Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 17 نومبر 2018 کی تصاویر
لاہور: ڈیسکون کے زیر اہتمام منعقدہ سپورٹس گالا میں شریک ..
لاہور: ڈیسکون کے زیر اہتمام منعقدہ سپورٹس گالا میں شریک خواتین کھلاریوں کا فہیم بختیار بٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ہفتہ
17
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
17
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک باہمت خاتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے رکشہ چلا رہی ہے۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان اپنی رہائشگاہ پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکا20ویں انٹر نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس میں وکلاء کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے ظہرانے میں شریک ہیں۔
اٹک: چیئرمین بلدیہ ناصر محمود شیخ لاری اڈہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: تیز رفتاری کے باعث الٹنے والا ٹرک فیض آباد کے مقام پر گرین بیلٹ میں گرا پڑا ہے۔
اسلام آباد: تیز رفتاری کے باعث الٹنے والا ٹرک فیض آباد کے مقام پر گرین بیلٹ میں گرا پڑا ہے۔
راولپنڈی: وزیر اعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نان بائی ایسوسی ایشن کے کارکنان وزیر اعظم کے معاون خصوصی کو اپنی شکایات بتا رہے ہیں۔
راولپنڈی: نان بائی ایسوسی ایشن کے کارکنان نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کی گاڑی کو روک رکھا ہے۔
راولپنڈی: نان بائی ایسوسی ایشن کے کارکنان پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
ملتان: شہری عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے خریداری کر رہے ہیں۔
ملتان: نہر میں خشک شاخوں پر بیٹھا پرندہ دلکش منظر پیش کررہا ہے۔
ملتان: محنت کش خواتین روئی کی صفائی ستھرائی کررہی ہیں۔
ملتان: محنت کش ٹینٹ سلائی کرر ہے ہیں۔
لاہور:الحمراء ہال میں منعقدہ فیض انٹر نیشنل فیسٹیول2018کے موقع پر طالبات اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
لاہور:الحمراء ہال میں منعقدہ فیض انٹر نیشنل فیسٹیول2018کے موقع پرسکرین رائٹر جاوید اختر اور نامور شاعر امجد اسلام امجد سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
حیدر آباد: بچے عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے خریداری کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: شہری عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے خریداری کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خواتین پی سی بی انڈر17کے لیے ٹرائل دے رہی ہیں۔
حیدر آباد: خواتین پی سی بی انڈر17کے لیے ٹرائل دے رہی ہیں۔
لاہور: دکاندر گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے مختلف اشیاء سجا رہا ہے۔
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نئی تعمیر ہونیوالے گلگت بلتستان اسمبلی جتیال کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے استعمال شدہ گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار بارہ ربیع الاول (عید میلاد النبی ﷺ) کی مناسبت سے بیج فروخت کررہا ہے۔
لاہور: ایک شہری عید میلاد النبی ﷺ کے مناسبت سے بینر پسند کررہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پھیری لگا کر جیکٹیں فروخت کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان شکرقندی فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے استعمال شدہ گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پرانے گرم کپڑے سجا ئے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پرانے گرم کپڑے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان خشک میوہ جات فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: عید میلادالنبیﷺ کے حوالے سے پیر ودھائی کے علاقہ میں مسجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: عید میلادالنبیﷺ کے حوالے سے پیر ودھائی کے علاقہ میں مسجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: عید میلادالنبیﷺ کے حوالے سے گلیوں کو سجایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی کے باعث مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کامنظر۔
راولپنڈی: البراق کی گاڑیاں کچرا اٹھانے میں مصروف ہیں جبکہ کچرے کے باعث دن بھر تعفن سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا رہتاہے۔
راولپنڈی: مڑیڑ چوک میں پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہونے کے سبب شہری خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آرٹس کونسل میں سٹیج ڈرامہ”وطن کی مٹی گواہ رہنا“ پیش کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آرٹس کونسل میں سٹیج ڈرامہ”وطن کی مٹی گواہ رہنا“ پیش کیا جا رہا ہے۔
کراچی: صدر ایمپرس مارکیٹ میں بجلی کے پول پر لٹکتے ہوئے ٹیلیفون اور ٹی بی کیبلز کے جالز کسی بھی وقت شہریوں کے لیے حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
کراچی: شاہ فیصل کالونی میں سبزی منڈی جو تجاوزات سے گھری ہوئی سے اسے مسمار کیا جار ہا ہے۔
کراچی: یونائیٹڈ بزنس مین گروپ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں میاں محمد ادریس، افتخار ملک، ایس ایم منیر، انجینئر دارو خان و دیگر بھی موجود ہیں۔
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس کے قائمقام صدر خرم شہزاد اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ڈیفنس اینڈ کلفٹن ایسوسی ایشن کے راجہ مظہر کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید شوک خانم فلائی اوور اور اس کی قریبی سڑکوں پر ٹریفک کے بہاؤ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں ضلع امن کمیٹی کے اجلا س خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈیسکون کے زیر اہتمام منعقدہ سپورٹس گالا میں شریک خواتین کھلاریوں کا فہیم بختیار بٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: لبارڈ کے موقع پر لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر خطاب کر رہے ہیں جبکہ فہیم الرحمن سہگل اور ایم ین اے پرویز ملک سٹیج پر موجو دہیں۔
لاہور: ڈیسکون کے زیر اہتمام منعقدہ سپورٹس گالا میں کھلاڑی ٹیبل ٹینس کھیل رہے ہیں۔
لاہور: ڈیسکون کے زیر اہتمام منعقدہ سپورٹس گالا میں خاتون کھلاڑی بیڈ منٹن شارٹ کھیل رہی ہے۔