
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 24 نومبر 2018 کی تصاویر
- راولپنڈی: یو سی90چک جلال دین میں علاقہ مکین پانی کی بندش پر ..
راولپنڈی: یو سی90چک جلال دین میں علاقہ مکین پانی کی بندش پر واسا کی طرف سے بند کیا گیا ٹیوب ویل کا تالہ توڑ کر پانی لینے کی کوشش کررہے ہیں۔
ہفتہ 24 نومبر 2018 کی مزید تصاویر

لاہور: شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پولیس اہلکار داتا دربار کے باہر تعینات ہیں۔

پشاور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کینٹ ریلوے اسٹیشن کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

لاہور: ڈیسکون سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیسلے اور پیکجیز کی ٹیمیں مد مقابل۔

راولپنڈی: چیمبر آفس میں ویمن چیمبر کے زیر اہتمام ایکسپو نمائش میں سٹال ہولڈرز نے اشیاء سجا رکھی ہیں۔

راولپنڈی :چیمبر آفس میں ویمن چیمبر کے زیر اہتمام ایکسپو نمائش میں خواتین سٹال پر اشیاء دیکھ رہی ہیں۔

راولپنڈی: چیمبر آفس میں ویمن چیمبر کے زیر اہتمام ایکسپو نمائش میں خواتین سٹال پر اشیاء دیکھ رہی ہیں۔