Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 8 مارچ 2009 کی تصاویر
لاہور،وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف پریس کانفرنس ..
لاہور،وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف پریس کانفرنس سے خطاب میںمسلم لیگ ن کے مفاہمتی عمل ختم کرنے کا اعلان کر رہے ہیں۔
اتوار
8
مارچ
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
بجلی
راجہ پرویز اشرف
پانی
اتوار
8
مارچ
2009
کی مزید تصاویر
سوات،شہری مقامی طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیان لڑائی کے دوران سڑک پر گرنے والا درخت راستے سے ہٹا رہے ہیں۔
کراچی،عالمی یوم خواتین کے موقع پر سول سوسائٹی کے کارکن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے احتجاج کر رہی ہیں۔
سرینگر،خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مقبوضہ وادی میں خواتین بھارتی فوج کے مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔
کراچی، معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی سول سوسائٹی کے ارکان کے ہمراہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر ریلی نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد، مشیر داخلہ رحمان ملک اور سیکرٹری جنرل انٹرپول رونالڈ نوبل مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرینگر، بھارتی پولیس اہلکار عالمی یوم خواتین کے موقع پر احتجاج کر رہی مسلم خواتین مرکز کی چئیرپرسن زرمودہ حبیب کو گرفتار کر رہے ہیں۔