Mahmood Khan Achakzai - Urdu News
محمود خان اچکزئی ۔ متعلقہ خبریں
-
سیاستدان اپنی کمزوریوں کی وجہ سے اختیارات کسی اور کی جھولی میں ڈالتے آئے ہیں، وزیرقانون
پیر 16 ستمبر 2024 - -
ا ٓئین کے ڈھانچے کے اندر رہتے ہوئے قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے، مجوزہ آئینی ترامیم پرمثبت تجاویز کا خیرمقدم کریں گے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
پیر 16 ستمبر 2024 - -
رات کی تاریکی میں ذلت سے قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے موت بہتر ہے، اسد قیصر
وزیر قانون کہہ رہے تھے کہ میرے پاس کوئی مسودہ نہیں ، اگر وزیر قانون کو پتہ نہیں، حکومت کے نمائندوں کو پتہ نہیں تو یہ ڈرافٹ کہاں سے آیا ، خطاب
پیر 16 ستمبر 2024 - -
اگر رات کی تاریکی میں ذلت، زور اور ظلم سے قانون سازی ہوتی ہے توایسی اسمبلی میں بیٹھنے سے بہتر موت ہے . اسدقیصر
یہ صرف پاکستان میں نہیں ہوگا بلکہ بہت سے جمہوری ممالک میں آئینی عدالتیں موجود ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ پارلیمنٹ اس پر تجاوز کرلے گی. خواجہ آصف
میاں محمد ندیم پیر 16 ستمبر 2024 - -
ملکی اداروں کے درمیان تصادم دراصل آئین کی بالادستی سے انحراف کا نتیجہ ہے،پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
اتوار 15 ستمبر 2024 -
محمود خان اچکزئی سے متعلقہ تصاویر
-
ملکی اداروں کے درمیان تصادم دراصل آئین کی بالادستی سے انحراف کا نتیجہ ہے،عبدالرحیم زیارت وال
اتوار 15 ستمبر 2024 - -
پشتونخوا لائرز فورم پشتونخوا وطن اور اسکے عوام کی وکالت کو اپنا فریضہ اولین سمجھتی ہے ، مشترکہ بیان
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
پشتونخوا لائرز فورم اور اپنے وکلاء کی کردار کشی کی کسی کو اجازت نہیں دینگے ، پشتو نخوا ملی عوامی پارٹی
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
خواجہ آصف ہم اپوزیشن میں ضرور ہیں لیکن آپ کے غلام نہیں ہیں،بیرسٹرگوہر
میں خواجہ آصف کی بات کا جواب یہاں دے رہا ہوں،جب آپ کچھ بولتے ہیں تو حوصلہ رکھ کر سن کر بھی جائیں، ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی ، ہم دل پر پتھر رکھ کر ایوان میں بیٹھے ہیں،چیئرمین ... مزید
فیصل علوی جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
سید خورشید شاہ متفقہ طور پر خصوصی کمیٹی کے چیئرمین منتخب
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
ہمارے ارکان کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا جاتا ہے‘زرتاج گل
اس ملک میں سابق وزیرِ اعظم اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج نہیں کرا سکتا، قومی اسمبلی میں خطاب
جمعرات 12 ستمبر 2024 -
-
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس، خورشید شاہ متفقہ طور پر چیئرمین منتخب
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس، خورشید شاہ متفقہ طور پر چیئرمین منتخب
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
ہمارے ارکان کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا جاتا ہے،زرتاج گل
ملک میں سابق وزیرِ اعظم اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج نہیں کرا سکتا، اسمبلی میں خطاب
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
پیپلز پارٹی اورن لیگ نے ملک کو اس مقام تک پہنچانے میں برابر کردار ادا کیا،اختر مینگل
ہمیں اس مقام پر پہنچا دیا کہ میرا ووٹر میرے استعفیٰ پر خوش ہے،سندھ، بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے مگر وہاں احتجاج کی اجازت نہیں،سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی کا ... مزید
فیصل علوی جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
چارٹر آف پارلیمنٹ کیلئے18رکنی خصوصی کمیٹی قائم
کمیٹی میں 12 حکومتی اور 6 اپوزیشن ممبران شامل،کمیٹی قومی اسمبلی رولز اینڈ بزنس اور پارلیمنٹ کے فنگشن کو بہتر انداز میں چلانے کیلئے اپنی شفارشات مرتب کرے گی
فیصل علوی جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے امور کو احسن انداز سے چلانے کیلئے 18 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
علی امین گنڈاپور کی باتوں کو بہانہ بنا کر پارلیمنٹ پر حملہ آور ہونا ناقابل قبول ہے،محمود خان اچکزئی
بدھ 11 ستمبر 2024 - -
اختلافات چلتے رہیں گے کبھی ختم نہیں ہونگے، اختلافات کو ذاتی دشمنی نہیں بنانا چاہیے، خواجہ آصف
بدھ 11 ستمبر 2024 - -
محمودخان اچکرئی کے ریمارکس ان کے شایان شان نہیں،ہم ان کا احترام جاری رکھیں گے، محمدحنیف عباسی
بدھ 11 ستمبر 2024 -
Latest News about Mahmood Khan Achakzai in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mahmood Khan Achakzai. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
محمود خان اچکزئی سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
بلاول اور نواز شریف کی ملاقات
پاکستان کی سلامتی کو لا حق خطرات سے نمٹنے کے لئے پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جس ’’اتحاد و یک جہتی ‘‘ کا مظاہرہ کیا تھا اسے دنوں میں حکومت نے دنوں میں ختم کر دیا ہے
-
افغانیوں کی وطن واپسی ،وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج !
وزیر اعظم بلوچستان حقیقی تبدیلی کیلئے متحرک ․․․․․․ جام کمال کا بینہ کے معاملات عید کی تعطیلات میں بھی سلجھا تے رہے
-
کیا ” نئے پاکستان “ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا ؟
قوم نے انتخابات میں صو بائیت اور لسا نیت کو مستر د کر دیا وزارت عظمی کی حلف بر داری کے بعد ” آپر یشن “ دو بارہ سندھ کا رخ کرے گا۔
مزید مضامین
محمود خان اچکزئی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.