص موٹر سائیکل پر چارپائی رکھے لیجا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آبادء خانہ بدوش خواتین کپڑے دھو رہی ہیں۔
فیصل آباد: کسان خواتین گدھا ریڑھی پر چارا لادے جا رہی ہیں۔
فیصل آباد: ایک شخص شادی بیاہ میں استعمال کی جانی والی بھگی پر سوار شیخوپورہ روڈ سے گزر رہاہے۔
فیصل آباد: دکاندار فروخت کے لیے پالک کاٹ رہا ہے۔
پشاور: بارہ ربیع الاول کی آمد کے سلسلہ میں گھنٹہ گھر کو لائٹوں کے ذریعے سجایا گیا ہے۔
پشاور: معمر محنت کش سڑک کنارے جوتے فروخت کے لیے سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
گلگت: سی پی او کے قریب دریائے انڈس کے صاف پانی اور پل کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے سچ ٹی وی کے مالک علامہ افتخار حسین نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے لاء اینڈ جسٹس محمد فروغ نسیم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خانااعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سر سید چوک میں پڑے کوڑا کرکٹ سے وبائیں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک مچھلی کی دکانوں والوں کی طرف سے میٹرو اسٹیشن پر کرسیاں لگا کر تجاوزات قائم کی گئی ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک مچھلی کی دکانوں والوں کی طرف سے میٹرو اسٹیشن پر کرسیاں لگا کر تجاوزات قائم کی گئی ہیں۔
راولپنڈی: بارش کے بعد شہر میں چھائے بادل خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری بارش کے بعد گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری بارش کے بعد گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: ریڑھی بان ستارہ مارکیٹ روڈ پر قیمہ انڈا فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: نان بائی ایسوسی ایشن کے کارکنان مطالبات کے حق میں لیاقت باغ روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نان بائی ایسوسی ایشن کے کارکنان مطالبات کے حق میں لیاقت باغ روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث راول روڈ کناری دیسی انڈے فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: شہری بارش کے بعد گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
لاہور: گنگا رام ہسپتال کے زیر اہتمام ذیابطیس آگاہی سیمینار سے ڈاکٹر واصف نور خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لیگی کارکنان مال روڈ (ن) لیگ کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق سے اظہار یکجہتی کے لیے جمع ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے حسن مرتضیٰ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور کا گورنر ہاؤس میں محفل میلاد کے موقع پر نابینا طالبات کے ہمراہ گرروپ فوٹو۔
لاہور: بولنگ بروک (امریکہ) کے میئر راجرسی کلار، لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل اجلاس کے دوران سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: نجی ائیر لائن کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: آؤٹ ڈور ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔