Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 15 نومبر 2018 کی تصاویر
ملتان: مقامی پارک میں تتلی پھول سے رس چوس رہی ہے۔
ملتان: مقامی پارک میں تتلی پھول سے رس چوس رہی ہے۔
جمعرات
15
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
15
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: مختلف دینی جماعتوں کے زیر اہتمام مال روڈ پر منعقدہ تحفظ ناموس رسالتﷺ ملین مارچ میں شریک کارکن نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: مختلف دینی جماعتوں کے زیر اہتمام مال روڈ پر منعقدہ تحفظ ناموس رسالتﷺ ملین مارچ میں شریک کارکن نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن مال روڈ پر ہونے والے تحفظ ناموس رسالتﷺ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن مال روڈ پر ہونے والے تحفظ ناموس رسالتﷺ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدین: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: دینی جماعتوں کے زیر اہتمام مال روڈ پر تحفظ ناموس رسالﷺ ملین مارچ کے موقع پر پولیس اہلکاروں نے قناعت لگا کر راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: دینی جماعتوں کے زیر اہتمام مال روڈ پر تحفظ ناموس رسالﷺ ملین مارچ کے موقع پر پولیس اہلکاروں نے قناعت لگا کر راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع پر خاتون رکن اسمبلی ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آرہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع پر خاتون رکن اسمبلی ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آرہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع پر خاتون رکن اسمبلی ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آرہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنیوالی خاتون رکن اسمبلی وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور کا لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی میں نمائش کے افتتاح کے موقع پر طالبات اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور دیگر خواتین کے ہمراہ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں طالبات کے تیار کردہ مسجد اقصیٰ کے ماڈل کو دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب ثناء اللہ سفاری زو مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر چودھری پرویزالٰہی پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع پر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر چودھری پرویزالٰہی پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع پر اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے بیلٹ پیپر پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور:سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمز ہ شہباز پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمز ہ شہباز پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد واپس جارہے ہیں۔
طورخم: وزیر مملکت داخلہ شہر یار خان آفریدی، وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی اور دیگر پاکستانی حکام ایس پی طاہر خان داوڑ کی میت وصول کرنے کے لیے طورخم بارڈر پر موجود ہیں۔
راولپنڈی: عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے تاجروں نے سرکلر روڈ کو خوبصورتی سے سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی: عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے تاجروں نے سرکلر روڈ کو خوبصورتی سے سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی: فروبلس انٹر نیشنل سکول سوہاں کیمپس سپورٹس گالہ کے موقع پر پرنسپل عائشہ وسیم کا سپورٹس گالہ میں نمایاں رہنے والے طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: فروبلس انٹر نیشنل سکول سوہاں کیمپس سپورٹس گالہ کے موقع پر طلبہ اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمو دخان اچکزئی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی، وزیر خزانہ تیمور جھگڑا اور اعلیٰ حکام شریک ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمو دخان اچکزئی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی، وزیر خزانہ تیمور جھگڑا اور اعلیٰ حکام شریک ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملائشیا کے ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملائشیا کے ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر مملکت کمیونیکیشن مراد سعید ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دے ر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کابینہ کے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کابینہ کے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: آئی جی سندھ سید کلیم امام سینٹرل پولیس آفس میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: ایمپرس مارکیٹ کے سامنے ملبہ اٹھائے جانے کے بعد عمارت کی سینڈ بلاسٹنگ کی جا رہی ہے۔
کراچی: چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کو کراچی ہاکی ایسوسی ایشن وومن ونگ کی صدر اسماء علی شاہ، چیئرمین ہیلتھ کمیٹی بلدیہ عظمی کراچی ناہید فاطمہ ”میئر کراچی گولڈ کپ ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ“ کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: سیپکو کی جانب سے مسائل کے حل کے لیے منعقدہ کھلی کچہری میں شہری مسائل حل کروا رہے ہیں۔
کراچی: کورنگ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر دانش خان ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کی ریجنل ہیڈ ڈاکٹر نیئر جبین کو کاٹی کی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: نوجوان نہر میں پیراکی سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
لاڑکانہ: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے شادی بیاہ میں استعمال ہونیوالے ہار سجا رہا ہے۔
ملتان: کسان کھیت سے مولیاں چن رہا ہے۔
ملتان: خانہ بدوش خواتین کار آمد اشیاء تلاش کررہی ہیں۔
ملتان: رات کے وقت ویہاڑی روڈ پر سموگ کاراج ہے۔
سرگودھا: سردی کی شدت میں اضافہ کے بعد شہری گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
سرگودھا: ایک شخص کسی خطرے کی پرواہ کیے بغیر ریلوے ٹریفک کراس کررہا ہے جبکہ دوسری جانب سے ٹرین آرہی ہے۔
فیصل آباد: کسان کھیت سے گوبھی چن رہے ہیں۔
فیصل آباد: خوبصورت تتلی پھول سے رس چوس رہی ہے۔
فیصل آباد: ایک دکاندار نے سڑک کنارے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھلونے سجا رکھے ہیں۔
فیصل آباد: معمر محنت کش نے فروخت کے لیے ربیع الاول کی مناسبت سے ماڈل فروخت کے لیے سجار کھا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور مسز ثمینہ علوی کا نیشنل لائبریری کے دورہ کے موقع پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور مسز ثمینہ علوی نیشنل لائبریری اسلام آباد میں ”پریذیڈنٹ کارنر“ کا افتتاح کر رہے ہیں، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے شیخ ممیل یونس کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیشنل لائبریری اسلام آباد کا دورہ کر رہے ہیں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور مسز ثمینہ علوی کا نیشنل لائبریری کے دورہ کے موقع پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: بارہ ربیع الاول کی آمد کے سلسلہ میں عمارتوں کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: بارہ ربیع الاول کی آمد کے سلسلہ میں عمارتوں کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: شہریوں کی بڑی تعداد گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: چیلیں کچرے کے ڈھیر کے قریب پڑے گوشت کے ٹکڑے اٹھا رہی ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آبادماڈل کالج کی طالبات کا سالانہ فن فیئر کے موقع پر بیگم ثمینہ علی اعوان اور پرنسپل پروفیسر تسنیم شیر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: اسلام آبادماڈل کالج کی طالبات سالانہ فن فیئر کے موقع پر جھولوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آبادماڈل کالج کی طالبات سالانہ فن فیئر کے موقع پرجھولوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
اسلام آباد: تتلی پھول سے رس چوس رہی ہے۔
اسلام آباد: ملائشیا ، سنگا پور، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے بعد پاکستان کے دورہ پر آئے لوک ورثہ میں90سکھ یاتریوں کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ملائشیا ، سنگا پور، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے بعد پاکستان کے دورہ پر آئے سکھ یاتری لوک ورثہ میں مختلف سٹالز کا دورہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: ترنجیت سنگھ پاکستان کے دورہ پر آئے سکھ یاتریوں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پکوڑے، سموسے فرائی کررہا ہے۔
اسلام آباد: بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔