
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 17 نومبر 2018 کی تصاویر
- کراچی: صدر ایمپرس مارکیٹ میں بجلی کے پول پر لٹکتے ہوئے ٹیلیفون ..
کراچی: صدر ایمپرس مارکیٹ میں بجلی کے پول پر لٹکتے ہوئے ٹیلیفون اور ٹی بی کیبلز کے جالز کسی بھی وقت شہریوں کے لیے حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
ہفتہ 17 نومبر 2018 کی مزید تصاویر

راولپنڈی: نان بائی ایسوسی ایشن کے کارکنان پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔